ماہ رمضان کے اہم واقعات
یہ مقالہ ماہ رمضان کے واقعات کے بارے میں ہے۔ ہجری سال کا نواں مہینہ کے بارے جاننے کے لئے ، رمضان دیکھئے۔
تاریخ میں ماہ رمضان میں بہت سارے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں سے بعض جیسے: شب قدر اور نزول قرآن، شہادت امام علیؑ، واقعہ فتح مکہ، غزوہ بدر، ولادت امام حسن مجتبیؑ و وفات حضرت خدیجہ کبری سلام الله علیہا|حضرت خدیجہؑ]] اہم واقعات ہیں۔ اس مہینے کے آخری جمعے کو امام خمینی نے عالمی یوم قدس نام رکھا ہے۔
پہلا دن
- سنہ 9 ہجری، جنگ تبوک
- سنہ 200 ہجری، امام رضاؑ کی ولایت عہدی
- سنہ 208 ہجری، نفیسہ بنت حسن بن زید کی وفات
- سنہ 428 ہجری، ابوعلی سینا کی وفات
- سنہ 1403 ہجری، مجتہدہ سیدہ نصرت امین اصفہانی کی وفات
دوسرا دن
- سنہ 1415 ہجری وفات محمد روحانی کرمانی (سنہ 1373ھ)
- سنہ 1442 ہجری وفات سید عون محمد نقوی (کراچی) رکن سپریم کونسل جعفریہ الائنس پاکستان (15 اپریل سنہ 2021ء)[1]
تیسرا دن
- مروان بن حکم موسس سلسلہ مروانی بنی امیہ کی وفات (65ھ)
- شیخ مفید کی وفات (413ھ)
چوتھا دن
- ابن زیاد ابیہ کی وفات (53ھ)
- آیت اللہ حسن علی تہرانی کی وفات (1325 ھ)
- آیت اللہ میرزا ہاشم آملی کی وفات (1413ھ)
پانچواں دن
- آیت اللہ ملا علی علیاری کی ولادت (1236ھ)
چھٹا دن
- امام رضاؑ کے نام پر سکہ تیار کیا گیا (201ھ)
- ابوعلی محمد بن حسن شریف جعفری کی وفات (463ھ)
- حمزہ بن عبدالعزیز سلار دیلمی کی وفات (463ھ)
- آیت اللہ سید مہدی یثربی کی وفات (1428ھ)
ساتواں دن
- ابن زہرہ کی ولادت (511ھ)
- آیت اللہ سید جواد حیدری کی وفات (1435ھ)
نواں دن
- سنہ 1350 ہجری آیت اللہ علی خوئی کی وفات
- سنہ 1325 ہجری وفاتِ آیت اللہ محمد بہاری ہمدانی (16 اکتوبر 1907 ء)
- سنہ 1225 ہجری وہابیوں کا نجف اشرف پر حملہ
دسواں دن
- سنہ 10 بعثت وفاتِ حضرت خدیجہؑ ( 4 مئی 619 ء)
- سنہ 60 ہجری مکہ میں امام حسین علیہ السلام کے نام کوفیوں کے خطوط کی آمد (17 جون 680 ء)
- سنہ 1402 ہجری شہادت آیت اللہ محمد صدوقی (2 جولائی 1982 ء)
- سنہ 1450 ہجری آیت اللہ محمد محمدی گیلانی کی وفات
گیارہواں دن
- سنہ 1343 ہجری وفاتِ آیت اللہ سید محمد مہدی خالصی (5 اپریل 1925 ء)
- سنہ 1435 ہجری وفات محمد محمدی گیلانی
بارہواں دن
- حضرت عیسیٰؑ پر انجیل نازل ہوئی
- بھائی چارگی کی رسم (1ھ)
- ابن جوزی کی وفات (597ھ)
- آیت اللہ محمد تقی مامقانی کی وفات (1312)
- آیت اللہ سید ہاشم حداد کی وفات (1404ھ)
- آیت اللہ مہدی خالصی کاظمی کی وفات (1343ھ)
تیرہواں دن
- حجاج ثقفی کی وفات(95ھ)
- صفویہ سلاطین میں سے دوسرے سلطان اسماعیل کی وفات (958ھ)
- آیت اللہ جہانگیر خان قشقائی کی وفات (1328ھ)
- آیت اللہ سید علی سیستانی کے جد امجد آیت اللہ سید علی سیستانی کی وفات (1340ھ)
چودہواں دن
- مختار ثقفی کی وفات(67ھ)
- آیت اللہ شمس الدین بہبہانی کی وفات (1268ھ)
- ہندوستان کے شیعہ عالم سید محمد تقی ممتاز العلماء کی وفات (1289)
پندرہواں دن
- امام حسن مجتبیؑ کی ولادت (3ھ)
- محمد بن ابی بکر کا حکومت کے لئے مصر میں داخل ہونا (38/37ھ)
- حضرت مسلم بن عقیل کا کوفہ کی سمت حرکت کرنا (60ھ)
- محمد بن عبداللہ بن حسن کی شہادت (نفس زکیہ) (145ھ)
- شیخ طوسی کی ولادت (385ھ)
- شہید ثانی کی شہادت (965ھ)
- محقق بحرانی کی ولادت (1070ھ)
سولہواں دن
- سپاہ اسلام اور ایران کے درمیان جنگ قادسیہ کا آغاز (14ھ)
- آیت اللہ محمد رضا مظفر کی وفات (1383ھ)
- آیت اللہ سید محمود مجتہد سیستانی کی وفات (1414ھ)
سترہواں دن
- معراج پیغمبرؐ (5بعثت)
- جنگ بدر(2ھ)
- عایشہ کی وفات (58ھ)
- محمد بن مسلم زہری جو کہ آئمہؑ کا راوی تھا انکی وفات (125ھ)
- آیت اللہ میرزا محمد ہاشم خوانساری کی وفات (1318 ھ)
- آیت اللہ ملا محمد فاضل شربیانی کی وفات(1322ھ)
اٹھارواں دن
- حضرت داودؑ پر زبور کا نزول
- بدریہ بنت ملاصدرا (ام کلثوم) کی وفات (1090ھ)
- آیت اللہ سید مصطفی کاشانی کی وفات (1337ھ)
انیسواں دن
- قرآن کریم کا نزول اور روز قدر (ایک احتمال) (1بعثت)
- ابن ملجم مرادی کے ہاتھوں امیرالمومنین علیؑ کو ضربت لگائی گئی (40ھ)
- آیت اللہ محمد حسین احمدی فقیہ یزدی کی وفات (1431ھ)
بیسواں دن
- فتح مکہ (8ھ)
اکیسواں دن
- حضرت موسیٰ بن عمرانؑ اور حضرت یوشع بن نونؑ خدا کے دو پیغمبروں کی وفات
- حضرت عیسی بن مریمؑ کا آسمان کی جانب عروج
- قرآن کریم کا نزول اور روز قدر (ایک احتمال) (1بعثت)
- امیرالمومنین علیؑ کی شہادت (40ھ)
- امام حسن مجتبیٰؑ کی بیعت (40ھ)
- ابن ملجم کو قتل کیا گیا (40ھ)
- سید ماجد بن ہاشم بحرانی کی وفات (1028)
- شیخ حرعاملی کی وفات (1104ھ)
بائیسواں دن
- آیت اللہ عبدالحسین تہرانی (شیخ العراقین) کی وفات (1286ھ)
تئیسواں دن
- قرآن کریم کا نزول اور روز قدر (ایک حتمال) (1 بعثت)
- آیت اللہ سید موسی صدر کی ولادت (1347ھ)
چوبیسواں دن
پچیسواں دن
- آیت اللہ فاضل ہندی کی وفات (1137ھ)
- آیت اللہ سید محمد تقی موسوی اصفہانی کی شہادت (1348ھ)
- لبنانی شیعوں کے قائد آیت اللہ موسی صدر کا لیبیا میں لاپتہ ہونا (1398 ھ)
چھبیسواں دن
- آیت اللہ آقا جمال خوانساری کی وفات (1125ھ)
ستائیسواں دن
- جنوبی عراق میں صاحب الزنج کی قیادت میں زنگیوں کا قیام (255ھ)
- حسن بن زین الدین عاملی جن کی شہرت صاحب معالم ہے انکی ولادت (959ھ)
- کتاب بحار الانوار کے مصنف آیت اللہ محمد باقر مجلسی کی وفات (1110ھ)
- آیت اللہ سید حسن مدرس کی وفات (1356ھ)
اٹھائیسواں دن
- جنگ حنین کا واقعہ (8ھ)
- علامہ حلی کی ولادت (648ھ)
- محمد بن حسن شیروانی (ملا میرزا) کی وفات (1098ھ)
- آیت اللہ سید احمد حسینی زنجانی کی وفات (1393ھ)
آخری رمضان
- آیت اللہ محمد مہدی بحرالعلوم کی وفات (1155ھ)
حوالہ جات
مآخذ
- حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیہ، 1352ہجری شمسی
- سایت پورتال اہل بیتؑ [2]
- دانشنامہ رشد
- قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشہور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی
- مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، 1385ہجری شمسی
- ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، 1369ہجری شمسی
- میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، 1416ہجری قمری
- نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعہ، انتشارات دلیل ما، 1387ہجری شمسی