مندرجات کا رخ کریں

"نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  31 جنوری
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31: سطر 31:
===فرق===
===فرق===
[[نبوت|رسول]] اور [[نبوت|نبی]] کے درمیان اختلاف کے قائلین کے درمیان رسول اور نبی کے بارے میں مختلف نظریات پائے جاتے ہیں۔<ref>ماوردی ص51۔</ref> ان میں سے اہم تریں درج ذیل ہیں:-

*[[نبوت|رسول]] نئی شریعت کا صاحب ہوتا ہے یا پہلی شریعت کے بعض احکام کو مسنوخ کرنے کیلئے مبعوث ہوتا ہے<ref>بعدادی، اصول دین ص154۔<ref/> جبکہ نبی پہلی شریعت کے معارف،احکام کی وضاحت اور تبلیغ کیلئے مبعوث ہوتا ہے۔<ref>عسکری، معجم الفروق اللغویہ 531۔</ref>
*[[نبوت|رسول]] نئی شریعت کا صاحب ہوتا ہے یا پہلی شریعت کے بعض احکام کو مسنوخ کرنے کیلئے مبعوث ہوتا ہے<ref>بعدادی، اصول دین ص154۔</ref> جبکہ نبی پہلی شریعت کے معارف،احکام کی وضاحت اور تبلیغ کیلئے مبعوث ہوتا ہے۔<ref>عسکری، معجم الفروق اللغویہ 531۔</ref>
*رسول وہ ہوتا ہے جس کی طرف بیداری اور نیند کی حالت میں [[وحی]] کی جاتی ہےاور وہ دونوں حالتوں میں فرشتے کو دیکھتا ہے جبکہ نبی کی طرف صرف نیند کی حالت میں وحی ہوتی ہے اور وہ نیند کے عالم میں فرشتے کو دیکھتا ہے۔<ref>عسکری، معجم الفروق اللغویہ362۔ کلینی، اصول کافی ج1 ص176</ref>

*مرتبے کے لحاظ سے نبی پر وحی کی نسبت رسول پر وحی کا مرتبہ بلند ہے، رسول پر وحی جبرائیل کے ذریعے ہوتی ہے جبکہ نبی پر وحی الہام قلبی یا سچے خواب کے ذریعے ہوتی ہے۔<ref> جرجانی، تعریفات 105۔</ref> البتہ نبی یا رسول دونوں لفظ رسول اکرمؐ یا حضرت مسیحؑ  کیلئے استعمال ہوئے ہیں۔<ref>{{حدیث|'''إِنَّهُ كَانَ مُخْلَصًا وَكَانَ رَسُولًا نَبِيًّا''' (مريم51)}}</ref>

confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم