12 ربیع الاول
(12 ربیع الاول سے رجوع مکرر)
12 ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کے مطابق سنہ کا اکہترواں دن ہے۔
- عام الفیل۔ حضور اکرم کی ولادت (اہل سنت کی روایت) اور ہفتہ وحدت کا آغاز
- سنہ 1 ہجری۔ حضرت ختمی مرتبت مدینہ میں داخل ہوئے۔
- سنہ 1 ہجری۔ نماز واجب ہوئی۔
- سنہ 1 ہجری۔ پیغمبر اکرمؐ کے توسط سے مسجد قبا کی بنیاد ر کھی گئی۔
- سنہ 66 ہجری۔ قیام مختار کا آغاز؛ شہدائے کربلا کے خون کا بدلہ لینے کے لئے (17 اکتبر 685ء)
- سنہ 132 ہجری۔ حکومت بنی امیہ کا خاتمہ اور حکومت بنی عباس کا آغاز
- سنہ 241 ہجری۔ وفات احمد بن حنبل؛ مذہب حنبلیہ کے پیشوا
- سنہ 277 ہجری۔ وفات معتصم عباسی؛ بنی عباس کے آٹھویں خلیفہ جن کے حکم پر امام محمد تقیؑ کو زہر دے کر شہید کیا گیا۔
- 1161ھ۔ ولادت سید علی طباطبایی حائری؛ شیعہ فقیہ اور کتاب ریاض المسائل کے مصنف۔
- 1266ھ۔ ولادت فتح الله غروی اصفہانی؛ عراق کے شیعہ مرجع تقلید (26 جنوری سنہ 1850ء)
- 1284ھ۔ وفات سلطانالعلماء، ہندوستان کے شیعہ مرجع تقلید (14 جولائی سنہ 1867ء)
- 1312ھ۔ ولادت ملاعلی معصومی ہمدانی شیعہ فقیہ؛ رجالی اور حوزہ علمیہ کے استاد (13 ستمبر سنہ 1894ء)