قاسم بن محمد(ص)

ویکی شیعہ سے
(قاسم بن محمد سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
قبرستان ابو طالب میں حضرت خدیجہ اور ان کے بیٹے قاسم کے روضہ کی نایاب تصویر


قاسم بن محمد، حضرت خدیجہ کے بطن سے پیغمبر اکرم (ص) کے پہلے فرزند ہیں۔ مکہ میں بعثت سے پہلے پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی فوت ہو گئے۔[1] بعض گزارشات میں وفات کے وقت ان کی عمر دو سال نقل ہوئی ہے۔[2] پیغمبر اکرم (ص) کی کنیت اسی مناسبت سے ابو القاسم ہے۔[3]

بعض تاریخی روایات کے مطابق قاسم کی وفات کے بعد عاص بن وائل نے آپ کو ابتر (جس کی نسل منقطع ہو) کا طعنہ دیا تو اسی کے بعد سورہ کوثر نازل ہوا۔[4] یہ واقعہ عبد اللہ بن رسول خدا کی وفات کے موقع پر بھی نقل ہوا ہے۔[5]

مربوط لنکس

حوالہ جات

  1. سيرة ابن إسحاق، ص۲۴۵؛ سيرة ابن ہشام، ج‏۱، ص۱۹۰
  2. ديار بكری، تاريخ الخميس، ج۱، ص۲۷۳؛ مجلسی، بحار الانوار، ج۲، ص۱۶۶
  3. ابن‌ هشام، سیرة النبویہ، دار المعرفة، ج۱، ص۱۹۰.
  4. سيرة ابن إسحاق، ص۲۴۵؛ البدايہ و النہايہ، ج‏۳، ص۱۰۴
  5. بلاذری، انساب الاشراف، ج۱، ص۱۳۸-۱۳۹


منابع

  • ابن كثير، البداية و النهاية، بيروت‏، دار‌ الفكر، بى‌تا.
  • ابن هشام حميرى، عبد المالک،السيرة النبوية‏، بیروت، دار ‌المعرفة، بی‌تا.
  • بلاذری، احمد بن یحیی، أنساب الأشراف، بیروت،‌ دار الفکر، ۱۴۱۷ق.
  • ديار بكرى‏، حسین بن محمد، تاريخ الخميس في أحوال أنفس النفيس‏، بیروت، دار الصادر، بی تا.
  • محمد بن اسحاق بن يسار، سيرة ابن إسحاق (كتاب السير و المغازي)، قم، دفتر مطالعات تاريخ و معارف اسلامى‏، ۱۴۱۰ق‏.