ربیع الاول (واقعات)
(ماه ربیع الاول کے واقعات سے رجوع مکرر)
پہلا دن
- لیلۃ المبیت اور ہجرت پیغمبرؐ
- زینب بنت خزیمہ پیغمبرؐ کی زوجہ گرامی کی مدینہ میں رحلت (٤ق)
- پیغمبرؐ کا بدن مبارک دفن ہوا (١١ق)
- حضرت زہراء(س) کے گھر پر ہجوم (١١ق)
- کوفہ میں توابین کے قیام کا آغاز، اموی حکومت کے خلاف جس کا لیڈر سلیمان بن صرد خزاعی تھا (٦٥ق)
- امام حسن عسکریؑ کی شہادت (ایک قول) (٢٦٠ق)
- ابن منیر کی وفات(٦٨٣ق)
دوسرا دن
- سید محمد باقر شفتی کی وفات (١٢٦٠ق)
تیسرا دن
- یزید بن معاویہ کے سپاہیوں کے ہاتھ کعبہ کی تخریب (٦٤ق)
- آقا محمد کبیر کی وفات (١٣٦٩ق)
چوتھا دن
- پیغمبرؐ کا غار ثور سے نکل کر مدینہ کی جانب حرکت کرنا (١ق)
- یوسف بحرانی کی وفات (١١٨٦ق)
پانچواں دن
- امام حسینؑ کی بیٹی سکینہ کی وفات (١١٧ق)
چھٹا دن
- مولانا جلال الدین محمد رومی (مولوی) کی ولادت (٦٠٤ق)
- آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی میر صادقی کی وفات (١٤٣٢ق)
ساتواں دن
- آیت اللہ شیخ محمد رضا آل یاسین کی ولادت (١٢٩٧ق)
آٹھواں دن
- امام حسن عسکریؑ کی شہادت (٢٦٠ق)
- حسین بن عبدالصمد حارثی شیخ بہائی کے والد کی وفات (٩٨٤ق)
نواں دن
- عمر بن سعد کی وفات (٦٦)
- امام زمان(عج) کی امامت کا آغاز (٢٦٠ق)
- آیت اللہ سید علی حسینی سیستانی کی ولادت (١٣٤٩ق)
- آیت اللہ سید محمود دھسرخی کی وفات (١٤٣٢ق)
دسواں دن
- حضرت لوطؑ کی وفات
- عبدالمطلب پیغمبرؐ کے جدامجد کی وفات (٨عام الفیل)
- پیغمبرؐ کی حضرت خدیجہ(س) کے ساتھ شادی (٢٥ عام الفیل)
- مدینہ کے حاکم داود بن علی کی وفات (١٣٣ق)
- مالک بن انس کی وفات (١٧٩ق)
- ابن قولویہ کی وفات (٣٦٨ق)
- آیت اللہ سید محمد طباطبائی عاملی کی وفات (١٠٠٩ق)
- آیت اللہ سید محمد صادق لواسانی کی وفات (١٤١١ق)
گیارہواں دن
- میر محمد رضوی قمی کی وفات (٩٧٦ق)
- آقا بزرگ تہرانی کی ولادت (١٢٩٣ق)
- سید حسن صدر کی وفات (١٣٥٤ق)
- مہدی مدرس یزدی کی وفات (١٤١٣ق)
بارہواں دن
- اہل سنت کے قول کے مطابق پیغمبرؐ کی ولادت (سال عام الفیل)
- پیغمبرؐ کا مدینہ میں ورود (١ق)
- وجوب نماز کا آغاز (١ق)
- بنی عباس کی جیت اور اموی حکومت کا خاتمہ (١٣٢ق)
- احمد بن حنبل کی وفات (٢٤١ق)
- معتصم عباسی کی وفات (٢٧٧ق)
- ملا فتح اللہ شریعت اصفہانی کی ولادت (١٢٦٦ق)
- ہندی عالم سلطان العلماء کی وفات (١٢٨٤ق)
- آیت اللہ سید مہدی قزوینی کی وفات (١٤٠٠ق)
تیرہواں دن
- عمر بن خطاب کے دورخلافت میں بیت المقدس کی فتح (١٦ق)
- سید رضا بہاء الدینی کی وفات (١٤١٨ق)
چودواں دن
- شام میں تین سال اور نو مہینے کی حکومت کے بعد یزید بن معاویہ کی وفات (٦٤ق)
- آیت اللہ سید حسین طباطبائی قمی کی وفات (١٣٦٦ق)
- آیت اللہ سید کوہستانی بھشھری کی وفات (١٣٩٢ق)
پندرہواں دن
- پیغمبرؐ اور آپؐ کے اصحاب کے ہاتھوں مسجد قبا کی تعمیر (١ق)
- جنگ دومۃ الجندل (٥ق)
- آیت اللہ سید روح اللہ خاتمی کی وفات (١٤٠٩ق)
سولہواں دن
- پیغمبرؐ کی امامت میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی (١ق)
- شیعہ تاریخ نگار مسعودی کی وفات (٣٤٦ق)
- ملا عبداللہ بن محمد تونی بشروی (فاضل تونی) کی وفات (١٠٧١ق)
- آیت اللہ میرزا احمد مدرس یزدی کی وفات (١٣١٩ق)
سترہواں دن
- حضرت محمدؐ کی ولادت (سال عام الفیل)
- امام صادقؑ کی ولادت (٨٣ق)
- آیت اللہ سید عباس حسینی کاشانی کی ولادت (١٣٥٠ق)
اٹھارواں دن
- آیت اللہ سید محمد طباطبائی عاملی کی وفات (١٠٠٩ق)
- ناصر الدین شاہ کے حکم سے امیر کبیر کی شہادت (١٢٦٨ق)
انیسواں دن
- آیت اللہ میرزا حسن علیاری کی وفات (١٣٥٨ق)
- سید صدرالدین صدر کی وفات (١٣٧٣ق)
بیسواں دن
- حضرت داودؑ کے ہاتھوں جالوت کا قتل
اکیسواں دن
- آیت اللہ شیخ محمد ابراہیم اعرافی کی وفات (١٤١٣ق)
بائیسواں دن
- جنگ بنی نضیر کا وقوع (٤ق)
- قیام سربداران خراسان کے سردار شیخ خلیفہ مازندرانی کا مغلوں کے ہاتھوں شہید ہونا (٧٣٦ق)
- آیت اللہ سید حسن طاہری خرم آبادی کی ولادت (١٣٥٧ق)
- ڈاکٹر ابوالقاسم گرجی کی وفات (١٤٣٢ ق)
تئیسواں دن
- حضرت فاطمہ معصومہ(س) کا قم میں ورود (٢٠١ق)
- میرزا جواد آقا تہرانی کی وفات (١٤١٠ق)
چوبیسواں دن
- آیت اللہ شیخ علی آل اسحاق کی وفات (١٤٢٢ق)
پچیسواں دن
- سید مرتضی کی وفات (٤٣٦ق)
- مہدی حائزی یزدی کی وفات (١٤٢٠ق)
چھبیسواں دن
ستائیسواں دن
- سید محسن طباطبائی حکیم کی وفات (١٣٩٠ق)
اٹھائیسواں دن
- عثمان بن عفان کے دور حکومت میں ایرانیوں کی مسلمانوں کے ہاتھوں شکست (٣١ق)
- شاہ عباس صفوی کا شہر بغداد پر قبضہ اور عثمانیوں کی شکست (١٠٣٣ق)
انتیسواں دن
- آیت اللہ سید محمد فیروز آبادی کی وفات (١٣٤٥ق)
- آیت اللہ حاج آقا حسین شاہرودی کی وفات (١٤١٠ق)
- علی صفائی حائری کی وفات (١٤٢٠ق)
تیسواں دن
- آیت اللہ محمد ھیدجی زنجانی کی وفات (١٣٤٩ق)
- آیت اللہ سید حسن فقیہ امامی کی وفات (١٤٣٢ق)
مآخذ
- حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیه، ۱۳۵۲ش
- سایت پورتال اهل بیتؑ
- قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی
- مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ش
- ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، ۱۳۶۹ش
- میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ق
- نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعه، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ش