جمادی الاول
Appearance
(جمادی اولیٰ سے رجوع مکرر)
جُمادی الاَوَّل یا جَمادی الاولی، ہجری قمری کیلنڈر کا پانچواں مہینہ ہے۔
جمادی جمادا (جَمُدَ) کے مادے سے انجماد اور یخ بندی کے معنی میں ہے۔ اس نام کی وجہ یہ ہے کہ اس مہینے کی نامگزاری کے وقت سردی کا موسم تھا اور پانی جم جاتا تھا۔[1]
اعمال ماه جمادی الاول
تیرہویں دن کے اعمال
- زیارت حضرت فاطمہ زہرا (س)
- حضرت فاطمہ (س) کی شہادت کے سلسلے میں عزاداری
اہم واقعات
تفصیلی مضمون:ماہ جمادی الاول کے واقعات
حوالہ جات
- ↑ مسعودی، ج۲، ص۱۸۹
مآخذ
- مسعودی، علی بن الحسین، مروج الذہب و معادن الجوہر، تحقیق، داغر، اسعد، قم، دار الہجرۃ، چاپ دوم، ۱۴۰۹ق.