مندرجات کا رخ کریں

حارث بن نبہان

ویکی شیعہ سے
حارث بن نبہان
حرم امام حسینؑ میں بعض شہدائے کربلا کی آرامگاہ
حرم امام حسینؑ میں بعض شہدائے کربلا کی آرامگاہ
کوائف
نام:حارِث (حَرِث) بن نَبہان
مشہور اقاربان کا باپ «نبہان»، حمزہ بن عبد المطلب کا غلام
شہادتروز عاشورا 61ھ کو پہلے حملے میں
مقام دفنحرم امام حسینؑ
اصحابامام علیؑ، امام حسنؑ، امام حسینؑ
سماجی خدماتواقعہ کربلا میں امام حسین کی نصرت


حارث بن نبہان شہدائے کربلا میں سے ہیں ۔ آپ کے والد، حضرت حمزہ بن عبد المطلب کے غلام تھے ۔نبہان ایک بہادر شخص تھا جن کا انتقال حضرت حمزہ کی شہادت کے دو سال بعد ہوا۔[1] اس لحاظ سے حارث نے حضرت رسول اللہ کو درک کیا ہے۔[2]

حارِث بن نَبهان نے حضرت علی ؑ اور حضرت امام حسن ؑ کا ساتھ دیا اور حضرت امام حسین کے ساتھ کربلا میں آئے اور عاشورا کے دن پہلے حملے میں شہید ہوئے۔[3] حارث بن نبہان کے نام سے بصرہ کا رہنے والا ایک محدث بھی گزرا ہے وہ کربلا میں شہید ہونے والے حارث بن نبہان کے علاوہ ایک اور شخصیت کا نام ہے۔[4]

حوالہ جات

  1. ذخیرة الدارین، الشیرازی، ص:۴۷۲
  2. مع الركب الحسینی،ج‌۴، ص:۲۰۴
  3. ابصار العین، سماوی، ص۹۸
  4. تاریخ الإسلام، الذهبی،ج‌۱۰، ص:108

مآخذ

  • حسینی حائری شیرازی، سید عبدالمجید، ۱۳۴۵ق، زمزم ہدایت، قم.
  • جمعی از نویسندگان، مع الركب الحسینی، تحسین، قم، ۱۳۸۶ش، چاپ دوم.
  • ذہبی، شمس الدین، تاریخ الاسلام و وفیات المشاہیر و الاعلام، دارالکتاب العربی، بیروت، ۱۴۰۹ق، چاپ دوم.
  • سماوی،إبصار العین فی أنصار الحسین، دانشگاه شہید محلاتی، قم، اول، ۱۴۱۹ ق.