جمادی الاولی (واقعات)

ویکی شیعہ سے
جمادی الاول 1446
ہفتہ
اتوار
پیر
منگل
بدھ
جمعرات
جمعہ

پہلا دن

  • میرزا شیرازی کا حرمت تنباکو پر فتویٰ (١٣٠٩ق)

دوسرا دن

  • آیت اللہ شیخ علی اکبر نہاوندی کی وفات (١٣٢٨ش)

تیسرا دن

  • آیت اللہ میرزا ابوالقاسم موسی زنجانی کی وفات (١٢٩٣ق)
  • آیت اللہ سید محسن عراقی کی وفات (١٣٢٥ق)
  • آیت اللہ سید اسماعیل صدر کی وفات (١٣٣٧ق)
  • آیت اللہ سید محمد حجت کوہ کمرہ ای کی وفات (١٣٧٢ق)
  • آیت اللہ حسن صافی اصفہانی کی وفات (١٤١٦ق)

چوتھا دن

  • شیخ حیدر قلی سردار قابلی کی وفات (١٣٧٢ق)
  • آیت اللہ سید محمد مفتی الشیعہ کی وفات (١٤٣١ق)

پانچواں دن

  • حضرت زینب کبریٰ کی ولادت (٥ق)
  • جنگ موتہ کا واقع (٨ق)
  • آیت اللہ سید محمد تقی موسوی اصفہانی کی ولادت (١٣٠١ق)
  • آیت اللہ ابوالحسن شیرازی کی وفات (١٤٢١ق)

آٹھواں دن

  • آیت اللہ حاجی کرباسی کی وفات (١٢٦٢ق)
  • آیت اللہ سید محمد باقر خوانساری کی وفات (١٣١٣ق)

نواں دن

  • شمس الدین محمد بن حامد مکی عاملی(پہلا شہید) کی شہادت (٧٨٦ق)
  • ملاصدای شیرازی کی ولادت (٩٨٠ق)
  • آیت اللہ سید ابوتراب خوانساری کی وفات (١٣٤٦ق)
  • حیدر علی محقق کی وفات (١٤٢١ق)

دسواں دن

  • آیت اللہ میرزا علی اکبر نوقانی کی وفات (١٣٧٠ق)

گیارہواں دن

  • خواجہ نصیر الدین طوسی کی ولادت (٥٩٧ق)
  • حسن بن محمد سکاکینی کی شہادت (٧٤٤ق)

بارہواں دن

  • آیت اللہ میرزا محمد تقی مامقانی تبریزی کی ولادت (١٢٤٧ق)
  • آیت اللہ عبدالرحیم ربانی شیرازی کی وفات یا شہادت (١٤٠٢ق)

تیرہواں دن

پندرہواں دن

  • امام سجاد(ع) کی ولادت (ایک قول) (٣٨ق)
  • آیت اللہ سید علی خان کبیر کی ولادت (١٠٥٢ق)
  • آیت اللہ سید محمد حسن شیرازی کی ولادت (١٢٣٠ق)
  • آیت اللہ سید محمد حسینی ہمدانی کی وفات (١٤١٧ق)

سترہواں دن

  • آیت اللہ سید محمد علی شاہ عبدالعظیمی کی ولادت (١٢٨٥ق)

اٹھارہواں دن

  • ذوالقرنین کی ولادت
  • احمد بن علی نجاشی کی وفات (٤٥٠ق)
  • آیت اللہ سید محمد مولانا کی وفات (١٣٦٣ق)
  • آیت اللہ سید اسماعیل اصفیائی کی وفات (١٤١٠ق)

بیسواں دن

تئیسواں دن

  • عمر بن خطاب کے دور خلافت میں کرمان کی فتح (٢٤ق)
  • ابن شاذان نیشاپوری کی وفات (٣٧٦ق)
  • شاہ عباس صفوی کی وفات (١٠٣٨ق)
  • آیت اللہ میرزا علی آقا شیرازی کی وفات (١٣٧٥ق)
  • آیت اللہ محمد تقی بہجت کی وفات (١٤٣٠ق)

چوبیسواں دن

  • آیت اللہ محقق زاہد کی وفات (١٣٧٥ق)
  • آیت اللہ سید محمد باقر صدر اور سیدہ بنت الھدیٰ صدر کی شہادت (١٤٠٠ق)
  • آیت اللہ حاج آقا حسن قمی کی وفات (١٤٢٨ق)

پچیسواں دن

  • معاویہ بن یزید کی وفات (٦٤ق)
  • علی بن عبدالعالی عاملی کی وفات (٩٣٨ق)
  • آیت اللہ میرزا محمد فیض قمی کی وفات (١٣٧٠ق)
  • آیت اللہ سید محمد باقر امامی کی وفات (١٤٢٨ق)

چھبیسواں دن

  • آیت اللہ میرزا محمد حسین نائینی کی وفات (١٣٥٥ق)

ستائیسواں دن

  • عبدالمطلب(ع) کی وفات (٨عام الفیل)
  • آیت اللہ سید جواد آل علی شاہرودی کی ولادت (١٣٤٨ق)

اٹھائیسواں دن

  • آیت اللہ میرزا محمد حسن شیرازی کی وفات (١٣١٩ق)
  • آیت اللہ سید رضا صدر کی وفات (١٤١٥ق)

انتیسواں دن

  • محمد بن عثمان بن سعید عمری کی وفات جو غیبت صغریٰ میں امام زمان(عج) کا دوسرا نائب تھا (٣٠٥ق)
  • آیت اللہ علی آل اسحاق کی ولادت (١٣٥٨ق)

تیسواں دن

  • آیت اللہ علی اصغر کرباسچیان کی وفات (١٤٢٤ق)

مآخذ

  • حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیه، ۱۳۵۲ش.
  • سایت پورتال اهل بیت(ع) [1]
  • قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی.
  • مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ش.
  • ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، ۱۳۶۹ش.
  • میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ق.
  • نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعه، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ش.