مندرجات کا رخ کریں

"واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 77: سطر 77:
  |sstyle =
  |sstyle =
}}
}}
{{اصلی|امام حسینؑ کے نام کوفہ والوں کے خطوط}}
{{اصلی|امام حسینؑ کے نام کوفیوں کے خطوط}}
امام حسینؑ کے مکہ میں پہنچ کر کوئی زیادہ عرصہ نہیں گزرا تھا کہ [[عراق]] کے [[شیعہ]] معاویہ کی موت اور امام حسینؑ اور ابن زبیر کا یزید کی بیعت نہ کرنے سے با خبر ہوتے ہیں۔ اس بنا پر وہ [[سلیمان بن صرد|سلیمان بن صُرَد خُزاعی]] کے گھر میں جمع ہو گئے اور امام حسینؑ کو ایک خط لکھا جس میں آپ کو [[کوفہ]] آنے کی دعوت دی گئی۔<ref>بلاذری؛ انساب‌الاشراف، ج۳، صص۱۵۷-۱۵۸؛ ابن‌اعثم، الفتوح، ج۵، صص۲۷-۲۸؛ مفید، الارشاد، ج۲، صص۳۶-۳۷؛ ابن‌اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۴، ص۳۰.</ref> اس خط کے بھیجے ہوئے ابھی دو دن بھی نہیں گزرے تھے کہ کوفہ والوں نے 150 خط آپ کے نام لکھے جس میں سے ہر ایک پر کم از کم ایک سے چار افراد کے دستخط ہوا کرتا تھے۔<ref>بلاذری؛ انساب الاشراف، ص۱۵۸؛ طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۳۵۲؛ ابن‌اعثم، الفتوح، ج۵، ص۲۹؛ مفید، الارشاد، ج۲، ص۳۸.</ref> اس کے دو دن بعد اور خط امام حسینؑ کے نام بھیجے گئے۔<ref>بلاذری، انساب‌الاشراف، ج۳، ص۱۵۸؛ طبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۳۵۳؛ ابن‌اعثم، الفتوح، ج۵، ص۲۹؛ مفید، الارشاد، ج۲، ص۳۸.</ref> ان تمام خطوط میں امام حسینؑ کو کوفہ آنے کی دعوت دی گئی تھی۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,344

ترامیم