مندرجات کا رخ کریں

حباب بن عامر

ویکی شیعہ سے
حباب بن عامر
حرم امام حسینؑ میں بعض شہدائے کربلا کی آرامگاہ
حرم امام حسینؑ میں بعض شہدائے کربلا کی آرامگاہ
کوائف
نام:حُبَاب بن عامر بن کعب
نسببنی‌تَیْم
مقام سکونتکوفہ
شہادتروز عاشورا 61ھ
شہادت کی کیفیتلشکر عمر بن سعد کے پہلے حملے میں
مقام دفنحرم امام حسینؑ
اصحابامام حسینؑ
سماجی خدماتمسلم بن عقیل کی بیعت


حبّاب بن عامر (حارث)بن كعب بن تيم اللات بن ثعلبہ تيمى کربلا کے شہدا میں سے ہیں۔

وہ کوفہ میں حضرت مسلم بن عقیل کی بیعت کرنے والوں میں سے ہیں۔ جب کوفہ والوں نے مسلم کو اکیلا چھوڑا تو بعض منابع میں ہے کہ آپ نے خود کو اپنی قوم میں چھپا لیا اور حضرت امام حسین ؑ کے کوفے کی طرف روانگی کی خبر سن کر مخفی طور سے کوفہ سے باہر نکل آئے اور قافلۂ امام سے مل گئے۔ عاشورا کے روز شہید ہوئے ۔ بعض انہیں لشکر عمر بن سعد کے پہلے حملے میں شہید ہونے والوں میں سے شمار کرتے ہیں۔[1]

حوالہ جات

  1. سماوی، ابصار العین، ۱۴۱۹ق، ص۱۹۵؛ حسینی حائری شیرازی، زمزم هدایت، ذخیرة الدارین، ص۴۷۳.

مآخذ

  • حسینی حائری شیرازی، سید عبدالمجید، ذخیرة الدارین فیما یتعلق بمصائب الحسین علیه‌السلام و اصحابه، زمزم هدایت، قم.
  • سماوی، محمد، ابصار العین فی انصار الحسین، دانشگاه شهید محلاتی، قم، اول، ۱۴۱۹ق.