گمنام صارف
"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 15: | سطر 15: | ||
|} | |} | ||
{{اسلام-عمودی}} | {{اسلام-عمودی}} | ||
'''قرآن کریم | '''قرآن کریم یا قرآن''' [عربی: القرآن الکریم]، دین [[اسلام]] کی مقدس کتاب ہے۔ [[مسلمانوں]] کا عقیدہ ہے کہ قرآن خدا کا کلام ہے جسے فرشتہ [[وحی]]، [[جبرائیل]] کے ذریعے [[حضرت محمدؐ]] پر نازل کیا گیا ہے۔ مسلمان قرآن کے الفاظ اور معانی دونوں کو خدا کی طرف سے نازل شدہ جانتے ہیں۔ پیغمبر اکرمؐ کے زمانے میں قرآن کی [[آیت|آیتیں]] مختلف چیزوں جیسے حیوانات کی کھال، کھجور کی شاخیں، کاغذ اور کپڑے وغیرہ پر جدا جدا طور پر لکھی ہوئی تھیں جنہیں آپؐ کے بعد [[صحابہ]] نے اکٹھا کرکے کتاب کی شکل دے دی۔ | ||
قرآن کے متعدد اسامی ذکر کئے گئے ہیں جن میں | قرآن کے متعدد اسامی ذکر کئے گئے ہیں جن میں قرآن، فرقان، الکتاب اور مُصحَف زیادہ مشہور ہیں۔ قرآن کو 114 [[سورہ|سورتوں]]، تقریبا چھ ہزار [[آیت|آیتوں]]، تیس [[جزء|سپاروں]] اور 120 [[حزب|احزاب]] میں تقسیم کیا گیا ہے۔ | ||
چوتھی صدی ہجری تک مسلمانوں کے درمیان قرآن کی مختلف قرائتیں رائج تھیں جس کی اصل وجہ قرآن کے مختلف نسخوں کی موجودگی، عربی رسم الخط کا ابتدائی مراحل میں ہونا اور مختلف قاریوں کا ذاتی سلیقوں کی پیروی کرنا وغیرہ ہے۔ چوتھی صدی میں مختلف قرائتوں میں سے صرف سات قرائتوں ([[قراء سبعہ]]) | [[چوتھی صدی ہجری]] تک مسلمانوں کے درمیان قرآن کی مختلف قرائتیں رائج تھیں جس کی اصل وجہ قرآن کے مختلف نسخوں کی موجودگی، عربی رسم الخط کا ابتدائی مراحل میں ہونا اور مختلف قاریوں کا ذاتی سلیقوں کی پیروی کرنا وغیرہ ہے۔ چوتھی صدی میں مختلف قرائتوں میں سے صرف سات قرائتوں ([[قراء سبعہ]]) کا انتخاب کیا گیا۔ مسلمانوں کے درمیان اس وقت سب سے زیادہ مشہور اور رائج قرائت، [[قرائت عاصم]] بمطابق روایت [[حفص بن سلیمان بن مغیرہ اسدی|حفص]] ہے۔ | ||
قرآن عربی زبان میں نازل ہوا ہے جس کی وجہ سے غیر عرب مسلمان اسے آسانی سے سمجھ نہیں سکتے اس بنا پر دنیا | قرآن عربی زبان میں نازل ہوا ہے جس کی وجہ سے غیر عرب مسلمان اسے آسانی سے سمجھ نہیں سکتے اس بنا پر دنیا کی تقریبا تمام زندہ زبانوں میں قرآن کا ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ ہر مسلمان اسے با آسانی سمجھ سکے۔ ترجمہ قرآن کی تاریخ بہت پرانی ہے جس کی اصل صدر [[اسلام]] تک جا پہنچتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ قرآن کے پہلے مترجم [[سلمان فارسی]] تھے جنہوں نے چوتھی صدی میں [[بسم اللہ الرحمن الرحیم]] کا فارسی میں ترجمہ کیا اور چھٹی صدی میں قرآن کا لاتینی زبان میں ترجمہ ہوا۔ | ||
اس وقت قرآن سے متعلق مختلف علوم مسلمانوں کے درمیان رائج ہیں جن میں [[تفسیر قرآن]]، تاریخ قرآن، علم لغات قرآن، علم اِعراب و بلاغت قرآن، [[قصص القرآن]] اور [[اعجاز القرآن]] وغیرہ شامل ہیں۔ | اس وقت قرآن سے متعلق مختلف علوم مسلمانوں کے درمیان رائج ہیں جن میں [[تفسیر قرآن]]، تاریخ قرآن، علم لغات قرآن، علم اِعراب و بلاغت قرآن، [[قصص القرآن]] اور [[اعجاز القرآن]] وغیرہ شامل ہیں۔ | ||
[[ختم قرآن]] پیغمبر اکرمؐ کے زمانے سے ہی مسلمانوں کے درمیان رائج سنتوں میں سے ہے۔ یہ کام انفرادی اور اجتماعی دونوں طریقوں سے انجام پاتا ہے۔ قرآن سر پر اٹھانا [[شب قدر]] کے اعمال میں سے ایک ہے جس میں قرآن کو سروں پر اٹھا کر | [[ختم قرآن]] پیغمبر اکرمؐ کے زمانے سے ہی مسلمانوں کے درمیان رائج سنتوں میں سے ہے۔ یہ کام انفرادی اور اجتماعی دونوں طریقوں سے انجام پاتا ہے۔ قرآن سر پر اٹھانا [[شب قدر]] کے اعمال میں سے ایک ہے جس میں قرآن کو سروں پر اٹھا کر خدا، قرآن اور معصومین ؑ کا واسطہ دے کر، خدا سے گناہوں کی مغفرت کی درخواست کی جاتی ہے۔ | ||
== کلام خدا == | == کلام خدا == | ||
مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق قرآن خدا کا کلام ہے جو وحی کے ذریعے [[پیغمبر اسلامؐ]] پر 23 سال کے عرصے میں نازل ہوا۔<ref>مصباح یزدی، | مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق قرآن خدا کا کلام ہے جو وحی کے ذریعے [[پیغمبر اسلامؐ]] پر 23 سال کے عرصے میں نازل ہوا۔<ref>مصباح یزدی، قرآن شناسی، 1389، ج1، ص115-122.</ref> تمام مسلمان قرآن کے الفاظ اور معانی دونوں کو خدا کی طرف سے نازل شدہ مانتے ہیں۔<ref>میر محمدی زرندی، تاریخ و علوم قرآن، 1363ش، ص44؛ مصباح یزدی، قرآن شناسی، 1389، ج1، ص123.</ref> | ||
قرآن پہلی بار [[غار حراء]] میں پیغمبر اکرمؐ پر [[وحی]] ہوا۔ <ref>معرفت، التمہید، 1412ق، ج1، ص124-127.</ref> کہا جاتا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہونے والی پہلی آیات [[سورہ علق]] کی ابتدائی آیات تھیں اور پہلی بار مکمل طور پر نازل ہونے والا سوره، [[سورہ فاتحہ]] ہے۔ <ref>معرفت، | قرآن پہلی بار [[غار حراء]] میں پیغمبر اکرمؐ پر [[وحی]] ہوا۔<ref>معرفت، التمہید، 1412ق، ج1، ص124-127.</ref> کہا جاتا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہونے والی پہلی آیات [[سورہ علق]] کی ابتدائی آیات تھیں اور پہلی بار مکمل طور پر نازل ہونے والا سوره، [[سورہ فاتحہ]] ہے۔<ref>معرفت، التمہید، 1412ق، ج1، ص127.</ref> مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ [[پیغمبر اسلام]] آخری نبی اور قرآن آخری آسمانی کتاب ہے۔<ref>مطہری، مجموعہ آثار، 1389ش، ج3، 153.</ref> | ||
=== کیفیت دریافت === | === کیفیت دریافت === |