ذوالقعدہ (واقعات)
(ذی القعدہ(واقعات) سے رجوع مکرر)
پہلا دن
- بعض اسلامی روایت کے مطابق حضرت آدمؑ کا بہشت سے اخراج
- حضرت ابو طالب کی وفات (ایک قول کے مطابق) (١٠بعثت)
- جنگ بدر صغریٰ (٤ھ)
- اشعث بن قیس کی وفات (٤٠ھ)
- حضرت معصومہؑ کی ولادت (١٧٣ھ)
- شریک بن عبداللہ نخعی شیعہ محدث کی وفات (١٧٧ھ)
- سید حسن طاہری خرم آبادی کی وفات (١٤٣٤ھ)
دوسرا دن
- آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی ولادت (١٣٦٧ھ)
- محمد جواد انصاری ہمدانی کی وفات (١٣٧٩ھ)
تیسرا دن
- سید محمد فشارکی کی وفات (١٣١٦ھ)
- سید محمد صدر کی شہادت (١٤١٩ھ)
چوتھا دن
- حضرت خدیجہؑ کی وفات (ایک قول کے مطابق) (١٠بعثت)
- شیخ حسین لنکرانی کی وفات (١٤٠٩ھ)
پانچواں دن
- سید ابن طاوؤس کی وفات (٦٦٤ھ)
چھٹا دن
- میرزا ابوالحسن جلوہ کی وفات (١٣١٤ھ)
- میرزا صادق آقا مجتہد تبریزی کی وفات (١٣٥١ھ)
- علی قدوسی کی شہادت (١٤٠١ھ)
- احمد پایانی اردبیلی کی وفات (١٤١٧ھ)
ساتواں دن
- محمد اسماعیل فدائی آستانی کی وفات (١٢٦٢ھ)
- میرزا احمد کفائی کی وفات (١٣١٩ھ)
آٹھواں دن
- آیت اللہ سید محمد رضا گلپائگانی کی ولادت (١٣١٦ھ)
- ملا محمد حسین فشارکی کی وفات (١٣٥٣ھ)
- سید محمد سعید حکیم کی ولادت (١٣٥٤ھ)
- میرزا عبدالرحیم سامت کی وفات (١٤٢٠ھ)
نواں دن
- مسلم بن عقیل کا امام حسینؑ کو خط لکھنا (٦٠ھ)
- سید مصطفیٰ خمینی کی شہادت (١٣٩٧ھ)
دسواں دن
- فخر الدین محمد بن حسن بن شہید ثانی کی وفات (١٠٣٠ھ)
- محمد مومن قمی کی ولادت (١٣٥٦ھ)
گیارہواں دن
بارہواں دن
- محمد تقی آملی کی ولادت (١٣٠٤ھ)
- مشروطہ دور کے ادیب اور شاعر، عبدالجواد ادیب نیشابوری کی وفات (١٣٤٤ھ)
تیرہواں دن
- شیعہ فیلسوف اور عالم، قطب الدین رازی کی وفات (٧٦٦ھ)
- شیعہ فقیہ اور اخباری گری کی ابتداء کرنے والے، میرزا محمد استر آبادی کی وفات (١٠٢٨ھ)
- آیت اللہ محمد کاظم خراسانی، مولف کفایہ الاصول ، کے فرزند آقا محمد بن آخوند خراسانی کی وفات (١٣٥٦ھ)
- آیت اللہ سید روح اللہ خمینی کے داماد، شہاب الدین اشراقی کی وفات (١٤٠١ھ)
چودہواں دن
- مرزا رضی ذوالنوری کی ولادت (١٢٩٤ھ)
پندرہواں دن
- میرزا محمد حسین نائینی کی ولادت (١٢٧٦ھ)
- حسن علی نخودکی اصفہانی کی ولادت (١٢٧٩ھ)
سولہواں دن
- زین العابدین مازندرانی کی وفات (١٣٠٩ھ)
- حسین دین محمدی کی وفات (١٣٧٦ھ)
سترہواں دن
- امام کاظمؑ کو مدینہ سے عراق جلاوطن کرنا (١٧٩ھ)
- محمد تقی برغانی (شہید ثالث سے مشہور) کی وفات (١٢٦٤ھ)
- حوزہ علمیہ قم کے بانی شیخ عبدالکریم حائری کی وفات (١٣٥٥ھ)
اٹھارواں دن
- آیت اللہ سید ابوالحسن انگجی تبریزی کی وفات (١٣٥٧ھ)
- محمد حسین کاشف الغطا کی وفات (١٣٧٣ھ)
انیسواں دن
- بعض اسلامی روایات کے مطابق، حضرت اسحاق(ع) کی ولادت
- سید مرتضی حسینی مرعشی کی وفات (١٤١٦ھ)
اکیسواں دن
- سید یونس موسوی نجفی اردبیلی کی وفات (١٣٧٧ھ)
بائیسواں دن
- علامہ طبرسی کے توسط سے کتاب مجمع البیان کی تالیف مکمل ہوئی (٥٣٦ھ)
- ملا محمد علی نوری اصفہانی کی وفات (١٢٥٣ھ)
- قاجار کے چوتھے بادشاہ ناصر الدین شاہ کی سلطنت کا آغاز (١٢٦٤ھ)
تئیسواں دن
- جنگ بنی قریظہ کا واقع (٥ھ)
- مدینہ کے عالم اور مکہ کے قاضی زبیر بن بکار کی وفات (٢٥٦ھ)
- اسماعیل معزی کی وفات (١٣٦٣ھ)
- محمود انصاری قمی کی وفات (١٤١٩ھ)
چوبیسواں دن
- امام رضاؑ کی مدینہ سے مرو (خراسان) کی طرف حرکت (٢٠٠ھ)
- ملا محمد شریف مازندرانی (شریف العلماء) کی وفات (١٢٤٦ھ)
- قاجار کے بادشاہ مظفر الدین شاہ کی وفات (١٣٢٤ھ)
پچیسواں دن
- دحوالارض کا دن
- بعض اسلامی روایات کے مطابق، حضرت ابراہیمؑ کی ولادت
- پیغمبرؐ کی مدینہ سے حجۃ الوداع کے لئے حرکت (١٠ھ)
- سید محمد مدرس نجف آبادی کی وفات (١٣٥٨ھ)
- سید محمد جعفر جزائری کی وفات (١٤١٩ھ)
اٹھائیسواں دن
- صلح حدیبیہ (٦ھ)
- آقا ضیاء عراقی کی وفات (١٣٦١ھ)
- سید مرتضی نجومی کی وفات (١٤٣٠ھ)
انتیسواں دن
- معتصم عباسی کے حکم سے امام جوادؑ کی شہادت (٢٢٠ھ)
- شہادت ٹیپو سلطان، سلطنت خداد میسور کے بادشاہ (1213ھ )[1]
- ملا حسین فشارکی کی ولادت (١٢٦٦ھ)
تیسواں دن
حوالہ جات
- ↑ ندوی، الیاس، سیرت ٹیپو سلطان، 1420ھ ص342۔
مآخذ
- حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیہ، ۱۳۵۲ہجری شمسی۔
- سایت پورتال اھل بیتؑ
- قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشہور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی.
- مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ہجری شمسی۔
- ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، ۱۳۶۹ہجری شمسی۔
- میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ھ۔
- نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعہ، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ہجری شمسی۔