وادی عقیق

ویکی شیعہ سے
حج کے پانچ میقات

وادی عقیق ، حج اور عمرہ کے لئے احرام باندھنے کا ایک میقات ہے۔ اس سرزمین کے تین حصے ہیں: مسلخ، غمرہ اور ذات عرق۔

وادی عقیق مکہ سے 92 کلومیٹر کے فاصلے پر شمال مشرق میں تہامہ اور نجد کی طرف واقع ہے۔ شیعہ فقہا وادی عقیق کو عراقیوں اور اہل مشرق کا میقات سمجھتے ہیں۔ وادی عقیق مسلخ، غمرہ اور ذات عرق پر مشتمل ہے۔ اکثر فقہا ان مقامات میں کسی ایک پر احرام باندھنا جائز سمجھتے ہیں۔[1] ان میں کچھ کے نزدیک ذات عرق میں مجبوری کی حالت میں احرام باندھ سکتے ہیں۔[2] ان میں کچھ کے نزدیک ذات عرق میں مجبوری کی حالت میں احرام باندھ سکتے ہیں۔[3][4]

حوالہ جات

  1. ابن براج، المہذب، ج۱، ص۲۱۴؛ ابن حمزه طوسی، الوسیلہ، ص۱۶۰
  2. ابن براج، المهذب، ج۱، ص۲۱۴؛ ابن حمزه طوسی، الوسیلہ، ص۱۶۰
  3. شیخ طوسی، النہایۃ، ص۲۱۰؛ ج۱، ص۳۱۲؛ نجفی، جواہر الکلام، ج۱۸، ص۱۰۶
  4. [http://www۔sistani۔org/persian/archive/451 میقات‌ ہای احرام: آیت الله سیستانی کے دفتر کی سائٹ]

مآخذ

  • ابن براج، قاضی، المہذب‌، تصحیح جمعی از محققین و مصححین تحت إشراف شیخ جعفر سبحانی‌، دفتر انتشارات اسلامی جامعہ مدرسین حوزه علمیہ قم سے وابستہ‌، ۱۴۰۶ھ۔
  • ابن حمزه طوسی، محمد بن علی، الوسیلۃ إلی نیل الفضیلۃ‌، محقق/ مصحح: محمد حسون‌، انتشارات آیۃ الله مرعشی نجفی کتب خانہ، ۱۴۰۸ھ۔
  • شیخ طوسی، محمد بن حسن، النہایۃ فی مجرد الفقہ و الفتاوی‌، بیروت، دارالکتاب العربی‌، ۱۴۰۰ھ۔
  • نجفی، محمد حسن، جواہر الکلام فی شرح شرائع الإسلام‌، محقق/ مصحح: عباس قوچانی-علی آخوندی‌، دار إحیاء التراث العربی‌، بیروت، ۱۴۰۴ھ۔