جمادی الثانی (واقعات)
Appearance
پہلا دن
- آیت اللہ محمد فاضل لنکرانی کی وفات (١٤٢٨ق)
تیسرا دن
- حضرت زہراء(س) کی شہادت (٩٥ دن کی روایت) (١١ق)
- آیت اللہ میرسید حسن مدرس اصفہانی کی وفات (١٢٧٣ق)
- آیت اللہ محمد ابراہیم آیتی کی وفات (١٣٨٤ق)
- آیت اللہ مرتضی مطہری کی شہادت (١٣٩٩ق)
چوتھا دن
- ہارون الرشید کی وفات (١٩٣ق)
پانچواں دن
- تقی الدین حسن بن علی داود حلی کی ولادت (٦٤٧ق)
- ابن ابی الحدید شارح نہج البلاغہ کی وفات (٦٥٦ق)
- مولوی رومی کی وفات (٦٧٢ق)
ساتواں دن
- آیت اللہ ابوعبداللہ زنجانی کی وفات (١٣٦٠ق)
آٹھواں دن
- محمد تقی بہلول کی ولادت (١٣٢٨ق)
- آیت اللہ سید عبدالحسین شرف الدین عاملی کی وفات (١٣٧٧ق)
- آیت اللہ میرزا محمد غروی تبریزی کی وفات (١٣٩٨ق)
- آیت اللہ شیخ غلام رضا رضوانی کی وفات (١٤٣٤ق)
دسواں دن
- آیت اللہ مہدی امامی امیری کی وفات (١٣٧٨ق)
- آیت اللہ سید احمد قفیہ امامی کی وفات (١٤١٤ق)
گیارہواں دن
- آیت اللہ ابوالقاسم قمی کی وفات (١٣٥٣ق)
- آیت اللہ اسماعیل صالحی مازندرانی کی وفات (١٤٢٢ق)
- آیت اللہ علی احمدی میانجی کی وفات (١٤٢١ق)
بارہواں دن
- پیغمبر(ص) کی سربراہی میں اسلامی سپاہ کا خیبر کی سمت حرکت کرنا (٧ق)
- آیت اللہ حاج آقا رحیم ارباب کی وفات (١٣٩٦ق)
- آیت اللہ عبدالحسین رشتی کی وفات (١٣٧٣ق)
تیرہواں دن
- حضرت ام البنین(س) کی وفات (٦٤ق)
- جعفر بن حسن محقق حلی صاحب شرایع الاسلام کی وفات (٦٧٦ق)
- آیت اللہ سید محمد کاظم قزوینی کی وفات (١٤١٥ق)
- آیت اللہ سید محمد مجاہد کی وفات (١٢٤٢ق)
چودواں دن
- آیت اللہ میرزا حبیب اللہ رشتی کی وفات (١٣١٢ق)
- آیت اللہ میرزا احمد آشتیانی کی وفات (١٣٩٥ق)
پندہواں دن
- جنگ جمل کا واقع (٣٦ق)
- فخرالمحققین محمد بن حسن حلی کی وفات (٧٧١ق)
- آیت اللہ میرزا ابوالقاسم قمی کی وفات (١٣٥٣ق)
اٹھارہواں دن
- عبداللہ بن عبدالمطلب کی آمنہ کے ساتھ شادی، رسول خدا(ص) کے والدین
- قاضی نوراللہ شوشتری کی شہادت (١٠١٩ق)
- شیخ مرتضی انصاری کی وفات (١٢٨١ق)
- آیت اللہ سید حسین خادمی کی وفات (١٤٠٥ق)
انیسواں دن
- فتح علی شاہ قاجاری سلسلے کا دوسرا شاہ کی وفات (١٢٥٠ق)
- آیت اللہ سید ناصرہندی کی ولادت (١٢٨٤ق)
- آیت اللہ شیخ عبداللہ مازندرانی کی وفات (١٣٣٠ق)
- آیت اللہ سید حسن موسوی بجنوردی کی وفات (١٣٩٥ق)
بیسواں دن
- حضرت فاطمہ زہراء(س) کی ولادت (٥بعثت)
- امام خمینی کی ولادت (١٣٢٠ق)
- آیت اللہ سید محمد حسن میرجہانی کی وفات (١٤١٣ق)
- آیت اللہ سید محمد جواد ذہنی کی وفات (١٤٢٣ق)
اکیسواں دن
- ام کلثوم بنت علی بن ابی طالب(ع) کی وفات (٥٠ق- ٦١ق کے بعد- ٧٣ق کے بعد)
بائیسواں دن
- ابوبکر کی وفات (١٣ق)
تئیسواں دن
- آیت اللہ ملا حبیب اللہ کاشانی کی وفات (١٣٤٠ق)
- آیت اللہ سید ہاشم میردامادی نجف آبادی کی وفات (١٣٨٠ق)
چوبیسواں دن
- آیت اللہ محمد علی اراکی کی ولادت (١٣١٢ق)
- آیت اللہ شیخ مرتضی حائری کی وفات (١٤٠٦ق)
- آیت اللہ سید محمد رضا گلپایگانی کی وفات (١٤١٤ق)
- آیت اللہ مسلم ملکوتی کی وفات (١٤٣٥ق)
پچیسواں دن
- حجت الاسلام والمسلمین شیخ مرتضی انصاری قمی کی وفات (١٣٩١ق)
- آیت اللہ شیخ محمد علی اراکی کی وفات (١٤١٥ق)
چھبیسواں دن
- امام ہادی(ع) کی شہادت (ایک قول کے مطابق) (٢٥٤ق)
- فاضل مقداد کی وفات (٨٢٦ق)
- آیت اللہ سید عباس مہری کی وفات (١٤٠٨ق)
ستائیسواں دن
- علی بن محمد باقر(ع) کی شہادت (ایک قول) (١١٦ق)
- آیت اللہ میرزا حسین نوری کی وفات (١٣٢٠ق)
اٹھائیسواں دن
- پیغمبر(ص) کو حلیمہ سعدیہ کے سپرد کرنا
- آیت اللہ میرزا محمد تنکابنی کی وفات (١٣٠٢ق)
انتیسواں دن
- محمد بن علی الہادی(ع) کی شہادت (٢٥٢ق)
مآخذ
- حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیه، ۱۳۵۲ش.
- سایت پورتال اهل بیت(ع) [1]
- قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی.
- مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ش.
- ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، ۱۳۶۹ش.
- میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ق.
- نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعه، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ش.