عروہ بن بطان ثعلبی
عروہ (عزرہ) بن بطان ثعلبی واقعہ کربلا میں عمر بن سعد کے لشکریوں میں سے تھا۔ 61 ہجری کے واقعہ کربلا میں کربلا کے آخری شہید سوید بن عمرو بن ابی مطاع کی شہادت میں اس شخص کا کردار ہے۔
سوید بن عمرو بن ابی مطاع جب زخمی ہو کر زخمیوں کے درمیان گر پڑے۔ حضرت امام حسین ؑ کے شہید ہونے کی خبر سنی تو امام کے قاتلوں پر حملہ آور ہوئے کچھ دیر جنگ کرنے کے بعد عروہ بن بطان ثعلبی اور زید بن رقاد جنبی کے ہاتھوں شہید ہوئے[1]۔ بلاذری نے انکا نام عزرہ ذکر کیا ہے۔ [2]
حوالہ جات
مآخذ
- ابن اثیر، علی محمد، الکامل فی التاریخ، دارصادر، بیروت، ۱۳۸۵ق/۱۹۶۵م.
- بلاذری، احمد بن یحیی، انسابالأشراف (ج۳)، تحقیق: محمد باقر المحمودی، دارالتعارف للمطبوعات، بیروت، ۱۹۷۷ق/۱۳۹۷م.
- لبیب بیضون، موسوعہ کربلاء، مؤسسہ الاعلمی، بیروت، ۱۴۲۷ق.
- نویری، نہایة الأرب فی فنون الأدب، دارالکتب و الوثائق القومیہ، قاہره، ۱۴۲۳ق