مندرجات کا رخ کریں

16 رمضان

ویکی شیعہ سے
رمضان 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

16 رمضان ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا 251 واں دن ہے۔


ماہ رمضان کے سولھویں دن کی نمازیں اور دعائیں
نماز

بارہ رکعت جس کی دو رکعت اول میں سورہ حمد کے بعد 12 مرتبہ سورہ تکاثر ؛

دعا
اَللَّهُمَّ وَفِّقْنى فيهِ لِمُوافَقَةِ الاَبْرارِ وَ جَنِّبْنى فيهِ مُرافَقَةَ الاَشْرارِ وَ اوِنى فيهِ بِرَحْمَتِكَ اِلى دارِ الْقَرارِ بِاِلهِيَّتِكَ يا اِلهَ الْعالَمينَ
خدایا مجھ کو اس میں توفیق عطا کر نیکوکاروں کی موافقت کی اور مجھ کو محفوظ رکھ بدکاروں کی رفاقت سے اور اپنی رحمت سے مجھ کو بہشت دارالقرار میں جگہ دے اپنی الوہیت کے ذریعہ اے عالمین کے معبود ۔