جمادی الاولی (واقعات)
پہلا دن
- میرزا شیرازی کا حرمت تنباکو پر فتویٰ (١٣٠٩ق)
دوسرا دن
- آیت اللہ شیخ علی اکبر نہاوندی کی وفات (١٣٢٨ش)
تیسرا دن
- آیت اللہ میرزا ابوالقاسم موسی زنجانی کی وفات (١٢٩٣ق)
- آیت اللہ سید محسن عراقی کی وفات (١٣٢٥ق)
- آیت اللہ سید اسماعیل صدر کی وفات (١٣٣٧ق)
- آیت اللہ سید محمد حجت کوہ کمرہ ای کی وفات (١٣٧٢ق)
- آیت اللہ حسن صافی اصفہانی کی وفات (١٤١٦ق)
چوتھا دن
- شیخ حیدر قلی سردار قابلی کی وفات (١٣٧٢ق)
- آیت اللہ سید محمد مفتی الشیعہ کی وفات (١٤٣١ق)
پانچواں دن
- حضرت زینب کبریٰ کی ولادت (٥ق)
- جنگ موتہ کا واقع (٨ق)
- آیت اللہ سید محمد تقی موسوی اصفہانی کی ولادت (١٣٠١ق)
- آیت اللہ ابوالحسن شیرازی کی وفات (١٤٢١ق)
آٹھواں دن
- آیت اللہ حاجی کرباسی کی وفات (١٢٦٢ق)
- آیت اللہ سید محمد باقر خوانساری کی وفات (١٣١٣ق)
نواں دن
- شمس الدین محمد بن حامد مکی عاملی(پہلا شہید) کی شہادت (٧٨٦ق)
- ملاصدای شیرازی کی ولادت (٩٨٠ق)
- آیت اللہ سید ابوتراب خوانساری کی وفات (١٣٤٦ق)
- حیدر علی محقق کی وفات (١٤٢١ق)
دسواں دن
- آیت اللہ میرزا علی اکبر نوقانی کی وفات (١٣٧٠ق)
گیارہواں دن
- خواجہ نصیر الدین طوسی کی ولادت (٥٩٧ق)
- حسن بن محمد سکاکینی کی شہادت (٧٤٤ق)
بارہواں دن
- آیت اللہ میرزا محمد تقی مامقانی تبریزی کی ولادت (١٢٤٧ق)
- آیت اللہ عبدالرحیم ربانی شیرازی کی وفات یا شہادت (١٤٠٢ق)
تیرہواں دن
- حضرت زہراء(س) کی شہادت (٧٥ دن والی روایت کے مطابق) (١١ق)
- ابراہیم بن مالک اشتر کی اموی خاندان کے ساتھ جنگ میں شہادت (٧١ق)
- آیت اللہ میرزا مسیح خوانساری کی وفات (١٣٧٧ق)
پندرہواں دن
- امام سجاد(ع) کی ولادت (ایک قول) (٣٨ق)
- آیت اللہ سید علی خان کبیر کی ولادت (١٠٥٢ق)
- آیت اللہ سید محمد حسن شیرازی کی ولادت (١٢٣٠ق)
- آیت اللہ سید محمد حسینی ہمدانی کی وفات (١٤١٧ق)
سترہواں دن
- آیت اللہ سید محمد علی شاہ عبدالعظیمی کی ولادت (١٢٨٥ق)
اٹھارہواں دن
- ذوالقرنین کی ولادت
- احمد بن علی نجاشی کی وفات (٤٥٠ق)
- آیت اللہ سید محمد مولانا کی وفات (١٣٦٣ق)
- آیت اللہ سید اسماعیل اصفیائی کی وفات (١٤١٠ق)
بیسواں دن
- فخرالمحققین حلی کی ولادت (٦٨٢ق)
تئیسواں دن
- عمر بن خطاب کے دور خلافت میں کرمان کی فتح (٢٤ق)
- ابن شاذان نیشاپوری کی وفات (٣٧٦ق)
- شاہ عباس صفوی کی وفات (١٠٣٨ق)
- آیت اللہ میرزا علی آقا شیرازی کی وفات (١٣٧٥ق)
- آیت اللہ محمد تقی بہجت کی وفات (١٤٣٠ق)
چوبیسواں دن
- آیت اللہ محقق زاہد کی وفات (١٣٧٥ق)
- آیت اللہ سید محمد باقر صدر اور سیدہ بنت الھدیٰ صدر کی شہادت (١٤٠٠ق)
- آیت اللہ حاج آقا حسن قمی کی وفات (١٤٢٨ق)
پچیسواں دن
- معاویہ بن یزید کی وفات (٦٤ق)
- علی بن عبدالعالی عاملی کی وفات (٩٣٨ق)
- آیت اللہ میرزا محمد فیض قمی کی وفات (١٣٧٠ق)
- آیت اللہ سید محمد باقر امامی کی وفات (١٤٢٨ق)
چھبیسواں دن
- آیت اللہ میرزا محمد حسین نائینی کی وفات (١٣٥٥ق)
ستائیسواں دن
- عبدالمطلب(ع) کی وفات (٨عام الفیل)
- آیت اللہ سید جواد آل علی شاہرودی کی ولادت (١٣٤٨ق)
اٹھائیسواں دن
- آیت اللہ میرزا محمد حسن شیرازی کی وفات (١٣١٩ق)
- آیت اللہ سید رضا صدر کی وفات (١٤١٥ق)
انتیسواں دن
- محمد بن عثمان بن سعید عمری کی وفات جو غیبت صغریٰ میں امام زمان(عج) کا دوسرا نائب تھا (٣٠٥ق)
- آیت اللہ علی آل اسحاق کی ولادت (١٣٥٨ق)
تیسواں دن
- آیت اللہ علی اصغر کرباسچیان کی وفات (١٤٢٤ق)
مآخذ
- حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیه، ۱۳۵۲ش.
- سایت پورتال اهل بیت(ع) [1]
- قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی.
- مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ش.
- ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، ۱۳۶۹ش.
- میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ق.
- نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعه، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ش.