سالم (غلام عامر بن مسلم)

ویکی شیعہ سے
سالم (غلام عامر بن مسلم)
حرم امام حسین میں گنج شہدا
حرم امام حسین میں گنج شہدا
کوائف
مقام سکونتبصرہ
شہادت61ھ
مقام دفنکربلا حرم امام حسینؑ
اصحابامام حسینؑ



سالم غلام عامر بن مسلم عبدی سنہ 61 ہجری میں روز عاشورا کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدائے کربلا میں سے ایک ہیں۔ سالم اپنے آقا عامر بن مسلم عبدی و یزید بن ثبیط عبدی کے ہمراہ تھے جن کا تعلق بصرہ سے تھا، مکہ کے نزدیک ابطح کے مقام پر امام حسینؑ سے ملحق ہوئے۔[1] اور کربلا میں شہید ہوئے۔[2] زیارت الشہدا میں ان کا نام ذکر ہوا ہے۔[3]

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

  1. مامقانی، تنقیح المقال، ۱۳۴۹-۱۳۵۲ق، ج۲، ص۱۱۷.
  2. خوئی، معجم رجال الحدیث، ۱۴۱۳ق، ج۸، ص۳۲.
  3. مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج ۴۵، ص۷۲.

مآخذ

  • خویی، سید ابو القاسم، معجم رجال الحدیث، ۱۴۱۳ھ۔
  • مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال فی علم الرجال، چاپ سنگی نجف، ۱۳۴۹-۱۳۵۲ھ۔
  • مجلسی، محمد باقر، بحار الأنوار، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، چاپ دوم، ۱۴۰۳ھ۔