ذوالقعدہ (واقعات)

ویکی شیعہ سے
ذوالقعدہ 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

پہلا دن

  • بعض اسلامی روایت کے مطابق حضرت آدمؑ کا بہشت سے اخراج
  • حضرت ابو طالب کی وفات (ایک قول کے مطابق) (١٠بعثت)
  • جنگ بدر صغریٰ (٤ھ)
  • اشعث بن قیس کی وفات (٤٠ھ)
  • حضرت معصومہؑ کی ولادت (١٧٣ھ)
  • شریک بن عبداللہ نخعی شیعہ محدث کی وفات (١٧٧ھ)
  • سید حسن طاہری خرم آبادی کی وفات (١٤٣٤ھ)

دوسرا دن

  • آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی ولادت (١٣٦٧ھ)
  • محمد جواد انصاری ہمدانی کی وفات (١٣٧٩ھ)

تیسرا دن

  • سید محمد فشارکی کی وفات (١٣١٦ھ)
  • سید محمد صدر کی شہادت (١٤١٩ھ)

چوتھا دن

  • حضرت خدیجہؑ کی وفات (ایک قول کے مطابق) (١٠بعثت)
  • شیخ حسین لنکرانی کی وفات (١٤٠٩ھ)

پانچواں دن

چھٹا دن

  • میرزا ابوالحسن جلوہ کی وفات (١٣١٤ھ)
  • میرزا صادق آقا مجتہد تبریزی کی وفات (١٣٥١ھ)
  • علی قدوسی کی شہادت (١٤٠١ھ)
  • احمد پایانی اردبیلی کی وفات (١٤١٧ھ)

ساتواں دن

  • محمد اسماعیل فدائی آستانی کی وفات (١٢٦٢ھ)
  • میرزا احمد کفائی کی وفات (١٣١٩ھ)

آٹھواں دن

  • آیت اللہ سید محمد رضا گلپائگانی کی ولادت (١٣١٦ھ)
  • ملا محمد حسین فشارکی کی وفات (١٣٥٣ھ)
  • سید محمد سعید حکیم کی ولادت (١٣٥٤ھ)
  • میرزا عبدالرحیم سامت کی وفات (١٤٢٠ھ)

نواں دن

دسواں دن

  • فخر الدین محمد بن حسن بن شہید ثانی کی وفات (١٠٣٠ھ)
  • محمد مومن قمی کی ولادت (١٣٥٦ھ)

گیارہواں دن

بارہواں دن

  • محمد تقی آملی کی ولادت (١٣٠٤ھ)
  • مشروطہ دور کے ادیب اور شاعر، عبدالجواد ادیب نیشابوری کی وفات (١٣٤٤ھ)

تیرہواں دن

  • شیعہ فیلسوف اور عالم، قطب الدین رازی کی وفات (٧٦٦ھ)
  • شیعہ فقیہ اور اخباری گری کی ابتداء کرنے والے، میرزا محمد استر آبادی کی وفات (١٠٢٨ھ)
  • آیت اللہ محمد کاظم خراسانی، مولف کفایہ الاصول ، کے فرزند آقا محمد بن آخوند خراسانی کی وفات (١٣٥٦ھ)
  • آیت اللہ سید روح اللہ خمینی کے داماد، شہاب الدین اشراقی کی وفات (١٤٠١ھ)

چودہواں دن

  • مرزا رضی ذوالنوری کی ولادت (١٢٩٤ھ)

پندرہواں دن

  • میرزا محمد حسین نائینی کی ولادت (١٢٧٦ھ)
  • حسن علی نخودکی اصفہانی کی ولادت (١٢٧٩ھ)

سولہواں دن

  • زین العابدین مازندرانی کی وفات (١٣٠٩ھ)
  • حسین دین محمدی کی وفات (١٣٧٦ھ)

سترہواں دن

اٹھارواں دن

  • آیت اللہ سید ابوالحسن انگجی تبریزی کی وفات (١٣٥٧ھ)
  • محمد حسین کاشف الغطا کی وفات (١٣٧٣ھ)

انیسواں دن

  • بعض اسلامی روایات کے مطابق، حضرت اسحاق(ع) کی ولادت
  • سید مرتضی حسینی مرعشی کی وفات (١٤١٦ھ)

اکیسواں دن

  • سید یونس موسوی نجفی اردبیلی کی وفات (١٣٧٧ھ)

بائیسواں دن

  • علامہ طبرسی کے توسط سے کتاب مجمع البیان کی تالیف مکمل ہوئی (٥٣٦ھ)
  • ملا محمد علی نوری اصفہانی کی وفات (١٢٥٣ھ)
  • قاجار کے چوتھے بادشاہ ناصر الدین شاہ کی سلطنت کا آغاز (١٢٦٤ھ)

تئیسواں دن

  • جنگ بنی قریظہ کا واقع (٥ھ)
  • مدینہ کے عالم اور مکہ کے قاضی زبیر بن بکار کی وفات (٢٥٦ھ)
  • اسماعیل معزی کی وفات (١٣٦٣ھ)
  • محمود انصاری قمی کی وفات (١٤١٩ھ)

چوبیسواں دن

  • امام رضاؑ کی مدینہ سے مرو (خراسان) کی طرف حرکت (٢٠٠ھ)
  • ملا محمد شریف مازندرانی (شریف العلماء) کی وفات (١٢٤٦ھ)
  • قاجار کے بادشاہ مظفر الدین شاہ کی وفات (١٣٢٤ھ)

پچیسواں دن

اٹھائیسواں دن

  • صلح حدیبیہ (٦ھ)
  • آقا ضیاء عراقی کی وفات (١٣٦١ھ)
  • سید مرتضی نجومی کی وفات (١٤٣٠ھ)

انتیسواں دن

  • معتصم عباسی کے حکم سے امام جوادؑ کی شہادت (٢٢٠ھ)
  • شہادت ٹیپو سلطان، سلطنت خداد میسور کے بادشاہ (1213ھ )[1]
  • ملا حسین فشارکی کی ولادت (١٢٦٦ھ)

تیسواں دن

حوالہ جات

  1. ندوی، الیاس، سیرت ٹیپو سلطان، 1420ھ ص342۔

مآخذ

  • حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیہ، ۱۳۵۲ہجری شمسی۔
  • سایت پورتال اھل بیتؑ
  • قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشہور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی.
  • مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ہجری شمسی۔
  • ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، ۱۳۶۹ہجری شمسی۔
  • میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ھ۔
  • نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعہ، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ہجری شمسی۔