تبادلۂ خیال:سورہ قریش
فارسی: وظایف آنان را در برابر این نعمتهای الهی این گونه بیان میکند که خداوند توصیه کرده اساس و محور این همبستگی، پرستش خداوند و صاحب خانه کعبه است، اردو اور اس کے مقابلے میں ان کے فرائض کا بیان ہے کہ خداوند کی اس وابستگی کا محور اور بنیاد خدا کی عبادت اور کعبہ کا صاحب ہونا ہے۔ سلام علیکم! دوستان توجہ کنید کہ متن فارسی چیست و ترجمہ اش چیست؟ چہ قدر تناقض است بین متن و ترجمہ و بین خود ترجمہ۔۔۔۔!!! این بعنوان نمونہ است والا در این مقالہ و مقالہ قبیلہ قریش موارد زیاد از این قبیل بہ چشم می خورد کہ اصلا مجبور شدم از اول ترجمہ کنم؛ ما باید حواس مان خیلی جمع باشد؛ متشکرم Abbashashmi (تبادلۂ خیال) 12:07, 15 دسمبر 2018 (UTC)
آخری جملے کا ترجمہ
سلام علیکم آقای هاشمی صاحب میرے خیال میں اس مقالے کے مقدمے کے آخری جملے کا ترجمه واضح نہیں ہے کیونکہ اس میں کہنا چاهتے ہیں کہ مسجد الحرام میں ... نماز پڑھنے والوں کے دس برابر ثواب ملے گا جبکه ترجمہ میں ایسا لگتا هے کہ دس حسنه دے گا جو مسجد الحرام میں نماز پڑھنے والوں کی تعداد کے برابر ہے
اسی طرح فضائل اور خواص میں بھی یہی مشکل ہے
علیکم السلام ورحمۃ اللہ
جی، یہی ترجمہ درست ہے؛ اگر آپ عربی متن کو ملاحظہ کریں گے تو واضح ہو جائے گا۔
التماس دعا Abbashashmi (تبادلۂ خیال) 19:31, 17 دسمبر 2018 (UTC)
عربی میں بھی دس برابر کہہ رہے Waziri (تبادلۂ خیال)