ربیع الثانی

ویکی شیعہ سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ربیع الاول ربیع الثانی جمادی الاول
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30
اسلامی تقویم

ربیع الثانی یا ربیع الآخر ہجری قمری کیلنڈر کا چوتھا مہینہ ہے۔

ربیع "رَبع" کے مادے سے بہار کے معنی میں ہے۔ اس مہینے کو ربیع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس کا نام بہار کے موسوم میں رکھا گیا تھا۔[1]

اعمال ماہ ربیع الثانی

پہلی تاریخ کے اعمال

  • اس دعا کا پڑھنا:
اللهم أنت إله کل شئ، وخالق کل شئ ومالک کل شئ ورب کل شئ، أسألک بالعروة الوثقى، والغایة والمنتهى، وبما خالفت به بین الأنوار والظلمات، والجنة والنار، والدنیا والاخرة، وبأعظم أسمائک فی اللوح المحفوظ، وأتم أسمائک فی التوارة نبلا و أزهر أسمائک فی الزبور عزا، وأجل أسمائک فی الانجیل قدرا، وأرفع أسمائک فی القرآن ذکرا، وأعظم أسمائک فی الکتب المنزلة وأفضلها، وأسر أسمائک فی نفسک، الذی لیس کمثله شئ وأسألک بعزتک وقدرتک وبالعرش العظیم وما حمل، وبالکرسی الکریم.

ماه ربیع الثانی کے واقعات

تفصیلی مضمون: ماه ربیع الثانی کے واقعات

حوالہ جات

  1. مسعودی،ج۲، ص۱۸۸


مآخذ

  • مسعودی، علی بن الحسین، مروج الذہب و معادن الجوہر، تحقیق، داغر، اسعد، قم، دار الہجرۃ، چاپ دوم، ۱۴۰۹ق.