عمار بن یاسر

ویکی شیعہ سے
(عمار سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
عمار بن یاسر
حرم عماریاسر.jpg
معلومات شخصیت
مکمل نام عمار بن یاسر بن عامر
کنیت ابو یقظان
مہاجر/انصار مہاجرین
دینی مشخصات
جنگوں میں شرکت تمام غزوات، جنگ جمل، جنگ صفین
وجہ شہرت صحابی اور اصحاب امام علی (ع)


عمار بن یاسر پیغمبر اسلام (ص) کے عظیم المرتبت صحابی تھے جن کا شمار سابقین (سب سے پہلے اسلام لانے والے افراد) اور امام علی (ع) کے شیعوں میں ہوتا ہے۔ پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کے بعد عمار یاسر نے حضرت علی (ع) کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے ابوبکر کی بیعت سے انکار کیا۔ عثمان کے دور خلافت میں آپ ان کے مخالقین میں سے تھے اور کئی بار ان پر اعتراض کیا۔ حضرت علی (ع) کی خلافت کے دوران آپ امام علی (ع) کے نزدیک ترین افراد میں سے تھے اور جنگ ص