4 رمضان
4 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 240 واں دن ہے۔
- 53ھ۔ مرگ زیاد بن ابیہ؛ عبید اللہ بن زیاد کا باپ اور معاویہ کا نمایندہ (26 اگست 673ء)
- 666ھ۔ مسلمانوں نے انطاکیہ کو صلیبیوں سے آزاد کرایا
- 1302ھ۔ وفات مہدی سوڈانی؛ سوڈان میں دعوائے مہدویت کی
- 1325ھ۔ وفات مرزا حسن علی تہرانی؛ شیعہ فقیہ و شاگرد مرزائے شیرازی (11 اکتوبر 1907ء)
- 1413ھ۔ وفات آیت اللہ مرزا ہاشم آملی (26 فروری 1993ء)
- 1428ھ۔ وفات علامہ سید مرتضی عسکری؛ شیعہ سیرت نگار و مورّخ (16 ستمبر 2007ء)
اس دن، رمضان کے مشترک اعمال کے علاوہ بعض مخصوص دعائیں اور اعمال نقل ہوئی ہیں:
رمضان کی چوتھی رات اور دن کے مخصوص اعمال اور دعائیں | |
نماز |
آٹھ رکعت جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد 20 مرتبہ سورہ قدر |
دن کی دعا |
|