سنہ 8 ہجری
(آٹھویں سنہ ہجری سے رجوع مکرر)
سنہ 8 ہجری، ہجرت سے شروع ہونے والے کیلنڈر کا آٹھواں سال ہے۔
اس کا پہلا دن 1 محرم دوشنبہ بمطابق 4 مئی 629 عیسوی اور آخری دن جمعرات 29 ذی الحجہ بمطابق 22 اپریل 630 عیسوی ہے۔[1]
سال 8 ہجری قمری کے واقعات
- جنگ موتی ۵ جمادی الاول[2]
- فتح مکہ ۱۸ رمضان[3]
- غزوہ حنین (شوال)[4]
- غزوہ طایف شوال [5]
- سریہ کدید
- فتح مکہ کے بعد ابو سفیان کا اسلام قبول کرنا۔[6]
- فتح مکہ کے بعد عورتوں اور مردوں کا پیغمبر اکرم (ص) کے ہاتھ پر بیعت کرنا۔[7]
- پیغمبر (ص) کے بیٹے ابراہیم کی ولادت (۷ ذی الحجہ)
- حضرت علی (ع) کے مخالف اور حکمین کے ماجرا میں معاویہ کے نمایندہ عمرو بن العاص سہمی کا اسلام قبول کرنا۔[8]
وفیات
- زینب بنت پیغمبر، رسول خدا (ص) کی بڑی بیٹی کی وفات۔[9] بعض انہیں آپ کی گود لی ہوئی بیٹی مانتے ہیں۔[10]
- جنگ موتی میں جعفر بن ابی طالب کی شہادت۔[11][12]
- جنگ موتی میں زید بن حارثہ کی شہادت۔[13]
- جنگ موتی میں عبد اللہ بن رواحہ کی شہادت۔[14]
- بشر بن براء، جو جنگ خیبر میں مسموم ہوئے اور اس کے ایک سال بعد وفات پائی۔[15]
- پیغمبر اکرم (ص) کی رضائی ماں حلیمہ سعدیہ کی وفات۔[16]
حوالہ جات
- ↑ سایٹ تبدیل تاریخ هجری
- ↑ مغازی واقدی،ج ۲، ص ۷۵۵- ۷۶۱؛ إعلام الوری، ج ۱، ص۲۱۲
- ↑ السیرة النبویة، ج۲، ص۳۸۹؛ الروض الأنف، ج۷، ص۴۹
- ↑ دلائل النبوة، ج۵، ص۱۵۶؛ المغازی، ج۳، ص۸۹۲
- ↑ إعلام الوری، ج۱، ص۲۳۳؛ دلائل النبوة، ج۵، ص۱۵۶
- ↑ واقدی، ج۲، ص۸۱۷ـ۸۱۸
- ↑ حرعاملی، وسائل الشیعه، ج۱۴، ص۱۵۲۱۵۳
- ↑ الاستیعاب، ج۳، ص:۱۱۸۵.
- ↑ تاریخ طبری، ج۸، المتخب من کتاب ذیل المذیل، ص۲
- ↑ الصحیح من سیرة النبی الاعظم، ج۲، ص۲۱۸
- ↑ تاریخ طبری، ج۸، المتخب من کتاب ذیل المذیل، ص۲
- ↑ بلاذری، انساب، ج۱، ص۴۷۳.
- ↑ بلاذری، انساب، ج۱، ص۴۷۳.
- ↑ بلاذری، انساب، ج۱، ص۴۷۳.
- ↑ ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۵۷۱؛ ابن عبدالبر، الاستیعاب، ج۱، ص۱۶۷.
- ↑ ابناثیر، ۱۳۹۹-۱۴۰۲ق، ج ۱، ص ۴۶۰
مآخذ
- ابن ہشام، عبد الملک، السیرۃ النبویۃ، تحقیق: السقا، مصطفی، الأبیاری، ابراہیم، شلبی، عبد الحفیظ، دار المعرفۃ، بیروت، چاپ اول، بی تا
- ابن عبدالبر، الاستیعاب فی معرفۃ الأصحاب، تحقیق: علی محمد البجاوی، بیروت، دارالجیل، ۱۴۱۲ق/۱۹۹۲ ع
- سہیلی، عبد الرحمن، الروض الانف فی شرح السیرۃ النبویۃ، دار احیاء التراث العربی، بیروت، چاپ اول، ۱۴۱۲ ق
- بیہقی، ابو بکر احمد بن حسین، دلائل النبوۃ و معرفۃ أحوال صاحب الشریعۃ، تحقیق: قلعجی، عبد المعطی، دار الکتب العلمیۃ، بیروت، چاپ اول، ۱۴۰۵ ق
- واقدی، محمد بن عمر، کتاب المغازی، مؤسسۃ الأعلمی، بیروت، چاپ سوم، ۱۴۰۹ ق
- طبرسی، فضل بن حسن، اعلام الوری بأعلام الہدی، مؤسسہ آل البیت(ع)، قم، چاپ اول، ۱۴۱۷ ق
- عاملی، سید جعفر مرتضی، الصحیح من سیرۃ النبی الاعظم، دارالحدیث، قم، ۱۴۲۶ق/۱۳۸۵ ش
- بلاذری، أحمد بن یحیی، جمل من انساب الأشراف، تحقیق: سہیل زکار و ریاض زرکلی، بیروت، دارالفکر، بیروت، ۱۴۱۷ق/۱۹۹۶ ع
- طبری، محمد بن جریر، منتخب ذیل المذیل، الحاق بہ ج۸طبری، موسسہ اعلمی للمطبوعات، بیروت، لبنان، ۱۸۷۹ ع