حامدات
حامدات ان سورتوں کو کہا جاتا ہے جو کلمہ حمد سے شروع ہوتی ہیں اور وہ یہ سورتیں ہیں: فاتحہ، انعام، کہف، سباء، فاطر۔[1]
ان سورتوں کے دوسرے نام حائات، حمد اور مقاصیر ہیں۔[2]
حوالہ جات
|