مندرجات کا رخ کریں

"حضرت نوح" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 68: سطر 68:


==قرآن کریم میں تذکرہ==
==قرآن کریم میں تذکرہ==
حضرت نوح ان 26 پیامبروں میں سے ایک ہیں جن کا نام قرآن میں آیا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1390ق، ج‌2، ص141۔</ref> قرآن میں آپ کے نام سے ایک [[سورہ نوح|سورہ]] بھی ہے، اس کے علاوہ قرآن مجید کی 28 پاروں میں 43 مرتبہ آپ کا نام ذکر ہوا ہے۔ قرآن کریم میں حضرت نوح کی داستان کو مختصر طور پر بیان کیا ہے اور ان کی زندگی کے تمام واقعات کی طرف اشارہ نہیں کیا گیا ہے۔
حضرت نوح ان 26 پیغمبروں میں سے ایک ہیں جن کے نام قرآن میں ذکر ہوئے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1390ق، ج‌2، ص141۔</ref> قرآن میں آپ کے نام سے ایک [[سورہ نوح|سورہ]] بھی ہے، اس کے علاوہ [[قرآن مجید]] کے 28 پاروں میں 43 مرتبہ آپ کا نام ذکر ہوا ہے۔ قرآن کریم میں حضرت نوح کی داستان کو مختصر طور پر بیان کیا ہے اور ان کی زندگی کے تمام واقعات کی طرف اشارہ نہیں کیا گیا ہے۔


قرآن میں حضرت نوحؑ کے نام کا مطالعہ درج ذیل جدول میں کیا جا سکتا ہے:
قرآن میں حضرت نوحؑ کے نام کا مطالعہ درج ذیل جدول میں کیا جا سکتا ہے:
سطر 105: سطر 105:
|}
|}


قرآن کی بعض سورتوں میں حضرت نوح کی داستان اجمالی طور پر جبکہ بعض سورتوں میں تفصیلی طور پر آئی ہے۔ جن سورتوں میں یہ داستان تفصیلی طور پر آئی ہے ان میں سورہ اعراف، آیت نمبر 59 سے 69 تک، سورہ ہود، آیت نمبر 25 سے 49 تک، سورہ مؤمنون، آیت نمبر 23 سے 30 تک، سورہ شعرا، آیت نمبر 105 سے 122 تک، سورہ قمر، آیت نمبر 9 سے 17 تک اور سورہ نوح کا نام لیا جا سکتا ہے۔ قرآن کریم حضرت نوح کی داستان کے ضمن میں جن مطالب کی طرف اشارہ کیا گیا ہے وہ درج ذیل ہیں:
قرآن کی بعض سورتوں میں حضرت نوح کی داستان اجمالی طور پر جبکہ بعض سورتوں میں تفصیلی طور پر آئی ہے۔ جن سورتوں میں یہ داستان تفصیلی طور پر آئی ہے ان میں سورہ اعراف، آیت نمبر 59 سے 69 تک، سورہ ھود، آیت نمبر 25 سے 49 تک، سورہ مؤمنون، آیت نمبر 23 سے 30 تک، سورہ شعرا، آیت نمبر 105 سے 122 تک، سورہ قمر، آیت نمبر 9 سے 17 تک اور سورہ نوح کا نام لیا جا سکتا ہے۔ قرآن کریم حضرت نوح کی داستان کے ضمن میں جن مطالب کی طرف اشارہ کیا گیا ہے وہ درج ذیل ہیں:


# [[حضرت آدم علیہ السلام|حضرت آدمؑ]] اور [[حضرت نوحؑ]] کی نبوت کے بعد انسان کا اپنی [[فطرت]] سے تدریجا انحراف اور اس کے نتیجے میں مختلف طبقاتی درجات کا پیدا ہونا۔  
# [[حضرت آدم علیہ السلام|حضرت آدمؑ]] اور [[حضرت نوحؑ]] کی نبوت کے بعد انسان کا اپنی [[فطرت]] سے تدریجا انحراف اور اس کے نتیجے میں مختلف طبقاتی درجات کا پیدا ہونا۔  
# حضرت نوح کی [[شریعت]] اور پیغمبروں کے درمیان ان کا مقام۔
# حضرت نوح کی [[شریعت]] اور پیغمبروں کے درمیان ان کا مقام۔
# تبلیغ رسالت میں حضرت نوح کی طاقت فرسا جد و جہد
# تبلیغ رسالت میں حضرت نوح کی طاقت فرسا جد و جہد
گمنام صارف