مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
سطر 78: سطر 78:


== مآخذ ==
== مآخذ ==
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[محمد حسین نجفی]] (سرگودھا
*[[دانش نامہ قرآن و قرآن پژوہی]]، ج2، بہ کوشش بہاء الدین خرم شاہی، تہران: دوستان-ناہید، 1377 ہجری شمسی۔
*[[دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی]]، ج2، بہ کوشش بہاء الدین خرمشاہی، تہران: دوستان-ناہید، 1377ہجری شمسی۔


{{قرآن}}
{{قرآن}}

نسخہ بمطابق 11:41، 22 اگست 2018ء

فیل سورۂ قریش ماعون
ترتیب کتابت: 106
پارہ : 30
نزول
ترتیب نزول: 29
مکی/ مدنی: مکی
اعداد و شمار
آیات: 4
الفاظ: 17
حروف: 76

سورہ قریش [سُورةُ الْقُرَيْشٍ] کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ یہ قریش کی یکجہتی کے سلسلے میں نازل ہوئی ہے۔ حجم کے لحاظ سے قرآن کی چھوٹی سورتوں ـ یعنی قصار السور کے زمرے میں آتی ہے اور تیسویں پارے کی سورتوں کے عنوان سے اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔

نام‌

  • سورہ قریش کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ یہ قریش کی یکجہتی کے سلسلے میں نازل ہوئی ہے:

"لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ (ترجمہ: قریش کی یکجہتی کی خاطر)[؟–1]"

  • مذکورہ آیت میں متذکرہ لفظ ایلاف کی خاطر اس سورت کا دوسرا نام ایلاف ہے۔

کوائف

  • یہ سورت چار اور بقولے 5 آیتوں پر مشتمل ہے اور اول الذکر عدد مشہور اور معمول ہے۔
  • یہ سورت بالترتیب 17 الفاظ اور 76 حروف پر مشتمل ہے۔
  • ترتیب مصحف کے لحاظ سے اس سورت کا نمبر 106 اور ترتیب نزول کے لحاظ سے 29 ہے۔
  • یہ سورت مکی سورتوں میں سے ہے۔
  • حجم و کمیت کے لحاظ سے قصار السور میں سے ہے؛ تیسویں پارے کی چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے اور تیسویں سورت کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔

مفاہیم

سورہ قریش ایک بہم پیوستہ سورت ہے اور آغاز سے اختتام تک قریش کے بارے میں ہے اور قریش کو خدا کی نعمتوں کی یادآوری کراتی ہے اور ان نعمتوں کے بدلے ان کے فرائض اور ذمہ داریوں کو یوں بیان کرتی ہے کہ خداوند متعال نے حکم دیا ہے کہ اس یکجہتی اور انس و الفت کی بنیاد خدا (یعنی) خانۂ کعبہ کے پروردگار کی پرستش ہے جس کی وجہ سے ان کی بھوک شکم سیری میں تبدیل ہوئی ہے اور ان کی غربت اور بدامنی امن و سکون میں تبدیل ہوچکی ہے۔[1]

متن سورہ

سوره قریش مکیہ ۔ نمبر 106 ۔ آیات 4 ترتیب نزول 29
ترجمہ
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ

لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ ﴿1﴾ إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاء وَالصَّيْفِ ﴿2﴾ فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ ﴿3﴾ الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ ﴿4﴾

اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے

چونکہ (اللہ نے) قریش کو مانوس کر دیا۔ (1) یعنی جاڑے اور گرمی کے تجارتی سفر سے مانوس کر دیا ہے۔ (2) تو ان کو چاہیے کہ اس گھر (خانۂ کعبہ) کے پروردگار کی عبادت کریں۔ (3) جس نے ان کو بھوک میں کھانے کو دیا اور خوف میں امن عطا کیا۔ (4)

پچھلی سورت: سورہ فیل سورہ قریش اگلی سورت:سورہ ماعون

1.فاتحہ 2.بقرہ 3.آل‌عمران 4.نساء 5.مائدہ 6.انعام 7.اعراف 8.انفال 9.توبہ 10.یونس 11.ہود 12.یوسف 13.رعد 14.ابراہیم 15.حجر 16.نحل 17.اسراء 18.کہف 19.مریم 20.طہ 21.انبیاء 22.حج 23.مؤمنون 24.نور 25.فرقان 26.شعراء 27.نمل 28.قصص 29.عنکبوت 30.روم 31.لقمان 32.سجدہ 33.احزاب 34.سبأ 35.فاطر 36.یس 37.صافات 38.ص 39.زمر 40.غافر 41.فصلت 42.شوری 43.زخرف 44.دخان 45.جاثیہ 46.احقاف 47.محمد 48.فتح 49.حجرات 50.ق 51.ذاریات 52.طور 53.نجم 54.قمر 55.رحمن 56.واقعہ 57.حدید 58.مجادلہ 59.حشر 60.ممتحنہ 61.صف 62.جمعہ 63.منافقون 64.تغابن 65.طلاق 66.تحریم 67.ملک 68.قلم 69.حاقہ 70.معارج 71.نوح 72.جن 73.مزمل 74.مدثر 75.قیامہ 76.انسان 77.مرسلات 78.نبأ 79.نازعات 80.عبس 81.تکویر 82.انفطار 83.مطففین 84.انشقاق 85.بروج 86.طارق 87.اعلی 88.غاشیہ 89.فجر 90.بلد 91.شمس 92.لیل 93.ضحی 94.شرح 95.تین 96.علق 97.قدر 98.بینہ 99.زلزلہ 100.عادیات 101.قارعہ 102.تکاثر 103.عصر 104.ہمزہ 105.فیل 106.قریش 107.ماعون 108.کوثر 109.کافرون 110.نصر 111.مسد 112.اخلاص 113.فلق 114.ناس


متعلقہ مآخذ

پاورقی حاشیے

  1. دیکھیں: دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1269-1268۔
  2. خامہ‌گر، محمد، ساختار سورہ‌ہای قرآن کریم، تہیہ مؤسسہ فرہنگی قرآن و عترت نورالثقلین، قم، نشر نشرا، چ۱، ۱۳۹۲ش.

مآخذ