مندرجات کا رخ کریں

"سورہ عادیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = عادیات |ترتیب کتابت = 100 | پارہ = 30 |آیت = 11 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 14 |اگلی = [[سورہ قارعہ|قارعہ]] |پچھلی = [[سورہ زلزال|زلزال]] |لفظ = 40 |حرف = 169|تصویر=سوره عادیات.jpg}}

'''سوره عادیات''' یا '''والعادیات''' [[قرآن]] کی سویں سورت ہے جو گیارہ [[آیت|آیات]] پر مشتمل ہے۔ اس سورت کی ابتداء [[قسم]] سے ہوتا ہے۔ اس کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے اور اس کے معنی دوڑنے والے کے ہیں۔ اس کے [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی]] یا [[مکی اور مدنی سورتیں|مدنی]] ہونے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ یہ سورہ قرآن کے آخری یعنی تیسویں پارے میں واقع ہے۔
'''سوره عادیات''' یا '''والعادیات''' [[قرآن]] کی سویں سورت ہے جو گیارہ [[آیت|آیات]] پر مشتمل ہے۔ اس سورت کی ابتداء [[قسم]] سے ہوتی ہے۔ اس کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے اور اس کے معنی تیز دوڑنے والے(گھوڑوں) کے ہیں۔ اس کے [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی]] یا [[مکی اور مدنی سورتیں|مدنی]] ہونے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ یہ سورہ قرآن کے آخری یعنی تیسویں پارے میں واقع ہے۔

سورہ عادیات میں [[جہاد|مجاہدین]] اور [[قیامت]] کے دن مردوں کے زندہ ہونے نیز انسان کی ناشکری کے بارے میں بحث ہوتی ہے۔ اس کی فضیلت اور [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ عادیات کی تلاوت پر مداومت کرے [[خداوند عالم]] قیامت کے دن اسے [[حضرت علیؑ]] کے ساتھ محشور کرے گا اور وہ شخص آپؑ اور آپؑ کے دوستوں کے ساتھ ہو گا۔ سورہ عادیات کو [[نماز جعفر طیار]] کی دوسری رکعت میں بھی پڑھی جاتی ہے۔

confirmed، templateeditor
8,851

ترامیم