مندرجات کا رخ کریں

محرم الحرام (واقعات)

ویکی شیعہ سے
محرم 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ
1
2
3
4
5
6
7
8
9

قمری سال کے پہلے مہینہ یعنی محرم الحرام کے واقعات میں سب سے اہم واقعہ سنہ 61ھ کو امام حسینؑ اور آپ کے باوفا اصحاب کی شہادت ہے۔ ماہ محرم خاص کر اس کے ابتدائی دس ایام شیعوں کی عزاداری کے ایام ہیں۔ ماہ محرم میں کسی بھی معصومؑ کی ولادت نہیں ہوئی ہے۔

پہلا دن

دوسرا دن

  • حضرت آدم(ع) کی وفات
  • امام حسین(ع) کے قافلے کا کربلا میں داخل ہونا (61ھ)
  • ابوالحسن مسعود بن عیسی (شیخ ورام) کی وفات (605ھ)
  • آیت اللہ شیخ ابوالحسن ایازی کی وفات (1423ھ)

تیسرا دن

  • حضرت یوسف(ع) کا زندان سے آزاد ہونا
  • پیغمبر(ص) کی عالمگیر دعوت (7ھ)
  • امام حسین(ع) کا اہل کوفہ کو خط لکھنا (61ھ)
  • عمربن سعد کا کربلا میں داخلہ (61ھ)
  • آیت اللہ شیخ حسین علی منتظری کی وفات (1431ھ)

چوتھا دن

  • عبیداللہ بن زیاد نے امام حسین(ع) کے خلاف مسجد کوفہ میں تقریرکی (61ھ)
  • قیس بن مسھر کی شہادت جسے امام حسین(ع) نے کوفہ میں بھیجا تھا (61ھ)
  • آیت اللہ شیخ احمد مجتہدی تہرانی کی وفات (1429ھ)

پانچواں دن

  • حضرت موسی(ع) کا بنی اسرائیل کے ہمراہ نہر عبور کرنا
  • ابن زیاد کا لشکر کوفہ کے لوگوں کو امام حسین(ع) کی مدد کو جانے سے روکنے کے گیا (61ھ)
  • آیت اللہ میر حامد حسین ہندی کی ولادت (1246ھ)
  • آیت اللہ فاضل مزاغہ ای کی وفات (1310ھ)
  • آیت اللہ سید جعفر شاہرودی کی وفات (1352ھ)
  • آیت اللہ محمد باقر کمرہ ای کی وفات (1416ھ)

چھٹا دن

ساتواں دن

  • امام حسین(ع) پر پانی بند کرنا (61ھ)
  • آیت اللہ سید محمد ہادی میلانی مرجع تقلید عراق کی ولادت (1313ھ)
  • آیت اللہ جعفر نزاری نقدی کی وفات (1370ھ)

آٹھواں دن

  • امام حسین(ع) کی ابن سعد سے ملاقات (61ھ)
  • آیت اللہ ملا علی زنجانی کی وفات (1290ھ)

نواں دن (تاسوعا)

  • کربلا میں خیموں کا محاصرہ کرنا (61ھ)
  • ام البنین کے فرزندوں کے لئے امان نامہ آنا (61ھ)
  • امام حسین(ع) کی جانب سے جنگ میں تاخیر کی درخواست (61ھ)
  • آیت اللہ سید محمد حسینی لواسانی تہرانی کی وفات (1356ھ)
  • آیت اللہ میرزا علی فلسفی کی وفات (1427ھ)
  • آیت اللہ شیخ محمد شرایف رازی کی وفات (1421ھ)
  • سید محمد قلی موسوی ہندی کی وفات (1268ھ)

شب عاشورا

  • امام حسین(ع) کا واقعہ عاشورا سے پہلے اپنے اصحاب سے گفتگو کرنا (61ھ)

دسواں دن (روز عاشورا)

گیارہویں شب

گیارہواں دن

  • امام حسین(ع) کے اہل بیت کی کوفہ کی طرف حرکت (61ھ)
  • آیت اللہ سید عبداللہ ضیائی کی وفات (1410ھ)

بارہواں دن

  • شہدای کربلا کی تدفین (61ھ)
  • امام حسین(ع) کے اہل بیت کا کوفہ میں وارد ہونا (61ھ)
  • امام سجاد(ع) کی شہادت (ایک قول کے مطابھ) (95ھ)

تیرہواں دن

  • ابن زیاد کی مجلس میں اہل بیت(ع) کو لانا (61ھ)
  • عبیداللہ بن زیاد کے ہاتھوں عبداللہ بن عفیف کی شہادت (61ھ)
  • آیت اللہ ملا عبداللہ شوشتری کی وفات (1021ھ)
  • آیت اللہ محمد صالح مازندرانی کی وفات (1080ھ)

چودواں دن

  • ابن حجاج، شیعہ شاعر کی ولادت (330ھ)
  • آیت اللہ سید صدر الدین عاملی اصفہانی کی وفات (1263ھ)
  • آیت اللہ سید ابوالقاسم لاہوری کی وفات (1324ھ)
  • آیت اللہ علی کاشانی کی وفات (1416ھ)

پندرہواں دن

سولہواں دن

  • آیت اللہ سید مہدی خوانساری کی وفات (1391ھ)

سترہواں دن

  • شیخ بہائی کی ولادت (953ھ)
  • آیت اللہ مسلم ملکوتی کی ولادت (1342ھ)

اٹھارہواں دن

  • آیت اللہ حیدر قلی سردار کابلی کی ولادت (1293ھ)
  • آیت اللہ سید احمد خوانساری کی ولادت (1309ھ)
  • آیت اللہ محمد حسن مامقانی کی وفات (1323ھ)
  • علامہ سید محمد حسین طباطبائی کی وفات (1402ھ)

انیسواں دن

  • اسیران کربلا کے قافلے کی شام کی طرف حرکت (61)
  • سید مصلح الدین مہدوی اصفہانی کی ولادت (1334ھ)
  • آیت اللہ شیخ محمد جواد مغنیہ کی وفات (1400ھ)
  • آیت اللہ محمد تقی مطہری بروجردی کی وفات (1435ھ)

بیسواں دن

اکیسواں دن

  • ابونعیم احمد بن عبداللہ اصفہانی کی وفات (402ھ)
  • علامہ حلی کی وفات (726ھ)
  • آیت اللہ شیخ محمد حسین زاہد کی وفات (1372ھ)
  • آیت اللہ میرزا کاظم مجتہد شبستری کی وفات (1401ھ)

بائیسواں دن

  • شیخ طوسی کی وفات (460ھ)
  • آیت اللہ محمد آصف محسنی کی ولادت (1354ھ)
  • آیت اللہ میرزا بیوک خلیل زادہ(مروج) کی وفات (1422ھ)

تئیسواں دن

  • ملا محمد نراقی کی وفات (1297ھ)
  • آیت اللہ سید عبداللہ بلادی بوشہری کی وفات (1373ھ)
  • آیت اللہ شیخ رضا مدنی کاشانی کی ولادت (1321ھ)
  • سنہ 1427ق میں سامراء میں امام حسن عسکری(ع) کے روضے کو بمب سے خراب کیا گیا.

چوبیسواں دن

  • آیت اللہ محمد تقی استر آبادی کی وفات (1272ھ)

پچیسواں دن

چھبیسواں دن

  • یزید بن معاویہ کے لشکر نے کعبہ کا محاصرہ کیا اور کعبہ پر پتھر برسائے (64ھ)
  • علی بن الحسن المثلث کی شہادت (144ھ)
  • آیت اللہ ملا عبداللہ تستری کی وفات (1021ھ)
  • سید مصلح الدین مہدوی اصفہانی کی وفات (1416ھ)

ستائیسواں دن

  • آیت اللہ ملا علی کنی کی وفات (1306ھ)

اٹھائیسواں دن

  • پیغمبر(ص) کے صحابی حذیفہ بن یمان کی وفات (36ھ)
  • امام حسین(ع) کے اہل بیت کو بعلبک میں داخل کرنا (61ھ)
  • امام جواد(ع) کو بغداد جلاوطن کرنا (220ھ)
  • حکومت عباسی کا خاتمہ (456ھ)
  • آیت اللہ محمد طاہر تنکابنی کی ولادت (1280ھ)
  • حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد مفتح کی شہادت (1400ھ)

انتیسواں دن

  • پہلی جنگ جہانی کے وقت روس کا قم پر تصرف کرنا (1334ھ)
  • آیت اللہ سید علی حجت کوہ کمرہ ای کی وفات (1360ھ)
  • آیت اللہ سید جمال الدین گلپایگانی کی وفات (1377ھ)
  • آیت اللہ شیخ یوسف باقری بنابی کی وفات (1407ھ)

تیسواں دن

  • جعفر برمکی کا قتل اور ہارون الرشید کے حکم سے مکی خاندان کا سقوط (178ھ)

حوالہ جات

  1. [1]، مرکز احیاء آثار برصغیر.

مآخذ

  • حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیه، 1352ہجری شمسی۔
  • پورتال اهل بیت(ع)1۔
  • قمی، ہجری شمسی۔یخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی۔
  • مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، 1385ہجری شمسی۔
  • ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، 1369ہجری شمسی۔
  • میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، 1416ھ۔
  • نیشابوری، عبدالحسین، تقویم ہجری شمسی۔یعه، انتشارات دلیل ما، 1387ہجری شمسی۔