بنو امیہ کے خلفا کی فہرست
(بنی امیہ کے خلفا کی فہرست سے رجوع مکرر)
بنی امیہ کے خلفا کی فہرست' خاندان بنی امیہ کے ان افراد کی فہرست ہے جنہوں نے 91 سال (41ھ-132ھ) اسلامی سرزمینوں پر حکومت کی۔ بنی امیہ کے خلفا کی تعداد 14 ہے۔ اس خاندان کا سب سے پہلا خلیفہ معاویہ اور آخری خلیفہ مروان بن محمد اموی تھا۔
سفیانی خلفا
اموی خاندان کے وہ خلفا جن کا شجرہ نسب ابوسُفیان سے جاملتا ہے، درج ذیل ہیں:
- معاویہ بن ابو سفیان؛ (41ھ[1]-60ھ[2])
- یزید بن معاویہ (60-64[3])
- معاویہ بن یزید (سنہ 64ھ میں تقریبا 40 دن حکومت کی۔[4])
مَروانی خلفا
اموی خاندان کے وہ خلفا جن کا شجرہ نسب حکم بن ابیالعاص بن امیہ تک جا ملتا ہے؛ درج ذیل ہیں، اس خاندان میں مروان پہلا خلیفہ تھا اس لیے وہ لوگ مروانی خلفا کے نام سے مشہور ہوئے۔
- مروان بن حکم بن ابیالعاص بن امیہ (64ھ-65ھ[5])
- عبدالملک بن مروان بن حکم (65-86ھ[6])
- ولید بن عبدالملک بن مروان (86-96ھ[7])
- سلیمان بن عبدالملک بن مروان (96-99ھ[8])
- عمر بن عبدالعزیز بن مروان (99-101ھ [9]
- یزید بن عبدالملک بن مروان (101-105ھ[10])
- ہِشام بن عبدالملک بن مروان (105-125ھ[11])
- ولید بن یزید بن عبدالملک (خلیفہ فاسق) (125-126ھ[12])
- یزید بن ولید بن عبدالملک (یزید ناقص) (سال میں 6 مہینے 126ھ[13])
- ابراہیم بن ولید بن عبدالملک (126-12ھ[14])
- مروان بن محمد بن مروان (مروان حِمار) (127-132ھ[15])
حوالہ جات
- ↑ الخضری بک، الدولہ الامویہ، دار الجیل، ص265.
- ↑ الخضری بک، الدولہ الامویہ، دار الجیل، ص282.
- ↑ الخضری بک، الدولہ الامویہ، دار الجیل، ص291.
- ↑ يعقوبی، تاريخ اليعقوبی، دار صادر، ج2، ص254.
- ↑ ابنعبدالبر، الاستيعاب، 1412ھ، ج3،ص1389.
- ↑ سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ، ج1، ص162.
- ↑ سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ، ج1، ص168.
- ↑ سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ، ج1، ص169.
- ↑ سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ، ج1، ص171.
- ↑ سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ، ج1، ص184.
- ↑ سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ، ج1، ص185.
- ↑ سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ، ج1، ص186.
- ↑ سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ، ج1، ص189.
- ↑ سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ، ج1، ص189.
- ↑ سیوطی، تاریخ الخلفاء، 1425ھ، ج1، ص190.
مآخذ
- ابنعبدالبر، یوسف بن عبداللہ، الاستیعاب فی معرفة الأصحاب، تحقیق: البجاوی، علی محمد، دار الجیل، بیروت، چاپ اول، 1412ھ۔
- الخضری بک، محمد، الدولہ الامویہ، محقق محمد عثمانی، دارالارقم، بیتا.
- سیوطی، جلالالدین، تاریخ الخلفاء، محقق حمدی الدمرداش، مكتبۃ نزار مصطفى الباز، 1425ھ.
- یعقوبی، احمد بن ابییعقوب، تاریخ الیعقوبی، دار صادر، بیروت، چاپ اول، بیتا.