17 ربیع الاول
(17 ربیع الاول سے رجوع مکرر)
17 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سال کا چھہترواں دن ہے۔
- سنہ عام الفیل ولادت با سعادت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم
- 83ھ ولادت با سعادت امام جعفر صادق علیہ السلام (24 اپریل 702ء)
- 1247ھ ولادت علامہ غلام حسنین کنتوری (26 اگست 1831ء)
اس دن کے اعمال
- غسل کرنا
- روزہ رکھنا
- پیغمبر (ص) کی زیارت
- حضرت امیرالمؤمنین (ع) کی زیارت
- دو رکعت نماز پڑھنا، ہر رکعت میں الحمد کے بعد، دس بار سورہ قدر اور دس بار سورہ اخلاص پڑھے۔ نماز ختم کرنے کے بعد یہ دعا پڑھے: "اَللّهُمَّ اَنْتَ حَىُّ لاتَمُوتُ..."
- خیرات اور صدقہ دینا