"ربیع الثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
== ماه ربیع الثانی کے واقعات== | == ماه ربیع الثانی کے واقعات== | ||
تفصیلی مضمون: [[ماه ربیع الثانی کے واقعات]] | تفصیلی مضمون: [[ماه ربیع الثانی کے واقعات]] | ||
* شہادت [[امام باقر(ع)]] | * شہادت [[امام باقر (ع)]] (ایک قول کے مطابق) ([[1 ربیع الثانی]] [[سنہ 114 ہجری]]) | ||
* ولادت [[ | * ولادت [[عبد العظیم حسنی|حضرت عبد العظیم حسنی]] (ع) ([[4 ربیع الثانی]] [[سنہ 173 ہجری]]) | ||
* ولادت [[امام حسن عسکری(ع)]] | * ولادت [[امام حسن عسکری (ع)]] ([[8 ربیع الثانی]] [[سنہ 232 ہجری]]) | ||
* وفات [[حضرت معصومہ(س)]] | * وفات [[حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا|حضرت معصومہ (س)]] ([[10 ربیع الثانی]] [[سنہ 201 ہجری]]) | ||
* وفات [[موسی مبرقع]] فرزند [[امام جواد(ع)]] ( | * وفات [[موسی مبرقع]] فرزند [[امام جواد (ع)]] ([[22 ربیع الثانی]] [[سنہ 296 ہجری]]) | ||
* وفات [[علامہ امینی]] ( | * وفات [[علامہ امینی]] ([[28 ربیع الثانی]] [[سنہ 1390 ہجری]]) | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |
نسخہ بمطابق 14:46، 28 مارچ 2019ء
`
ربیع الثانی یا ربیع الآخر ہجری قمری کیلنڈر کا چوتھا مہینہ ہے۔
ربیع "رَبع" کے مادے سے بہار کے معنی میں ہے۔ اس مہینے کو ربیع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کا نام بہار کے موسم میں رکھا گیا تھا۔[1]
اعمال ماہ ربیع الثانی
پہلی تاریخ کے اعمال
- اس دعا کا پڑھنا:
- اللهم أنت إله کل شئ، وخالق کل شئ ومالک کل شئ ورب کل شئ، أسألک بالعروة الوثقى، والغایة والمنتهى، وبما خالفت به بین الأنوار والظلمات، والجنة والنار، والدنیا والاخرة، وبأعظم أسمائک فی اللوح المحفوظ، وأتم أسمائک فی التوارة نبلا و أزهر أسمائک فی الزبور عزا، وأجل أسمائک فی الانجیل قدرا، وأرفع أسمائک فی القرآن ذکرا، وأعظم أسمائک فی الکتب المنزلة وأفضلها، وأسر أسمائک فی نفسک، الذی لیس کمثله شئ وأسألک بعزتک وقدرتک وبالعرش العظیم وما حمل، وبالکرسی الکریم.
ماه ربیع الثانی کے واقعات
تفصیلی مضمون: ماه ربیع الثانی کے واقعات
- شہادت امام باقر (ع) (ایک قول کے مطابق) (1 ربیع الثانی سنہ 114 ہجری)
- ولادت حضرت عبد العظیم حسنی (ع) (4 ربیع الثانی سنہ 173 ہجری)
- ولادت امام حسن عسکری (ع) (8 ربیع الثانی سنہ 232 ہجری)
- وفات حضرت معصومہ (س) (10 ربیع الثانی سنہ 201 ہجری)
- وفات موسی مبرقع فرزند امام جواد (ع) (22 ربیع الثانی سنہ 296 ہجری)
- وفات علامہ امینی (28 ربیع الثانی سنہ 1390 ہجری)
حوالہ جات
- ↑ مسعودی،ج۲، ص۱۸۸
مآخذ
- مسعودی، علی بن الحسین، مروج الذہب و معادن الجوہر، تحقیق، داغر، اسعد، قم، دار الہجرۃ، چاپ دوم، ۱۴۰۹ق.