حدیبیہ

ویکی شیعہ سے
(حدیبيہ سے رجوع مکرر)
مقام حدیدبیہ

حُدَیبیہ ایک قریہ ہے جو مکہ سے ایک منزل تقریبا 24کلومیٹر اور مدینہ سے نو (9) منزلوں کے فاصلے پر واقع ہے ۔ اسکا کچھ حصہ حرم مکہ میں داخل اور باقی اس سے باہر ہے۔ اس کا نام حدیبیہ نام کے کنویں یا حَدْباء نام کے درختوں کی وجہ سے رکھا گیا جو اسکے اطراف میں پائے جاتے تھے ۔[1]

اس جگہ تاریخ اسلام کے اہم ترین رونما ہونے والے واقعات میں صلح حدیبیہ کی طرف اشارہ کیا جا سکتا ہے کہ جس میں رسول اللہ اور مشرکین مکہ کے درمیان صلحنامہ لکھا گیا۔ یہ واقعہ چھٹی ہجری قمری میں پیش آیا ۔ قرآن پاک کی سورہ فتح میں اشارہ موجود ہے ۔ بیعت رضوان نیز اسی علاقے میں لی گئی تھی [2]

حوالہ جات

  1. یاقوت حموی، ذیل مادّه
  2. واقدی، ج۲، ص۶۱۱۶۱۲؛ ابن‌ہشام، ج۲، ص۷۸۴؛ ابن‌اثیر، ج۲، ص۲۰۴؛ قس یعقوبی، ج۲، ص۵۴

مآخذ

  • ابن‌اثیر.
  • ابن‌ہشام،السیرة النبویہ، چاپ سہیل زکار، بیروت، ۱۴۱۲/ ۱۹۹۲.
  • واقدی، محمد بن‌عمر، کتاب المغازی، چاپ مارسدن جونز، لندن، ۱۹۶۶م.
  • یاقوت حموی، معجم البلدان.
  • یعقوبی، تاریخ.