ربیع الثانی (واقعات)
`
پہلا دن
- امام باقر(ع) کی شہادت (ایک قول) (١١٤ق)
- ملا علی بن فتح اللہ نہاوندی کی وفات (١٣٢٢ق)
- میرزا کوچک خان کی وفات (١٣٤٠ق)
- آیت اللہ شیخ قدرت اللہ وجدانی فخر کی وفات (١٤١٧ق)
دوسرا دن
- آیت اللہ شیخ علی فومنی رشتی کی شہادت (١٣٢٧ق)
- آیت اللہ سید موسی زرآبادی کی وفات (١٣٥٣ق)
- آیت اللہ میرزا ابوالقاسم حکمت کی وفات (١٣٧١ق)
تیسرا دن
- امام حسن عسکری(ع) کا جرجان کی سمت سفر
- آیت اللہ میرزا ابوالقاسم کلانتر کی وفات (١٢٩٢ق)
چوتھا دن
- حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کی ولادت (١٧٣ق)
- ہندی عالم تاج العلماء کی وفات (١٣١٢ق)
- آیت اللہ سید محمد باقر موحد ابطحی کی وفات (١٤٣٥ق)
چھٹا دن
- ہشام بن عبدالملک کی وفات (١٢٥ق)
ساتواں دن
- آیت اللہ سید ابوالحسن مولانا کی وفات (١٤٢٥ق)
- آیت اللہ شیخ نعمت اللہ صالحی نجف آبادی کی وفات (١٤٢٧ق)
آٹھواں دن
- امام حسن عسکری(ع) کی ولادت (٢٣٢ق)
- آیت اللہ سید مرتضی کشمیری کی ولادت (١٢٦٨ق)
- آیت اللہ شیخ الشریعہ اصفہانی کی وفات (١٣٣٩ق)
- آیت اللہ شیخ عزیزاللہ خوشوقت کی وفات (١٤٣٤ق)
نواں دن
- آیت اللہ سید حیدر حلی کی وفات (١٣٠٤ق)
- آیت اللہ میرزا عبدالرحیم نہاوندی کی وفات (١٣٠٤ق)
دسواں دن
- حضرت معصومہ(س) کی وفات (٢٠١ق)
- روسی سپاہیوں نے امام رضا(ع) کے حرم کا گنبد خراب کیا (١٣٣٠ق)
- آیت اللہ سید محمد وحیدی وفات (١٤٢١ق)
گیارہواں دن
- ابن خلکان کی ولادت (٦٠٨ق)
بارہواں دن
- آیت اللہ میرزا مہدی الہی قمشہ ای کی وفات (١٣٩٣ق)
تیرہواں دن
- ابن ہشام کی وفات (٢١٨ق)
چودواں دن
- قیام مختار(٦٦ق)
پندرہواں دن
- آیت اللہ محمد علی سیبویہ کی وفات (١٣٢٢ق)
- آیت اللہ محمد صادقی تہرانی کی وفات (١٤٣٢ق)
سولہواں دن
- روایات کے مطابق، اس دن حضرت صالح کی قوم پر عذاب نازل ہوا
سترہواں دن
- آیت اللہ ملا قربان علی زنجانی (حجت الاسلام) کی وفات (١٣٢٧ق)
- آیت اللہ ملا محمد نخجوانی کی وفات (١٣٣٤ق)
- آیت اللہ سید مصطفی صفائی خوانساری کی وفات (١٤١٣ق)
اٹھارہواں دن
- محقق حلی کی ولادت (٦٠٢ق)
- آیت اللہ میرزا علی شیرازی کی وفات (١٣٥٥ق)
- آیت اللہ شیخ عبدالحسین فقیھی رشتی کی وفات (١٤١٠ق)
انیسواں دن
- آیت اللہ شیخ ابراہیم خراسانی (کرباسی) کی وفات (١١٨٠ق)
- آیت اللہ سید صدر الدین صدر کی وفات (١٣٧٣ق)
بیسواں دن
- آیت اللہ شیخ ہاشم مدرس قزوینی کی وفات (١٣٨١ق)
اکیسواں دن
- آیت اللہ محمد نہاوندی کی وفات (١٣٧١ق)
- آیت اللہ میرزا ابوالفضل زاھدی کی وفات (١٣٩٨)
بائیسواں دن
- امام جواد(ع) کے فرزند موسی مبرقع کی وفات (٢٩٦ق)
- آیت اللہ ملا محسن فیض کاشانی کی وفات (١٠٩١ق)
- آیت اللہ محمد تقی رازی(آقا نجفی) کی ولادت (١٢٦٢ق)
تئیسواں دن
- آیت اللہ ملا احمد نراقی کی وفات (١٢٤٥ق)
- حجت الاسلام والمسلمین سید مرتضی برقعی قمی کی وفات (١٤٠٨ق)
پچیسواں دن
- معاویہ بن یزید کا خلافت سے کنارہ گیری اختیار کرنا (٦٤ق)
چھبیسواں دن
- آیت اللہ سید محمد حسن حسینی(آقا نجفی قوچانی) کی وفات (١٣٦٣ق)
ستائیسواں دن
- آیت اللہ سید محمد طباطبائی سنگلجی کی وفات (١٣٣٩ق)
- آیت اللہ سید احمد خوانساری کی وفات (١٤٠٥ق)
اٹھائیسواں دن
- آیت اللہ سید محمد باقر درچہ ای کی وفات (١٣٤٢ق)
- آیت اللہ میرزا احمد عاملی آرانی کی وفات (١٣٦١ق)
- علامہ امینی کی وفات (١٣٩٠)
آخری ربیع الثانی
- خالد بن ولید کی وفات (٢١ق)
- شاہ اسماعیل اول کی حکومت کا آغاز اور تبریز میں سلسلہ صفویہ کی تاسیس (٩٠٧ق)
مآخذ
- حسینی خاتون آبادی، عبدالحسین، وقایع السنین و الاعوام، کتابفروشی اسلامیه، ۱۳۵۲ش.
- سایت پورتال اهل بیت (ع)
- قمی، شیخ عباس، فیض العلام فی عمل الشهور و وقایع الایام، انتشارات صبح پیروزی.
- مرعشی نجفی، سید محمود، حوادث الایام، انتشارات نوید اسلام، ۱۳۸۵ش.
- ملبوبی، محمدباقر، الوقایع و الحوادث، انتشارات دارالعلم، ۱۳۶۹ش.
- میرحافظ، سیدحسن، تقویم الواعظین، انتشارات الف، ۱۴۱۶ق.
- نیشابوری، عبدالحسین، تقویم شیعه، انتشارات دلیل ما، ۱۳۸۷ش.