قرآنی سورتوں کی فہرست

ویکی شیعہ سے

قرآنی سورتوں کی فہرست میں قرآن کی سورتوں کو نزول، مصحف، الفبا اور مکی و مدنی ہونے کے ترتیب سے درج کیا گیا ہے۔

قرآنی سورتوں کی ترتیب نزول اور ان کے مکی و مدنی ہونے کے بارے میں مختلف نظریات پائے جاتے ہیں۔[1] درج ذیل جدول قرآنی علوم کے ماہر آیت اللہ معرفت (متوفی: 1385ھ) کی کتاب التمہید فی علوم القرآن کے مطابق ترتیب دی گئی ہے۔[2]

ہر ستون کے بالائی خانے میں موجود مثلث پر کلک کر کے سورتوں کو اسی ترتیب سے دیکھ سکتے ہیں۔

ترتیب مصحف ترتیب الفبائی نام سوره تعداد آیات ترتیب نزول[3] مکی/مدنی
۱ ۶۳ فاتحہ ۷ ۵ مکی
۲ ۱۶ بقرہ ۲۸۶ ۸۷ مدنی
۳ ۱ آل عمران ۲۰۰ ۸۹ مدنی
۴ ۱۰۴ نساء ۱۷۶ ۹۲ مدنی
۵ ۸۴ مائدہ ۱۲۰ ۱۱۳ مدنی
۶ ۱۲ انعام ۱۶۵ ۵۵ مکی
۷ ۷ اعراف ۲۰۶ ۳۹ مکی
۸ ۱۳ انفال ۷۵ ۸۸ مدنی
۹ ۲۳ توبہ ۱۲۹ ۱۱۴ مدنی
۱۰ ۱۱۴ یونس ۱۰۹ ۵۱ مکی
۱۱ ۱۱۰ ہود ۱۲۳ ۵۲ مکی
۱۲ ۱۱۳ یوسف ۱۱۱ ۵۳ مکی
۱۳ ۳۷ رعد ۴۳ ۹۶ مدنی
۱۴ ۲ ابراہیم ۵۲ ۷۲ مکی
۱۵ ۳۰ حِجر ۹۹ ۵۴ مکی
۱۶ ۱۰۳ نحل ۱۲۸ ۷۰ مکی
۱۷ ۶ اسراء ۱۱۱ ۵۰ مکی
۱۸ ۸۰ کہف ۱۱۰ ۶۹ مکی
۱۹ ۹۰ مریم ۹۸ ۴۴ مکی
۲۰ ۵۴ طہ ۱۳۵ ۴۵ مکی
۲۱ ۹ انبیاء ۱۱۲ ۷۳ مکی
۲۲ ۲۹ حج ۷۸ ۱۰۴ مدنی
۲۳ ۹۸ مؤمنون ۱۱۸ ۷۴ مکی
۲۴ ۱۰۸ نور ۶۴ ۱۰۳ مدنی
۲۵ ۶۷ فرقان ۷۷ ۴۲ مکی
۲۶ ۴۵ شعراء ۲۲۷ ۴۷ مکی
۲۷ ۱۰۶ نمل ۹۳ ۴۸ مکی
۲۸ ۷۵ قصص ۸۸ ۴۹ مکی
۲۹ ۶۰ عنکبوت ۶۹ ۸۵ مکی
۳۰ ۳۸ روم ۶۰ ۸۴ مکی
۳۱ ۸۲ لقمان ۳۴ ۵۷ مکی
۳۲ ۴۳ سجدہ ۳۰ ۷۵ مکی
۳۳ ۳ احزاب ۷۳ ۹۰ مدنی
۳۴ ۴۲ سبأ ۵۴ ۵۸ مکی
۳۵ ۶۴ فاطر ۴۵ ۴۳ مکی
۳۶ ۱۱۲ یس ۸۳ ۴۱ مکی
۳۷ ۴۹ صافات ۱۸۲ ۵۶ مکی
۳۸ ۴۸ ص ۸۸ ۳۸ مکی
۳۹ ۴۱ زمر ۷۵ ۵۹ مکی
۴۰ ۶۲ غافر ۸۵ ۶۰ مکی
۴۱ ۶۸ فصّلت ۵۴ ۶۱ مکی
۴۲ ۴۷ شوری ۵۳ ۶۲ مکی
۴۳ ۳۹ زخرف ۸۹ ۶۳ مکی
۴۴ ۳۴ دخان ۵۹ ۶۴ مکی
۴۵ ۲۵ جاثیہ ۳۷ ۶۵ مکی
۴۶ ۴ احقاف ۳۵ ۶۶ مکی
۴۷ ۸۷ محمد ۳۸ ۹۵ مدنی
۴۸ ۶۵ فتح ۲۹ ۱۱۲ مدنی
۴۹ ۳۱ حجرات ۱۸ ۱۰۷ مدنی
۵۰ ۷۱ ق ۴۵ ۳۴ مکی
۵۱ ۳۵ ذاریات ۶۰ ۶۷ مکی
۵۲ ۵۵ طور ۴۹ ۷۶ مکی
۵۳ ۱۰۲ نجم ۶۲ ۲۳ مکی
۵۴ ۷۷ قمر ۵۵ ۳۷ مکی
۵۵ ۳۶ الرحمن ۷۸ ۹۷ مدنی
۵۶ ۱۱۱ واقعہ ۹۶ ۴۶ مکی
۵۷ ۳۲ حدید ۲۹ ۹۴ مدنی
۵۸ ۸۶ مجادلہ ۲۲ ۱۰۶ مدنی
۵۹ ۳۳ حشر ۲۴ ۱۰۱ مدنی
۶۰ ۹۶ ممتحنہ ۱۳ ۹۱ مدنی
۶۱ ۵۰ صف ۱۴ ۱۱۱ مدنی
۶۲ ۲۶ جمعہ ۱۱ ۱۰۹ مدنی
۶۳ ۹۷ منافقون ۱۱ ۱۰۵ مدنی
۶۴ ۲۰ تغابن ۱۸ ۱۱۰ مدنی
۶۵ ۵۳ طلاق ۱۲ ۹۹ مدنی
۶۶ ۱۹ تحریم ۱۲ ۱۰۸ مدنی
۶۷ ۹۵ مُلک ۳۰ ۷۷ مکی
۶۸ ۷۶ قلم ۵۲ ۲ مکی
۶۹ ۲۸ حاقہ ۵۲ ۷۸ مکی
۷۰ ۹۴ معارج ۴۴ ۷۹ مکی
۷۱ ۱۰۷ نوح ۲۸ ۷۱ مکی
۷۲ ۲۷ جن ۲۸ ۴۰ مکی
۷۳ ۹۱ مزّمّل ۲۰ ۳ مکی
۷۴ ۸۸ مدثر ۵۶ ۴ مکی
۷۵ ۷۸ قیامہ ۴۰ ۳۱ مکی
۷۶ ۱۰ انسان ۳۱ ۹۸ مدنی
۷۷ ۸۹ مرسلات ۵۰ ۳۳ مکی
۷۸ ۱۰۱ نباء ۴۰ ۸۰ مکی
۷۹ ۹۹ نازعات ۴۶ ۸۱ مکی
۸۰ ۵۷ عبس ۴۲ ۲۴ مکی
۸۱ ۲۲ تکویر ۲۹ ۷ مکی
۸۲ ۱۴ انفطار ۱۹ ۸۲ مکی
۸۳ ۹۳ مطففین ۳۶ ۸۶ مکی
۸۴ ۱۱ انشقاق ۲۵ ۸۳ مکی
۸۵ ۱۵ بروج ۲۲ ۲۷ مکی
۸۶ ۵۲ طارق ۱۷ ۳۶ مکی
۸۷ ۸ اعلی ۱۹ ۸ مکی
۸۸ ۶۱ غاشیہ ۲۶ ۶۸ مکی
۸۹ ۶۶ فجر ۳۰ ۱۰ مکی
۹۰ ۱۷ بلد ۲۰ ۳۵ مکی
۹۱ ۴۶ شمس ۱۵ ۲۶ مکی
۹۲ ۸۳ لیل ۲۱ ۹ مکی
۹۳ ۵۱ ضحی ۱۱ ۱۱ مکی
۹۴ ۴۴ شرح ۸ ۱۲ مکی
۹۵ ۲۴ تین ۸ ۲۸ مکی
۹۶ ۵۹ علق ۱۹ ۱ مکی
۹۷ ۷۳ قدر ۵ ۲۵ مکی
۹۸ ۱۸ بینہ ۸ ۱۰۰ مدنی
۹۹ ۴۰ زلزلہ ۸ ۹۳ مدنی
۱۰۰ ۵۶ عادیات ۱۱ ۱۴ مکی
۱۰۱ ۷۲ قارعہ ۱۱ ۳۰ مکی
۱۰۲ ۲۱ تکاثر ۸ ۱۶ مکی
۱۰۳ ۵۸ عصر ۳ ۱۳ مکی
۱۰۴ ۱۰۹ همزه ۹ ۳۲ مکی
۱۰۵ ۷۰ فیل ۵ ۱۹ مکی
۱۰۶ ۷۴ قریش ۴ ۲۹ مکی
۱۰۷ ۸۵ ماعون ۷ ۱۷ مکی
۱۰۸ ۸۱ کوثر ۳ ۱۵ مکی
۱۰۹ ۷۹ کافرون ۶ ۱۸ مکی
۱۱۰ ۱۰۵ نصر ۳ ۱۰۲ مدنی
۱۱۱ ۹۲ مسد ۵ ۶ مکی
۱۱۲ ۵ اخلاص ۴ ۲۲ مکی
۱۱۳ ۶۹ فلق ۵ ۲۰ مکی
۱۱۴ ۱۰۰ ناس ۶ ۲۱ مکی

حوالہ جات

  1. معرفت، التمہید فی علوم القرآن، ۱۳۸۶ش، ج۱، ص۱۴۷.
  2. معرفت، التمہید فی علوم القرآن، ۱۳۸۶ش، ج۱، ص۱۳۶-۱۴۶۔
  3. معرفت، آموزش علوم قرآن، ج۱، ص۱۶۵ـ۱۶۸.

مآخذ

  • معرفت، محمد ہادی، التمہید فی علوم القرآن، قم، مؤسسۃ فرہنگی انتشاراتی التمہید، 1386ہجری شمسی/1428ھ/2007ء۔