مندرجات کا رخ کریں

"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,831 بائٹ کا اضافہ ،  25 مئی 2021ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (حائز اہمیت درجہ اول مقالات)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{دعا و مناجات}}
{{دعا و مناجات}}
'''صَلَوات'''، عربی زبان میں ایک مخصوص ذکر کو کہا جاتا ہے جس میں [[پیغمبر اسلامؐ]] اور آپ کی [[اہل بیتؑ|آل]] پر درود بھیجی جاتی ہے۔ مسلمان [[نماز]] کے [[تشہد]] میں نیز [[رسول اللہؐ]] کا اسم مبارک لیتے وقت '''صلوات''' پڑھتے ہیں۔ اسلامی تعلیمات میں '''صلوات'''، سنت الٰہیہ میں شمار ہوتی ہے، کیونکہ اللہ تعالٰیٰ نہ صرف خود اپنے حبیب پر درود و سلام بھیجتا ہے بلکہ فرشتوں اور اہل ایمان کو بھی اس کام کا پابند قرار دیتا ہے: {{حدیث|إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا|ترجمہ= بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبی (مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں،اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔}}

اس بنا پر '''صلوات''' میں جہاں [[رسول خداؐ]] کا احترام ہے وہاں اس کے پڑھنے والے کیلئے آخرت میں [[ثواب]] اور دنیا میں اس کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ تمام مسلمان خاص کر شیعہ حضرات مختلف مواقع اور مختلف مناسبتوں - تمام محافل و مجالس - میں تبرک اور تَیَمُّن کی خاطر '''صلوات''' پڑھتے ہیں۔

[[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے ہاں رائج ترین صلوات "{{حدیث|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}" ہے۔

سطر 28: سطر 28:
[[اہل سنت]] کے ماضی سے آج تک، چار قسم کی صلوات رائج رہی ہے اور ان کی [[نماز|نمازوں]] کی صلوات، ان کی مکتوبہ اور زبانی صلواتوں سے مختلف ہے۔<ref>[http://www.hawzah.net/fa/magazine/view/5980/5983/62063/ حوزہ ویب سائٹ]۔</ref>

وہ جو صلوات [[نماز]] کے [[تشہد]] میں پڑھتے ہیں، وہ "{{عربی|'''وَآلِ مُحمّد'''}}" پر مشتمل ہے: "{{عربی|'''اَللّهمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ و عَلی آلِ مُحَمّد کما۔۔۔'''}}" جس میں حرفِ جَرّ لفظ "آل" سے قبل بھی آیا ہے۔ [[اہل سنت]] کے ہاں [[نماز]] میں رائج صلوات [[رسول اللہؐ]] کے [[صحابہ|صحابی]] "کعب بن عجرۃ" سے منقولہ روایت ـ اور ''[[صحیح بخاری]]'' اور ''[[صحیح مسلم]]'' ـ میں نقل ہوئی ہے۔ [[حنابلہ]] اس روایت کو بعینہ نماز کے تشہد میں پڑھتے ہیں۔<ref>ابن قدامه، المغنی، ج1، ص223۔</ref> لیکن [[اہل سنت]] کے دیگر مذاہب اور مذہب زیدیہ میں عبارت "'''آل ابراہیم'''" سے قبل "'''ابراہیم'''" کا نام بھی آتا ہے۔<ref> الحنفی المصری، البحر الرائق شرح کنز الدقائق، ج1، ص573۔</ref><ref>أبو البرکات، الشرح الکبیر، ج1، ص251‌۔</ref>۔<ref>أبو بکر الکاسانی، بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع، ج1 ص211‌۔</ref>

جو صلوات وہ اپنی تقریر و تحریر میں استعمال کرتے ہیں ان میں "'''آل محمد'''" کا نام نہیں ہے اور وہ [[رسول اللہؐ]] کا نام لے کر کہتے ہیں: "{{عربی|'''صَلّی اللهُ عَلَيهِ وَسَلَّمَ'''}}"۔

سطر 43: سطر 43:
===صلوات قرآن میں===
===صلوات قرآن میں===
{{Quote box
{{Quote box
|title = '''آیت صلوات'''
|title = '''آیت صلوات'''
|quote = '''قال اللہ تبارک وتعالی''':
"{{حدیث|'''إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيماً'''}}"؛
"{{قرآن کا متن|'''یقینا اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں پیغمبر پر، اے ایمان لانے والو! تم بھی ان پر درود بھیجو اور سلام کہو جس طرح کہ سلام کہنے کا حق ہے'''|سورت=[[سورہ احزاب|احزاب]]|آیت=56}}"۔

|archive date|
|archive date|
|source=
|source=
سطر 79: سطر 79:
# '''بلند آواز میں صلوات، [[نفاق|منافقت]] کو مٹا دیتی ہے'''
" {{حدیث|'''قالَ رَسولُ اللهِ صَلَّی اللهُ عليه وآله: إرفَعُوا أصواتَکُم بالصَّلاةِ عَلَيَّ، فَإنَّها تَذْهَبُ بِالنِّفاقِ'''}}؛
"[[رسول اللہؐ]] نے فرمایا: مجھ پر بلند آواز سے صلوات بھیجا کرو، کہ یقینا یہ نفاق کو مٹاتی اور دوچہرگی کو ہٹاتی ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ج2، ص493۔شیخ صدوق، ثواب الأعمال:159۔طبرسی، حسن بن فضل، مکارم الأخلاق، ص312۔</ref><ref>الحلي، المحتضر، ص76۔حر عاملی، وسائل الشیعۃ ج7، ص192 و 200۔مجلسی، بحار الأنوار91:59۔</ref><ref>بروجردی، جامع أحادیث الشیعۃ، ج15، ص464۔</ref>

# '''صلوات لکھنے والے کے لئے ملائکہ کا استغفار'''
"{{حدیث|'''قالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی اللهُ علیهِ وَآلِه: مَنْ صَلّی عَلَيَّ في كِتابٍ، لَمْ تَزَل الملائِكَةُ تَستَغفِرُ لَه ما دامَ إسمِي في ذلكَ الكِتابِ'''}}؛ترجمہ: [[رسول اللہؐ]] نے فرمایا: جس نے اپنی تحریروں اور مکتوبات میں مجھ پر صلوات لکھی ہو، جب تک کہو اس تحریر میں میرا نام باقی ہو، فرشتے اس کے لئے استغفار (= طلب مغفرت) کریں گے۔<ref>شعیری سبزواری، جامع الأخبار، ص61۔شہید ثانی، منیة المرید، 347۔مجلسی، بحار الأنوار، ج91، ص71۔قمی، شیخ عباس، منازل آلاخرة، ص203۔نمازی شاہرودی، مستدرک سفینۃ البحار، ج6، ص369۔</ref><ref>ری شہری، میزان الحکمۃ، ج2، ص1662۔</ref> مروی ہے کہ ایک شخص [[بصرہ]] میں [[کتابت حدیث]] میں مصروف عمل تھا؛ اور جہاں بھی [[رسول اللہؐ]] کا نام گرامی اتا وہ شخص جان کر، صلوات لکھنے سے اجتناب کرتا تھا؛ بہت قلیل سی مدت میں اس کی انگلیوں "آکلہ" (جذام یا خورہ) پڑ گیا اور انگلیاں ہاتھ سے مکمل طور پر جدا ہوگئیں۔<ref>اردکانی یزدی، شرح و فضائل صلوات، ص97۔</ref>

# '''صلوات کے بعد ہونے والی دعا کی استجابت'''
"{{حدیث|'''قال الصّادقُ عليه السلام: إذا دعا أحَدُكُم فَلْیبْدَأ باِلصَّلاةِ علی النَّبي صَلی اللهُ عليه وآلهِ؛ فإنَّ الصَّلاةَ علی النَّبي صَلی اللهُ عليه وآله مَقْبُولَةٌ وَلَمْ يكُن اللهُ لِيقْبَلَ بَعضَ الدُّعاءِ وَيرُدَّ بَعضاً'''}}؛ ترجمہ: جب بھی تم میں سے کوئی دعا کرنے لگو تو اپنی [[دعا]] کا آغاز [رسول اللہ|پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ]] پر صلوات سے کرے، تو یہ [صلوات] دعائے مقبولہ ہے، اور خداوند متعال اس سے کہیں زیادہ برتر و بالاتر ہے کہ [[دعا]] کے ایک حصے کو قبول کرے اور دوسرے حصے کو ردّ کردے۔<ref>طوسی، الأمالی، ص172۔حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص96۔مجلسی، بحارالأنوار، ج91، ص53۔بروجردی، جامع أحادیث الشیعۃ، ج15، ص239۔</ref>

# '''دوزخ کی آگ سے نجات'''
"{{حدیث|'''قالَ مُولانا الصّادقُ عليه السلام لصباحِ بنِ سَیابِة: أ لا أعَلِّمُكَ شَيئاً یقِيَ اللهُ بهِ وَجْهَكَ مِن حَرِّ جَهَنَّمَ؟ قالَ، قلتُ: بَلی، قالَ: قُلْ بَعدَ الفَجْرِ:"أَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ" مائةَ مَرَّةٍ يقَي اللهُ به وَجْهَكَ مِنْ حَرِّ جَهَنَّمَ'''}}؛ ترجمہ: [[امام صادق علیہ السلام]] نے صباح بن سیابہ سے فرمایا: کیا تمہیں ایسی دعا نہ سکھاؤں کہ جس کے بدولت خداوند متعال تمہارا چہرہ دوزخ کی آگ سے محفوظ رکھے؟ میں [صباح] کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: کیوں نہیں! امامؑ نے فرمایا: فجر کے وقت ایک سو مرتبہ کہو۔: {{حدیث|'''أَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ'''}}؛ ترجمہ: خداوند متعال اس ذکر کی برکت سے تمہیں جہنم کی آگ سے محفوظ فرمائے گا۔<ref>صدوق، ثواب الأعمال، ص155۔شعیری سبزواری، جامع الأخبار، ص159۔الحلی، حسن بن سلیمان، المحتضر، ص76۔حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج6، ص479۔مجلسی، بحار الأنوار، ج83، ص135، ج91، ص58 و 65۔بروجردی، جامع أحادیث الشیعۃ، ج5، ص337۔</ref>

# '''صلوات اخلاص کے ساتھ ہو تو دنیاوی اور اخروی حاجات برآوردہ ہوتی ہیں'''
‏ {{حدیث|'''قال الصّادقُ عليه السلام: مَنْ صَلَّی عَلَی النَّبيِ وَآلِه مَرَّةً واحِدَةً بِنِيةٍ وَإخْلاصٍ مِنْ قَلبِهِ قَضَی اللهُ لَه مائَةَ حاجَةٍ؛ منها ثلاثونَ للدُّنیا وَسَبْعُونَ للآخِرَةِ'''}}؛
ترجمہ: جو شخص ایک بار [پاک اور پسندیدہ] نیت اور اخلاص کے ساتھ، [[رسول اللہؐ]] اور آپؐ کے خاندان معظم پر صلوات بھیجے، خداوند متعال اس کی ایک سو حاجتوں کو برآوردہ کرتا ہے: 30 حاجتیں دنیاوی حوائج میں سے، اور 70 حاجتیں اخروی حوائج میں سے۔<ref>قطب راوندی، الدعوات، ص89۔مجلسی، بحارالأنوارج91، ص70۔نوری طبرسی، مستدرک الوسائل، ج5، ص331۔</ref>

سطر 87: سطر 87:
# '''[[امام زمانہ(عج)]] کا دیدار'''
‏ "{{حدیث|'''عَن الصّادقِ عليه السلام: مَنْ قالَ بَعْدَ صَلاة الظُّهرِ وَصَلاة الفَجْرِ فی الجُمُعَة وَ غِيرِها "ألّلهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُم" لَمْ يمُتْ حَتّی يُدْرِكَ القائمَ المَهدِيِّ عليه السلام}}؛
ترجمہ: جو بھی روز جمعہ اور ہفتے کے دوسرے دنوں کو، [[نماز]] صبح و نماز ظہر کے بعد کہے{{حدیث|'''ألّلهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُم'''}} وہ [[امام زمانہ(عج)|حضرت مہدی عَجَّل اللہَ تَعالی فَرَجَهُ الشَّرِیف]] کا دیدار کئے بغیر نہیں مرے گا۔<ref>الطوسي، مصباح المتہجد، ص369۔سید ابن طاؤس، جمال الأسبوع، ص261۔کفعمی، حاشیۃ المصباح، ص65۔مجلسی، بحار الأنوار، ج83، ص77، ج86، ص363، ج87، ص65۔نوری الطبرسی، مستدرک الوسائل، ج5، ص96، ج6، ص366۔الموسوي الإصفہاني، مکیال المکارم، ج1، ص344، ج2، ص11۔قمی، شیخ عباس، منازل الآخرۃ، ص205۔بروجردی، جامع أحادیث الشیعۃ، ج5، ص134، ج5، ص377۔نمازی شاہرودی، مستدرک سفینۃ البحار، ج6، ص366۔</ref>

# '''ہر صلوات عافیت کا ایک در انسان کے لئے کھول دیتی ہے'''
‏ "{{حدیث|'''قالَ النَّبيُّ الأعْظَمُ صَلَّی اللهُ عَليهِ وَآلِهِ: مَنْ صَلَّی عَلَيَ مَرَّة فَتَحَ اللهُ عَليهِ باباً مِن العافِية'''}}؛
ترجمہ: جو مجھ پر ایک بار صلوات بھیجے، حق تعالی [دین اور دنیا میں] سلامتی اور عافیت کا ایک دروازہ اس کے لئے کھول دیتا ہے۔<ref>شعیری سبزواری، جامع الأخبار، ص153۔مجلسی، بحار الأنوار، ج91، ص63۔نوری طبرسی، مستدرک الوسائل، ج5، ص333۔بروجردی، جامع أحادیث الشیعۃ، ج15، ص474۔ری شہری، میزان الحکمۃ، ج3، ص2022۔</ref>

# '''[[بیت اللہ|خانۂ خدا]] میں بہترین دعا'''
‏ "{{حدیث|'''قالَ عبدُ السّلامِ بنُ نُعيمٍ لِمُولانا الصّادقِ عليه السلام: إنّي دَخَلتُ البيتَ وَلَمْ یحضُرْني شَيءٌ مِن الدُّعاءِ إلاِّ الصَّلاةُ عَلی مُحمَّدٍ وَآلِ مُحمَّدٍ، فقالَ: أما إنَّهُ لَمْ يخرُجْ أحَدٌ بِأفضَلَ مِمّا خَرَجْتَ بِه'''}}؛
ترجمہ: عبدالسلام بن نعیم نے [[امام صادقؑ]] سے عرض کیا: میں [[کعبہ|خانۂ کعبہ]] میں داخل ہوا اور کوئی دعا یاد نہیں آئی سوا صلوات بر محمد و آل محمد کے، تو امامؑ نے فرمایا: کسی نے بھی تم سے زیادہ افضل عمل انجام نہیں دیا ہے۔<ref>کلینی، الکافی، ج2، ص494۔صدوق، ثواب الأعمال، ص155۔الحلي، ابن فهد، عدۃ الداعی، ص150۔حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص193۔مجلسی، بحار الأنوار، ج91، ص57، ج 96، ص369۔بروجردی، جامع أحادیث الشیعۃ، ج15، ص474۔</ref>

# '''اعمال کے پاکیزہ ہونے کا سبب'''
‏ "{{حدیث|'''عَن النَّبيِ صَلَّی اللهُ عليهِ وَآلِهِ: صَلاتُكُم عَلَی مُجَوِّزَة لِدُعاءِكُم، وَمَرْضاة لِرَبِّكُم، وَزَكاةٌ لِأعمالِكُم (لِأبدانِكُمْ)'''}}؛
ترجمہ: [[رسول اللہؐ]] [ہم پر] تمہاری صلوات، تمہارے پروردگار کی رضا و خوشنودی اور اور تمہارے اعمال [اور ابدان] کے تزکيے اور پاکیزگی کا سبب بنتی ہے۔<ref>شعیری سبزواری، جامع الأخبار، ص156۔سید ابن طاؤس، جمال الأسبوع، ص159۔مجلسی، بحار الأنوار، ج91، ص68۔نوری طبرسی، مستدرک الوسائل، ج5، ص224 و 225 و 329۔بروجردی، جامع أحادیث الشیعۃ، ج15، ص338 و466۔</ref>

# '''صلوات روشنی ہے [[قبر]]، [[صراط]] اور [[جنت]] میں'''
‏ "{{حدیث|'''قالَ النبيُ صَلَّی اللهُ عَليهِ وَآلِهِ: أكْثِرُوا الصَّلاة عَلَيَّ فَإنَّ الصَّلاة عَلَيَّ نُورٌ فِي القَبرِ، وَنورٌ عَلَی الصِّراطِ، وَنورٌ فِي الجَنَّة'''}}؛
[[رسول اللہ|پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ]] نے فرمایا: مجھ پر بکثرت صلوات بھیجا کرو، کیونکہ مجھ پر بھیجی ہوئی صلوات روشنی ہے [[قبر]] میں، روشنی ہے [[صراط]] پر، اور روشنی ہے [[جنت]] میں۔<ref>قطب راوندی، الدعوات، ص216۔مجلسی، بحارالأنوارج79، ص64، ج91، ص70۔نوری طبرسی، مستدرک الوسائل، ج5، ص332۔بروجردی، جامع أحادیث الشیعۃ، ج15، ص469۔</ref>

سطر 114: سطر 114:
* '''تقریر و خطاب کے بعد''': بعض روایات کے مطابق، تقریر کے آخر میں ذکر صلوات [[مستحب]] اور بہت مؤثر ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص199۔</ref>

*'''[[دعا]] کے آخر میں''': [[ادعیہ]] کے آخری فقروں میں ذکرِ صلوات کی ہدایت وارد ہوئی ہے اور روایات میں فرمایا گیا ہے کہ یہ عمل [[دعا]] کی استجابت میں مؤثر ہے۔<ref>حر عاملی، وہی ماخذ۔</ref>

*'''انبیاء پر درود سے قبل [[رسول اللہ|پیغمبر اسلام]] پر درود''': منقولہ روایات کے مطابق، [[مستحب]] ہے کہ "جب تم انبیائے الہی کا نام لیتے ہو تو ان پر درود و سلام بھیجنے سے قبل [[رسول اللہ|حضرت محمد]] اور آپؐ کے [[اہل بیت|خاندان پاک]] ـ علیہم السلام ـ پر درود و صلوات بھیجا کرو"۔<ref>حر عاملی، وہی ماخذ۔</ref>

*'''بھولی ہوئی چیزوں کی یادآوری کے لئے''': بعض روایات کے مطابق، بھولی ہوئی چیزوں کی یادآوری کے لئے، صلوات مؤثر ذکر ہے بشرطےکہ صلوات کامل ہو اور [[اہل بیت|آل رسولؐ]] کو بھی اس میں شامل کیا جائے۔<ref>حر عاملی، وہی ماخذ۔</ref>

سطر 134: سطر 134:
* النوري الطبرسي، خاتمۃ المحدثين الحاج ميرزا حسين (1320 ہ‍)، مستدرك الوسائل ومستنبط المسائل تحقيق مؤسسۃ آل البيت عليہم السلام لاحياء التراث، بیروت 1408 ہ‍ / 1987 ع‍

* الصدوق، محمد بن على، ''من لا يحضرہ الفقيہ''، ت: على اكبر الغفاري، منشورات جماعۃ المدرسين في الحوزۃ العلميۃ في قم المقدسۃ 1413ھ ق۔

* الشيخ الصدوق، محمد بن على، ''عيون أخبار الرضا''، ت: حسين الاعلمي، مؤسسۃ الاعلمي للمطبوعات ـ بيروت - لبنان 1404 ہ‍ - 1984 ع‍

* الشيخ الصدوق، محمد بن علي، ''الامالي للشيخ الصدوق''، تحقيق: قسم الدراسات الاسلاميۃ - مركز الطباعۃ والنشر في مؤسسۃ البعثۃ قم الطبعۃ: الاولى 1417ھ ق۔

* الشيخ الصدوق، محمد بن علي، ''علل الشرائع''، منشورات المكتبۃ الحيدريۃ ومطبعتہا في النجف 1385ھ ق / 1966ع‍

سطر 160: سطر 160:
* طبرسی، حسن بن فضل (فرزند امین الاسلام)، مکارم الاخلاق،مؤسسہ شریف رضی، قم سال انتشار: 1370ھ ش۔

* الشعيري السبزواري، الشيخ محمّد بن محمّد، جامع الأخبار، المحقق: علاء آل جعفر، مؤسسۃ آل البيت عليہم السلام لإحياء التراث ـ الطبعۃ: الأولی، قم 1414ھ ق۔

* شہید ثانی، زین الدین بن علی، منيۃ المرید، تحقیق: رضا المختاری، [الحوزۃ العلميۃ بقم]، مکتب الاعلام الاسلامی، 1415ھ ق / 1374ھ ش۔

* قمی، شیخ عباس، ''منازل الآخرۃ والمطالب الفاخرۃ''، ‏مشخصات نشر : قم: صلوات، 1386ھ ش۔

* الطوسي، محمد بن الحسن، ''الامالي''، تحقيق: قسم الدراسات الاسلاميۃ - مؤسسۃ البعثۃ للطباعۃ والنشر والتوزيع دار الثقافۃ، الطبعۃ الاولى، قم 1414ھ ق۔

سطر 175: سطر 175:
* العلامۃ الحلي، الحسن‌بن یوسف بن المطہر، (648-726ھ ق)، کشف الیقین فی فضائل امیرالمومنین، تحقیق: حسین الدرگاہی، وزارۃ الثقافۃ والإرشاد الإسلامي، مؤسسۃ الطبع و النشر، 1411ھ ق / 1991ع‍ / 1370ھ ش۔

* الاربلي، على بن عيسى بن أبي الفتح، ''كشف الغمۃ في معرفۃ الائمۃ''، دار الاضواء بيروت – لبنان۔ الطبعۃ الثانيۃ، 1405ھ ق / 1985ع‍۔

* الواعظ الکجوری، محمد باقر بن اسماعیل (1255- 1313ھ ق)، ''الخصائص الفاطمیۃ''، الشریف الرضی - قم 1380ھ

* رضوی قمی، سید محمد تقی بن سید اسحق، اللمعۃ البیضاء فی شرح خطبۃ الزہراء ؑ، وضعیت نشر : طہران: محمد اسمعیل علمی و میرزا اسمعیل سقط فروش، 1352ھ ق۔

* البحراني، السيد ہاشم، ''مدينۃ معاجز الائمۃ الاثنى عشر''۔۔۔، تحقيق: الشيخ عزۃ اللہ المولائي الہمداني، مؤسسۃ المعارف الاسلاميۃ. الطبعۃ: الاولى 1413ھ ق۔

سطر 182: سطر 182:
* القمي، الشيخ عباس، بيت الاحزان في ذكر احوالات سيدۃ نساء العالمين فاطمۃ الزہراء عليہا السلام، دار التعارف للمطبوعات بیروت، الطبعۃ: الاولى 1998ع‍۔

* ورام ابن ابی فراس، ابوالحسن مسعود بن عیسی المالکی الاشتری، ''تنبیہ الخواطر ونزہۃ النواظر'' (المعروف بـ ''مجموعۃ ورام'')، دار صعب ودار التعارف بیروت؛ قم مكتبۃ الفقيہ، بي تا.

* الاسترابادي النجفي، السيد شرف الدين علي الحسيني، ''تأويل الآيات الظاہرۃ في فضائل العترۃ الطاہرۃ''، مدرسۃ الامام المہدي عليہ السلام، قم المقدسۃ، الطبعۃ الاولى، مطبعۃ أمير، قم 1407 ھ ق / 1366ھ ش۔

* البرسی، الحافظ رجب بن محمد، مشارق انوار الیقین في ‏أسرار أمیرالمؤمنبن، منشورات مؤسسۃ الأعلمي، بیروت لبنان الطبعۃ العاشرۃ، 1407 ھ ق / 1366ھ ش۔

* شيخ الصدوق، علي بن الحسين، ''المقنع''، تحقيق والنشر: مؤسسۃ الإمام الہادي - عليہ السلام - المطبعۃ: اعتماد، قم 1415ھ ق۔

* مجلسی، محمد‌ باقر، ''مرآۃ العقول فی شرح اخبار آل الرسول عليہم السلام''، التحقیق: بہراد الجعفری، تہران: دارالکتب الاسلامیۃ، 1389ھ ق۔

* العاملي، على بن يونس، ''الصراط المستقيم إلى مستحقي التقديم''، المحقق: محمد الباقر البہبودي، - مطبعۃ الحيدريۃ النجف الأشرف الطبعۃ الأولى 1384 ہ‍

* الہیتمی، احمد بن حجر المکی (المتوفی 974ھ ق)، الصواعق المحرقۃ في الرد على اہل البدع والزندقۃ، راجعہ وأشرف علی تحقیقہ: مصطفی العدوی، مکتبۃ فیاض للتجارہ والتوزیع، الطبعۃ الأولی، 1429ھ ق / 2008ع‍۔

* المرعشی النجفی، سید شہاب الدین، شرح إحقاق الحق وإزہاق الباطل، (= تألیف: السید التستری "الشہید") تصحیح: السید ابراہیم المیانجی، منشورات مکتبۃ آیۃ اللہ العظمی المرعشی النجفی، قم۔

سطر 203: سطر 203:
[[id:Shalawat]]
[[id:Shalawat]]
[[fr:Salawât]]
[[fr:Salawât]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[Category:دینی اذکار]]
[[Category:مستحبات]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]

[[زمرہ:دینی اذکار]]
[[زمرہ:دینی اذکار]]
[[زمرہ:مستحبات]]
[[زمرہ:مستحبات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,344

ترامیم