گمنام صارف
"سورہ فصلت" کے نسخوں کے درمیان فرق
←کوائف
imported>E.musavi (←مفاہیم) |
imported>E.musavi (←کوائف) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
==کوائف== | ==کوائف== | ||
اس | اس سورہ کی آیات کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] کے قول کے مطابق 54، قراءِ [[حجاز]] کے قول کے مطابق 53 اور قراءِ [[شام]] و [[بصرہ]] کے قول کے مطابق 52 جبکہ بعض قراء کے مطابق 56 ہے لیکن اول الذکر قول مشہور ہے۔ اس سورت کے الفاظ کی تعداد 796 اور حروف کی تعداد 3364 ہے؛ ترتیب مصحف کے لحاظ سے [[قرآن]] کی اکتالیسویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے اکسٹھویں سورت ہے؛ [[مکی و مدنی|مکی]] ہے اور حجم و کمیت کے لحاظ سے [[سور مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے اور ایک حزب [ایک چوتھائی پارے] سے کچھ بڑی ہے۔ بائیسویں سورت ہے جس کا آغاز [[حروف مقطعہ]] [حم: حاء میم] سے ہوتا ہے اور [[حوامیم]] یا [[حامیمات]] میں شمار ہوتی ہے کیونکہ اس کا آغاز [[حروف مقطعہ]] [=حم: حاء میم] سے ہوتا ہے۔ یہ سورت سات [[حوامیم]] میں دوسرے نمبر ہے۔ | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== |