عینالوَردَة |
|
نام | عینالوَردَة • رأسالعین |
---|
راستہ | کوفہ اور شام کے درمیان |
---|
محل وقوع | شام |
---|
|
واقعہ کربلا | قیام توابین |
---|
عَینُ الوَردَہ جزیرہ (دجلہ اور فرات کے درمیان ایک جگہ) کا ایک علاقہ ہے[1] جہاں قیام تَوّابین رونما ہوا۔[2] تَوّابین کوفہ کا ایک گروہ تھا جس نے سلیمان بن صُرَد خُزَاعی کی سربراہی میں امام حسینؑ کے قتل کا انتقام لینے اور امام کی مدد کرنے میں ہونے والی کوتاہی کو جبران کرنے کے لئے یزید کے خلاف قیام کیا اور اسی مقام پر سب کے سب شہادت کے درجے پر فائز ہو گئے۔[3]
کہا جاتا ہے کہ عینالوردہ کوفہ اور دمشق کے درمیانی منازل یا قیام گاہوں میں سے ایک تھا۔[4] یہ جگہ رأسالعین کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ رأسالعین شام کے شمال مشرقی صوبہ حِسکِہ میں واقع ہے۔[5]
حوالہ جات
مآخذ
|
---|
| علاقے | |
---|
| زیارتگاہیں | |
---|
| امام زادے | |
---|
| تاریخی مقامات | |
---|
| تاریخی واقعات | |
---|
| مدفون شخصیات |
صحابہ و تابعین | |
---|
| سلاطین | |
---|
| دوسری شخصیات | |
---|
|
---|
| مرتبط | |
---|
|