سنہ 10 بعثت
سنہ 10 بعثت عام الحزن سے مشہور ہے۔ یہ سال پیغمبر اکرمؐ کی بعثت کے دس سال بعد یعنی 50 عام الفیل اور ہجرت سے تین سال پہلے واقع ہوا ہے۔ اس سال کا پہلا دن یکم محرم الحرام، یکم اگست سنہ 618ء کو جبکہ اس کا آخری دن بروز جمعہ 29 ذی الحجہ 20 اگست کو واقع ہوا ہے۔[1]
واقعات
- عام الحزن
- شعب ابی طالب میں پیغمبر اکرمؐ اور مسلمانوں کا شعب ابی طالب محاصرے سے آزادی
- پیغمبر اکرمؐ کی عایشہ اور سودہ سے شادی
وفات
- پیغمبر اکرمؐ کے چچا جناب ابوطالبؑ کی وفات (26 رجب)
- پیغمبر اکرمؐ کی زوجہ جناب حضرت خدیجہ کی وفات (10 رمضان یا 4 ذیالقعدہ)