confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←شأن نزول) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
==فضیلت اور خصوصیات== | ==فضیلت اور خصوصیات== | ||
پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے کہ جو بھی نماز عشاء کے بعد سورہ ماعون کی تلاوت کرے اللہ تعالی اسے بخش دے گا اور صبح کی اذان تک اس کی حفاظت کرے گا۔<ref>بحرانی، البرهان فی تفسیر القرآن، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۷۶۷.</ref>امام صادقؑ سے منقول ہے کہ جس نے نماز عصر کے بعد سورہ ماعون کی تلاوت کی وہ اگلے دن عصر تک اللہ کی حفظ و امان میں محفوظ رہے گا۔<ref>بحرانی، البرهان فی تفسیر القرآن، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۷۶۷</ref>ایک اور روایت میں منقول ہے کہ واجب اور مستحب نمازوں میں اس سورت کو پڑھنے سے اس شخص کی نماز اور روزے اللہ کے ہاں قبول ہونے کا باعث بنتا ہے اور اس کے دوسرے امور کا حساب نہیں ہوتا ہے۔<ref>شیخ صدوق، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۲۶</ref> | [[پیغمبر اکرمؐ]] سے منقول ہے کہ جو بھی [[نماز عشاء]] کے بعد سورہ ماعون کی تلاوت کرے [[اللہ تعالی]] اسے بخش دے گا اور صبح کی [[اذان]] تک اس کی حفاظت کرے گا۔<ref>بحرانی، البرهان فی تفسیر القرآن، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۷۶۷.</ref>[[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ جس نے [[نماز عصر]] کے بعد سورہ ماعون کی تلاوت کی وہ اگلے دن عصر تک اللہ کی حفظ و امان میں محفوظ رہے گا۔<ref>بحرانی، البرهان فی تفسیر القرآن، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۷۶۷</ref>ایک اور [[روایت]] میں منقول ہے کہ [[واجب]] اور [[مستحب نمازیں|مستحب نمازوں]] میں اس سورت کو پڑھنے سے اس شخص کی نماز اور روزے اللہ کے ہاں قبول ہونے کا باعث بنتا ہے اور اس کے دوسرے امور کا حساب نہیں ہوتا ہے۔<ref>شیخ صدوق، ثواب الاعمال و عقاب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۲۶</ref> | ||
==متعلقہ مضامین== | ==متعلقہ مضامین== | ||
{{ستون آ|4}} | {{ستون آ|4}} |