confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
imported>S.J.Mosavi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ترمیم و اصلاح مدخل) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = فاتحہ |ترتیب کتابت = 1 |پارہ = 1 |آیت = 7 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 5 |اگلی = [[سورہ بقرہ|بقرہ]] |پچھلی = - |لفظ = 29 |حرف = 143|تصویر=سوره فاتحه.jpg}} | {{سورہ||نام = فاتحہ |ترتیب کتابت = 1 |پارہ = 1 |آیت = 7 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 5 |اگلی = [[سورہ بقرہ|بقرہ]] |پچھلی = - |لفظ = 29 |حرف = 143|تصویر=سوره فاتحه.jpg}} | ||
'''سورہ فاتحہ''' | '''سورہ فاتحہ''' یا '''حمد''' [[قرآن کریم]] کی پہلی سورت ہے جسے '''ام الکتاب''' کا لقب ملا ہے۔ اسکا شمار مکی سورتوں میں سے ہوتا ہے اور پہلے پارے میں واقع ہے۔ یہ مختصر سورتوں یا [سُوَرِ قصار] میں شمار ہوتی ہے گو کہ روایات اور احادیث کے مطابق، معنوی لحاظ سے بہت عظیم اور قرآن کی اساس اور بنیاد ہے۔ سورہ حمد تمام واجب اور مستحب نمازوں میں پڑھی جاتی ہے اور اس کا مضمون [[توحید]] اور حمد خداوندی پر مشتمل ہے۔ | ||
اس سورت کی فضیلت میں کہا گیا ہے کہ اس سورت کا نزول، امت پر عذاب نازل نہ ہونے کا باعث بنا۔ سورہ حمد کو واجب نمازوں میں پڑھنا، بیمار پر دم کرنا اور میت کو قبر میں رکھتے ہوئے پڑھنا [[مستحب]] ہے۔ | |||
== سورہ فاتحہ == | == سورہ فاتحہ == |