مندرجات کا رخ کریں

"نماز جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 13: سطر 13:
[[سورہ جمعہ]] میں مؤمنین کو صراحت کے ساتھ نماز جمعہ میں شرکت کی دعوت دی گی ہے: جب تمہیں [[مؤذن]] کی صدا سنائی دے اور [[نماز جمعہ]] کے لئے بلایا جائے تو کاروبار اور تجارت کو ترک کردو<ref><font color = green>{{قرآن کا متن|يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِي لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ|ترجمہ=اے ایمان لانے والو! جب پکارا جائے جمعہ کے دن والی نماز کے لئے تو دوڑ پڑو ذکر خدا کی طرف اور خرید و فروخت چھوڑ دو، وہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم جانو|سورت=[[سورہ جمعہ|جمعہ]]|آیت=9}}۔</font></ref> [[حدیث|روایات]] میں بھی نماز جمعہ کی اہمیت اور منزلت ایسی ہی عبارات سے بیان ہوئی ہے:

* '''گناہوں کی بخشش''' <br/>
* '''گناہوں کی بخشش''' <br/>
{{ستون آ|2}}
[[رسول اکرم(ص)]] فرماتے ہیں:
[[رسول اکرم(ص)]] فرماتے ہیں:
:چار افراد عمل (اور زندگی) کا از سر نو آغاز کرتے ہیں:ّ

سطر 29: سطر 28:
* '''شریک نہ ہونا پریشانی اور تنگدستی کا باعث''' <br/>

:[[رسول اکرم(ص)]] نے فرمایا: خداوند متعال نے نماز جمعہ کو تم پر [[واجب]] کیا۔ جو بھی میری حیات میں اور میری وفات کے بعد، اس کو، بےوقت سمجھ کر یا انکار کی رو سے، ترک کرے خداوند متعال اس کو پریشانی میں مبتلا کرتا اور اس کے کام میں برکت نہیں ڈالتا۔ جان لو! اس کی نماز قبول نہیں ہوگی۔ جان لو! جان لو! خداوند متعال اس کی [[زکوۃ]] کو قبول نہیں کرتا۔ جان لو! اس کا [[حج]] مقبول نہیں ہے، جان لو! اس کے نیک اعمال قبول نہیں ہونگے حتی کہ [[توبہ]] کرے اور بعدازاں نماز جمعہ کو ترک نہ کرے، بےوقعت نہ سمجھے اور اس کا انکار نہ کرے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج5، ص7۔</ref>

{{ستون خ}}
 
حضرت [[امیرالمؤمنین|علی علیہ السلام]] بعض قیدیوں کو نماز جمعہ میں شرکت کے لئے رہا کیا کرتے تھے۔<ref>نوری، مستدرک الوسائل، ج6، ص27۔</ref> نیز اسلامی مذاہب کے فقہا [[سورہ جمعہ]] کی آیات کی وجہ سے ان اعمال سے اجتناب لازمی سمجھتے ہیں جو نماز جمعہ کی برپائی میں کوتاہی یا اس کو کھو دینے کا سبب بنتے ہیں۔

سطر 40: سطر 39:
حقیقت یہ ہے کہ نماز جمعہ کے بارے میں مستقل فقہی کتب و رسائل کی تالیف، ابتدائی صدیوں سے [[فقہ|فقہ اسلامی]] میں اس [[عبادت]] کی اہم حیثیت و منزلت، کا ثبوت ہے؛ جن میں سے بعض کے عناوین حسب ذیل ہیں:  

{{ستون آ}}
{{ستون آ}}
* '''''کتاب الجمعۃ'''''؛ بقلم: [[محمد بن ادریس شافعی]] (متوفی سنہ 204ھ ق)؛
* '''کتاب الجمعۃ'''؛ بقلم: [[محمد بن ادریس شافعی]] (متوفی سنہ 204ھ ق)؛
* '''''کتاب الجمعۃ و العیدین'''''، تألیف احمدبن موسی اشعری (متوفی سنہ [تقربیا] 300ھ ق)؛
* '''کتاب الجمعۃ و العیدین'''، تألیف احمدبن موسی اشعری (متوفی سنہ [تقربیا] 300ھ ق)؛
* '''''کتاب الجمعۃ'''''، بقلم: عبدالرحمان نَسائی (متوفی سنہ 303ھ ق)؛
* '''کتاب الجمعۃ'''، بقلم: عبدالرحمان نَسائی (متوفی سنہ 303ھ ق)؛
* '''''کتاب صلاۃ الجمعۃ'''''، بقلم: محمدبن احمد جُعفی المعروف بہ صابونی (متوفی بعد از 339ھ ق)؛
* '''کتاب صلاۃ الجمعۃ'''، بقلم: محمدبن احمد جُعفی المعروف بہ صابونی (متوفی بعد از 339ھ ق)؛
* '''''کتاب صلاۃ یوم الجمعۃ'''''، بقلم: محمدبن مسعود عیاشی (متوفی بعد از 340ھ ق)؛
* '''کتاب صلاۃ یوم الجمعۃ'''، بقلم: محمدبن مسعود عیاشی (متوفی بعد از 340ھ ق)؛
* '''''کتاب الجمعۃ والجماعۃ'''''، بقلم: ابوالقاسم جعفربن محمدبن قولویہ (متوفی سنہ 369ھ ق)؛
* '''کتاب الجمعۃ والجماعۃ'''، بقلم: ابوالقاسم جعفربن محمدبن قولویہ (متوفی سنہ 369ھ ق)؛
* '''''کتاب الجمعۃ والعیدین'''''، بقلم: [[احمد بن ابی زاہر اشعری قمی]] (متوفی سنہ [تقریبا] 262ھ ق)؛
* '''کتاب الجمعۃ والعیدین'''، بقلم: [[احمد بن ابی زاہر اشعری قمی]] (متوفی سنہ [تقریبا] 262ھ ق)؛
* '''''کتاب الجمعۃ والجماعۃ'''''، بقلم: [[شیخ صدوق]] (متوفی سنہ 381ھ ق)؛
* '''کتاب الجمعۃ والجماعۃ'''، بقلم: [[شیخ صدوق]] (متوفی سنہ 381ھ ق)؛
* '''''کتاب عمل الجمعۃ'''''، بقلم: احمد بن عبدالواحد بن احمد بزاز (متوفی سنہ 423ھ ق)۔<ref>ابن ندیم، الفہرست، ص215 244 264 271۔</ref><ref>نجاشی، فہرست اسماء مصنفی الشیعۃ، ص87-88، 101، 123، 347، 352، 389، 398۔</ref>
* '''کتاب عمل الجمعۃ'''، بقلم: احمد بن عبدالواحد بن احمد بزاز (متوفی سنہ 423ھ ق)۔<ref>ابن ندیم، الفہرست، ص215 244 264 271۔</ref><ref>نجاشی، فہرست اسماء مصنفی الشیعۃ، ص87-88، 101، 123، 347، 352، 389، 398۔</ref>
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}

گمنام صارف