ربیع الثانی (واقعات)

ویکی شیعہ سے

`

ربیع الثانی1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

پہلا دن

  • امام باقر(ع) کی شہادت (ایک قول) (١١٤ق)
  • ملا علی بن فتح اللہ نہاوندی کی وفات (١٣٢٢ق)
  • میرزا کوچک خان کی وفات (١٣٤٠ق)
  • آیت اللہ شیخ قدرت اللہ وجدانی فخر کی وفات (١٤١٧ق)

دوسرا دن

  • آیت اللہ شیخ علی فومنی رشتی کی شہادت (١٣٢٧ق)
  • آیت اللہ سید موسی زرآبادی کی وفات (١٣٥٣ق)
  • آیت اللہ میرزا ابوالقاسم حکمت کی وفات (١٣٧١ق)

تیسرا دن

  • امام حسن عسکری(ع) کا جرجان کی سمت سفر
  • آیت اللہ میرزا ابوالقاسم کلانتر کی وفات (١٢٩٢ق)

چوتھا دن

  • حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کی ولادت (١٧٣ق)
  • ہندی عالم تاج العلماء کی وفات (١٣١٢ق)
  • آیت اللہ سید محمد باقر موحد ابطحی کی وفات (١٤٣٥ق)

چھٹا دن

  • ہشام بن عبدالملک کی وفات (١٢٥ق)

ساتواں دن

  • آیت اللہ سید ابوالحسن مولانا کی وفات (١٤٢٥ق)
  • آیت اللہ شیخ نعمت اللہ صالحی نجف آبادی کی وفات (١٤٢٧ق)

آٹھواں دن

  • امام حسن عسکری(ع) کی ولادت (٢٣٢ق)
  • آیت اللہ سید مرتضی کشمیری کی ولادت (١٢٦٨ق)
  • آیت اللہ شیخ الشریعہ اصفہانی کی وفات (١٣٣٩ق)
  • آیت اللہ شیخ عزیزاللہ خوشوقت کی وفات (١٤٣٤ق)

نواں دن

  • آیت اللہ سید حیدر حلی کی وفات (١٣٠٤ق)
  • آیت اللہ میرزا عبدالرحیم نہاوندی کی وفات (١٣٠٤ق)

دسواں دن

گیارہواں دن

  • ابن خلکان کی ولادت (٦٠٨ق)

بارہواں دن

  • آیت اللہ میرزا مہدی الہی قمشہ ای کی وفات (١٣٩٣ق)

تیرہواں دن

  • ابن ہشام کی وفات (٢١٨ق)

چودواں دن

پندرہواں دن

  • آیت اللہ محمد علی سیبویہ کی وفات (١٣٢٢ق)
  • آیت اللہ محمد صادقی تہرانی کی وفات (١٤٣٢ق)

سولہواں دن

  • روایات کے مطابق، اس دن حضرت صالح کی قوم پر عذاب نازل ہوا

سترہواں دن

  • آیت اللہ ملا قربان علی زنجانی (حجت الاسلام) کی وفات (١٣٢٧ق)
  • آیت اللہ ملا محمد نخجوانی کی وفات (١٣٣٤ق)
  • آیت اللہ سید مصطفی صفائی خوانساری کی وفات (١٤١٣ق)

اٹھارہواں دن

  • محقق حلی کی ولادت (٦٠٢ق)
  • آیت اللہ میرزا علی شیرازی کی وفات (١٣٥٥ق)
  • آیت اللہ شیخ عبدالحسین فقیھی رشتی کی وفات (١٤١٠ق)

انیسواں دن

  • آیت اللہ شیخ ابراہیم خراسانی (کرباسی) کی وفات (١١٨٠ق)
  • آیت اللہ سید صدر الدین صدر کی وفات (١٣٧٣ق)

بیسواں دن

  • آیت اللہ شیخ ہاشم مدرس قزوینی کی وفات (١٣٨١ق)

اکیسواں دن

  • آیت اللہ محمد نہاوندی کی وفات (١٣٧١ق)
  • آیت اللہ میرزا ابوالفضل زاھدی کی وفات (١٣٩٨)

بائیسواں دن

  • امام جواد(ع) کے فرزند موسی مبرقع کی وفات (٢٩٦ق)
  • آیت اللہ ملا محسن فیض کاشانی کی وفات (١٠٩١ق)
  • آیت اللہ محمد تقی رازی(آقا نجفی) کی ولادت (١٢٦٢ق)

تئیسواں دن

  • آیت اللہ ملا احمد نراقی کی وفات (١٢٤٥ق)
  • حجت الاسلام والمسلمین سید مرتضی برقعی قمی کی وفات (١٤٠٨ق)

پچیسواں دن

  • معاویہ بن یزید کا خلافت سے کنارہ گیری اختیار کرنا (٦٤ق)

چھبیسواں دن

  • آیت اللہ سید محمد حسن حسینی(آقا نجفی قوچانی) کی وفات (١٣٦٣ق)

ستائیسواں دن

  • آیت اللہ سید محمد طباطبائی سنگلجی کی وفات (١٣٣٩ق)
  • آیت اللہ سید احمد خوانساری کی وفات (١٤٠٥ق)

اٹھائیسواں دن

  • آیت اللہ سید محمد باقر درچہ ای کی وفات (١٣٤٢ق)
  • آیت اللہ میرزا احمد عاملی آرانی کی وفات (١٣٦١ق)
  • علامہ امینی کی وفات (١٣٩٠)

آخری ربیع الثانی

  • خالد بن ولید کی وفات (٢١ق)
  • شاہ اسماعیل اول کی حکومت کا آغاز اور تبریز میں سلسلہ صفویہ کی تاسیس (٩٠٧ق)

مآخذ

  • حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیه، ۱۳۵۲ش.
  • سایت پورتال اهل بیت (ع)
  • قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی.
  • مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ش.
  • ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، ۱۳۶۹ش.
  • میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ق.
  • نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعه، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ش.