ماہ رمضان کے اہم واقعات

ویکی شیعہ سے
رمضان 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

تاریخ میں ماہ رمضان میں بہت سارے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں سے بعض جیسے: شب قدر اور نزول قرآن، شہادت امام علیؑ، واقعہ فتح مکہ، غزوہ بدر، ولادت امام حسن مجتبیؑ و وفات حضرت خدیجہ کبری سلام الله علیہا|حضرت خدیجہؑ]] اہم واقعات ہیں۔ اس مہینے کے آخری جمعے کو امام خمینی نے عالمی یوم قدس نام رکھا ہے۔

پہلا دن

دوسرا دن

تیسرا دن

  • مروان بن حکم موسس سلسلہ مروانی بنی امیہ کی وفات (65ھ)
  • شیخ مفید کی وفات (413ھ)

چوتھا دن

  • ابن زیاد ابیہ کی وفات (53ھ)
  • آیت اللہ حسن علی تہرانی کی وفات (1325 ھ)
  • آیت اللہ میرزا ہاشم آملی کی وفات (1413ھ)

پانچواں دن

  • آیت اللہ ملا علی علیاری کی ولادت (1236ھ)

چھٹا دن

  • امام رضاؑ کے نام پر سکہ تیار کیا گیا (201ھ)
  • ابوعلی محمد بن حسن شریف جعفری کی وفات (463ھ)
  • حمزہ بن عبدالعزیز سلار دیلمی کی وفات (463ھ)
  • آیت اللہ سید مہدی یثربی کی وفات (1428ھ)

ساتواں دن

  • ابن زہرہ کی ولادت (511ھ)
  • آیت اللہ سید جواد حیدری کی وفات (1435ھ)

نواں دن

دسواں دن

گیارہواں دن

بارہواں دن

  • حضرت عیسیٰؑ پر انجیل نازل ہوئی
  • بھائی چارگی کی رسم (1ھ)
  • ابن جوزی کی وفات (597ھ)
  • آیت اللہ محمد تقی مامقانی کی وفات (1312)
  • آیت اللہ سید ہاشم حداد کی وفات (1404ھ)
  • آیت اللہ مہدی خالصی کاظمی کی وفات (1343ھ)

تیرہواں دن

  • حجاج ثقفی کی وفات(95ھ)
  • صفویہ سلاطین میں سے دوسرے سلطان اسماعیل کی وفات (958ھ)
  • آیت اللہ جہانگیر خان قشقائی کی وفات (1328ھ)
  • آیت اللہ سید علی سیستانی کے جد امجد آیت اللہ سید علی سیستانی کی وفات (1340ھ)

چودہواں دن

  • مختار ثقفی کی وفات(67ھ)
  • آیت اللہ شمس الدین بہبہانی کی وفات (1268ھ)
  • ہندوستان کے شیعہ عالم سید محمد تقی ممتاز العلماء کی وفات (1289)

پندرہواں دن

سولہواں دن

  • سپاہ اسلام اور ایران کے درمیان جنگ قادسیہ کا آغاز (14ھ)
  • آیت اللہ محمد رضا مظفر کی وفات (1383ھ)
  • آیت اللہ سید محمود مجتہد سیستانی کی وفات (1414ھ)

سترہواں دن

  • معراج پیغمبرؐ (5بعثت)
  • جنگ بدر(2ھ)
  • عایشہ کی وفات (58ھ)
  • محمد بن مسلم زہری جو کہ آئمہؑ کا راوی تھا انکی وفات (125ھ)
  • آیت اللہ میرزا محمد ہاشم خوانساری کی وفات (1318 ھ)
  • آیت اللہ ملا محمد فاضل شربیانی کی وفات(1322ھ)

اٹھارواں دن

  • حضرت داودؑ پر زبور کا نزول
  • بدریہ بنت ملاصدرا (ام کلثوم) کی وفات (1090ھ)
  • آیت اللہ سید مصطفی کاشانی کی وفات (1337ھ)

انیسواں دن

بیسواں دن

اکیسواں دن

  • حضرت موسیٰ بن عمرانؑ اور حضرت یوشع بن نونؑ خدا کے دو پیغمبروں کی وفات
  • حضرت عیسی بن مریمؑ کا آسمان کی جانب عروج
  • قرآن کریم کا نزول اور روز قدر (ایک احتمال) (1بعثت)
  • امیرالمومنین علیؑ کی شہادت (40ھ)
  • امام حسن مجتبیٰؑ کی بیعت (40ھ)
  • ابن ملجم کو قتل کیا گیا (40ھ)
  • سید ماجد بن ہاشم بحرانی کی وفات (1028)
  • شیخ حرعاملی کی وفات (1104ھ)

بائیسواں دن

  • آیت اللہ عبدالحسین تہرانی (شیخ العراقین) کی وفات (1286ھ)

تئیسواں دن

  • قرآن کریم کا نزول اور روز قدر (ایک حتمال) (1 بعثت)
  • آیت اللہ سید موسی صدر کی ولادت (1347ھ)

چوبیسواں دن

  • ابولہب کی وفات (2ھ)
  • بنی امیہ کی حکومت کے خلاف ابومسلم خراسانی کے قیام کا آغاز (129ھ)

پچیسواں دن

  • آیت اللہ فاضل ہندی کی وفات (1137ھ)
  • آیت اللہ سید محمد تقی موسوی اصفہانی کی شہادت (1348ھ)
  • لبنانی شیعوں کے قائد آیت اللہ موسی صدر کا لیبیا میں لاپتہ ہونا (1398 ھ)

چھبیسواں دن

  • آیت اللہ آقا جمال خوانساری کی وفات (1125ھ)

ستائیسواں دن

  • جنوبی عراق میں صاحب الزنج کی قیادت میں زنگیوں کا قیام (255ھ)
  • حسن بن زین الدین عاملی جن کی شہرت صاحب معالم ہے انکی ولادت (959ھ)
  • کتاب بحار الانوار کے مصنف آیت اللہ محمد باقر مجلسی کی وفات (1110ھ)
  • آیت اللہ سید حسن مدرس کی وفات (1356ھ)

اٹھائیسواں دن

  • جنگ حنین کا واقعہ (8ھ)
  • علامہ حلی کی ولادت (648ھ)
  • محمد بن حسن شیروانی (ملا میرزا) کی وفات (1098ھ)
  • آیت اللہ سید احمد حسینی زنجانی کی وفات (1393ھ)

آخری رمضان

حوالہ جات

  1. [1]، حوزہ نیوز.

مآخذ

  • حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیہ، 1352ہجری شمسی
  • سایت پورتال اہل بیتؑ [2]
  • دانشنامہ رشد
  • قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشہور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی
  • مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، 1385ہجری شمسی
  • ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، 1369ہجری شمسی
  • میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، 1416ہجری قمری
  • نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعہ، انتشارات دلیل ما، 1387ہجری شمسی