مندرجات کا رخ کریں

"سورہ زلزال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
{{سورہ||نام = زلزال |ترتیب کتابت = 94 | پارہ = 30 |آیت = 8 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 93 |اگلی = [[سورہ عادیات|عادیات]] |پچھلی = [[سورہ بینہ|بینہ]] |لفظ = 36 |حرف = 185|تصویر=سوره زلزال.jpg}}
{{سورہ||نام = زلزال |ترتیب کتابت = 94 | پارہ = 30 |آیت = 8 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 93 |اگلی = [[سورہ عادیات|عادیات]] |پچھلی = [[سورہ بینہ|بینہ]] |لفظ = 36 |حرف = 185|تصویر=سورہ زلزال.jpg}}


'''سورہ زلزال''' یا '''زلزلہ''' قرآن کی 99ویں سورت اور چھوٹی سورتوں میں سے ہے جو 30ویں پارے میں واقع ہے۔ اکثر مفسروں کے مطابق یہ سورہ [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں میں سے ہے اور اس کی پہلی آیت سے اس کا نام انتخاب ہوا ہے۔
'''سورہ زلزال''' یا '''زلزلہ''' قرآن کی 99ویں سورت اور چھوٹی سورتوں میں سے ہے جو 30ویں پارے میں واقع ہے۔ اکثر مفسروں کے مطابق یہ سورہ [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں میں سے ہے اور اس کی پہلی آیت سے اس کا نام انتخاب ہوا ہے۔
سطر 16: سطر 16:
سورہ زلزال تین مضامین پر مشتمل ہے: 1۔ قیامت واقع ہونے کی نشانیاں ([[اشراط الساعة|اَشراطُ الساعة]])؛ 2۔ قیامت کے دن انسانی اعمال پر زمین کی گواہی؛ 3۔ لوگوں کو اچھے اور بروں میں تقسیم کرنا اور ہر کسی کو اس کے اعمال کا جزا ملنا<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۱۸.</ref>اللہ تعالی اس سورت میں قیامت کے دن محاکمہ سخت اور صحیح ہنے کی تاکید کرتا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۷.</ref>
سورہ زلزال تین مضامین پر مشتمل ہے: 1۔ قیامت واقع ہونے کی نشانیاں ([[اشراط الساعة|اَشراطُ الساعة]])؛ 2۔ قیامت کے دن انسانی اعمال پر زمین کی گواہی؛ 3۔ لوگوں کو اچھے اور بروں میں تقسیم کرنا اور ہر کسی کو اس کے اعمال کا جزا ملنا<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۱۸.</ref>اللہ تعالی اس سورت میں قیامت کے دن محاکمہ سخت اور صحیح ہنے کی تاکید کرتا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۷.</ref>
{{سورہ زلزال}}
{{سورہ زلزال}}
دوسری آیت میں کہا گیا ہے کہ قیامت کے دن زمین اپنے بوجہ (اَثقال) کو ظاہر کرے گی۔ [[علامه طباطبایی]] لکھتے ہیں کہ صحیح نظرئے کے مطابق «اثقال» سے مراد مردے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۴۲.</ref>کہا گیا ہے کہ آخری تین آیتوں سے قیامت میں اعمال کا مجسم ہونا اخذ کیا گیا ہے۔ یعنی انسان کے اعمال مناسب شکل میں اس کے سامنے ظاہر ہونگے اور ان کی ہمراہی رنجش یا خوشی کا باعث بنے گا۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۲۷؛ مراجعہ کریں: طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۴۲.</ref>
دوسری آیت میں کہا گیا ہے کہ قیامت کے دن زمین اپنے بوجہ (اَثقال) کو ظاہر کرے گی۔ [[علامہ طباطبایی]] لکھتے ہیں کہ صحیح نظرئے کے مطابق «اثقال» سے مراد مردے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۴۲.</ref>کہا گیا ہے کہ آخری تین آیتوں سے قیامت میں اعمال کا مجسم ہونا اخذ کیا گیا ہے۔ یعنی انسان کے اعمال مناسب شکل میں اس کے سامنے ظاہر ہونگے اور ان کی ہمراہی رنجش یا خوشی کا باعث بنے گا۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۲۷؛ مراجعہ کریں: طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۴۲.</ref>


==مشہور آیات==
==مشہور آیات==
* <font color=green>{{قرآن کا متن|'''فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ'''|ترجمہ =تو جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس (کی جزا) دیکھ لے گا۔ اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ بھی اس (کی سزا) کو دیکھ لے گا|سورت=زلزال|آیت=8-7}}'''</font><br/>
* <font color=green>{{قرآن کا متن|'''فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ'''|ترجمہ =تو جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس (کی جزا) دیکھ لے گا۔ اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ بھی اس (کی سزا) کو دیکھ لے گا|سورت=زلزال|آیت=8-7}}'''</font><br/>
ان دو آیتوں میں ارشاد ہوتا ہے کہ کوئی بھی ذرہ برابر اچھائی کرے یا برائی کرے اسے وہ نظر آئے گی۔ تفسیر میں آیا ہے کہ «یَرَہ: یعنی اسے دیکھ لے گا»، سے مراد  «عمل کا نتیجہ» یا «نامہ عمل» یا «خود عمل» ہے۔<ref>طیب، اطیب البیان، ۱۳۷۸ش، ج۱۴، ص۱۹۹-۲۰۰.</ref>تیسرے نظرئے کے مطابق، یعنی شخص قیامت میں اپنے اعمال دیکھے گا، یہ دو آیتیں [[تجسم اعمال]] پر دلالت کرتی ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۲۷؛ مراجعہ کریں: طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۴۲.</ref>
ان دو آیتوں میں ارشاد ہوتا ہے کہ کوئی بھی ذرہ برابر اچھائی کرے یا برائی کرے اسے وہ نظر آئے گی۔ تفسیر میں آیا ہے کہ «یَرَہ: یعنی اسے دیکھ لے گا»، سے مراد  «عمل کا نتیجہ» یا «نامہ عمل» یا «خود عمل» ہے۔<ref>طیب، اطیب البیان، ۱۳۷۸ش، ج۱۴، ص۱۹۹-۲۰۰.</ref>تیسرے نظرئے کے مطابق، یعنی شخص قیامت میں اپنے اعمال دیکھے گا، یہ دو آیتیں [[تجسم اعمال]] پر دلالت کرتی ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۲۷؛ مراجعہ کریں: طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۴۲.</ref>
[[ملف:فمن یعمل مثقال ذرة خیرا یره (زلزال آیه ۷).jpg|تصغیر|جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس (کی جزا) دیکھ لے گا (آیہ 7)]]
[[ملف:فمن یعمل مثقال ذرة خیرا یره (زلزال آیه ۷).jpg|تصغیر|جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس (کی جزا) دیکھ لے گا (آیہ 7)]]


سطر 31: سطر 31:
[[امام صادقؑ]] سے بھی روایت نقل ہوئی ہے کہ «اذا زلزلت» کی تلاوت سے تھکاوٹ اور ملالت کا احساس نہ کرو۔ جو بھی مستحب نمازوں میں اس کی تلاوت کرے تو اللہ اسے زلزلے سے دوچار نہیں کرے گا اور زلزلہ یا آسمانی بجلی، یا دنیوی کسی آفت کے ذریعے اس کی موت نہیں آئے گی، اور اللہ اسے بہشت کا حکم کرے گا۔ پھر اللہ تعالی فرماتا ہے: اے میرے بندے! تم پر میں نے اپنی جنت مباح کردی؛ جہاں چاہو جاکر رہو تمہارے لیے کوئی مانع نہیں اور کوئی تمہیں وہاں سے نہیں نکالے گا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۷۹۶.</ref>
[[امام صادقؑ]] سے بھی روایت نقل ہوئی ہے کہ «اذا زلزلت» کی تلاوت سے تھکاوٹ اور ملالت کا احساس نہ کرو۔ جو بھی مستحب نمازوں میں اس کی تلاوت کرے تو اللہ اسے زلزلے سے دوچار نہیں کرے گا اور زلزلہ یا آسمانی بجلی، یا دنیوی کسی آفت کے ذریعے اس کی موت نہیں آئے گی، اور اللہ اسے بہشت کا حکم کرے گا۔ پھر اللہ تعالی فرماتا ہے: اے میرے بندے! تم پر میں نے اپنی جنت مباح کردی؛ جہاں چاہو جاکر رہو تمہارے لیے کوئی مانع نہیں اور کوئی تمہیں وہاں سے نہیں نکالے گا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۷۹۶.</ref>


[[نماز جعفر طیار]] میں بھی پہلی رکعت میں [[سورہ حمد]] کے بعد سوره زلزال پڑھنے کی تاکید ہوئی ہے۔<ref>قمی، مفاتیح الجنان، ص۶۶، ذیل «نماز جعفر طیار».</ref>
[[نماز جعفر طیار]] میں بھی پہلی رکعت میں [[سورہ حمد]] کے بعد سورہ زلزال پڑھنے کی تاکید ہوئی ہے۔<ref>قمی، مفاتیح الجنان، ص۶۶، ذیل «نماز جعفر طیار».</ref>


==متن سورہ==
==متن سورہ==
سطر 82: سطر 82:
{{قرآن کی سورتیں|99|[[ سورہ بینہ]]|[[سورہ عادیات]]}}
{{قرآن کی سورتیں|99|[[ سورہ بینہ]]|[[سورہ عادیات]]}}


==متعلقہ مآخذ==
==متعلقہ مضامین==
* [[قرآن]]
* [[قرآن]]
* [[سورہ]]
* [[سورہ]]
سطر 94: سطر 94:
== مآخذ ==
== مآخذ ==
*قرآن کریم، ترجمہ محمد حسین نجفی (سرگودھا)۔
*قرآن کریم، ترجمہ محمد حسین نجفی (سرگودھا)۔
* ابوالفتوح رازی، حسین بن علی، رَوضُ الجِنان و رَوحُ الجَنان فی تفسیر القرآن، مشهد، انتشارات آستان قدس رضوی، ۱۳۷۱ش.
* ابوالفتوح رازی، حسین بن علی، رَوضُ الجِنان و رَوحُ الجَنان فی تفسیر القرآن، مشہد، انتشارات آستان قدس رضوی، ۱۳۷۱ش.
* دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج۲، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، ۱۳۷۷ش.
* دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۲، بہ کوشش بہاء الدین خرمشاہی، تہران: دوستان-ناہید، ۱۳۷۷ش.
* طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، با مقدمه محمدجواد بلاغی، تهران، انتشارات ناصر خسرو، چاپ سوم، ۱۳۷۲ش.
* طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، با مقدمہ محمدجواد بلاغی، تہران، انتشارات ناصر خسرو، چاپ سوم، ۱۳۷۲ش.
* طباطبایی، سید محمدحسین، المیزان فی تفسیر القرآن، بیروت، مؤسسة الأعلمي للمطبوعات، چاپ دوم، ۱۹۷۴م.
* طباطبایی، سید محمدحسین، المیزان فی تفسیر القرآن، بیروت، مؤسسة الأعلمي للمطبوعات، چاپ دوم، ۱۹۷۴م.
* طیب، سیدعبدالحسین، اطیب البیان فی تفسیر القرآن، تهران، انتشارات اسلام، چاپ دوم، ۱۳۷۸ش.
* طیب، سیدعبدالحسین، اطیب البیان فی تفسیر القرآن، تہران، انتشارات اسلام، چاپ دوم، ۱۳۷۸ش.
* معرفت، محمدهادی، آموزش علوم قرآن، [بی‌جا]، مرکز چاپ و نشر سازمان تبلیغات اسلامی، چاپ اول، ۱۳۷۱ش.
* معرفت، محمدہادی، آموزش علوم قرآن، [بی‌جا]، مرکز چاپ و نشر سازمان تبلیغات اسلامی، چاپ اول، ۱۳۷۱ش.
* مکارم شیرازی، ناصر، تفسیر نمونه، تهران، دار الکتب الإسلامية، ۱۳۷۴ش.
* مکارم شیرازی، ناصر، تفسیر نمونہ، تہران، دار الکتب الإسلاميۃ، ۱۳۷۴ش.
{{قرآن}}
{{قرآن}}



نسخہ بمطابق 23:02، 25 اگست 2018ء



بینہ سورۂ زلزال عادیات
فائل:سورہ زلزال.jpg
ترتیب کتابت: 94
پارہ : 30
نزول
ترتیب نزول: 93
مکی/ مدنی: مکی
اعداد و شمار
آیات: 8
الفاظ: 36
حروف: 185

سورہ زلزال یا زلزلہ قرآن کی 99ویں سورت اور چھوٹی سورتوں میں سے ہے جو 30ویں پارے میں واقع ہے۔ اکثر مفسروں کے مطابق یہ سورہ مدنی سورتوں میں سے ہے اور اس کی پہلی آیت سے اس کا نام انتخاب ہوا ہے۔ سورہ زلزال قیامت کی نشانیوں کے بارے میں ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر نیک اور بد اعمال انجام دینے والے کو اس کے اعمال کا نتیجہ ملے گا۔ روایات میں سورہ زلزال قرآن کے ایک چوتھائی حصے کے برابر قرار دیا گیا ہے اور جس نے اس کی تلاوت کی گویا اس نے سورہ بقرہ کی تلاوت کی

تعارف

  • نام

اس سورت کو زلزلہ کہا گیا ہے کیونکہ اس میں زمین کا آخری زلزلہ اور زمین کا نظم ختم ہونے اور قیامت کے آغاز کی بات کی گئی ہے۔ اس کا دوسرا نام زلزال ہے جو پہلی آیت سے اخذ کیا ہے[1]

  • محل اور ترتیبِ نزول

سورہ زلزال کا مکی یا مدنی ہونے کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے؛ لیکن محمد ہادی معرفت کے کہنے کے مطابق اس کا مدنی ہونا زیادہ مشہور ہے اور یہ احتمال زیادہ صحیح نظر آتا ہے۔[2] اور نزول کی ترتیب کے مطابق یہ سورہ 93ویں سورہ ہے جو پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہوئی۔ اور ترتیب مصحف کے اعتبار سے قرآن کی 99ویں سورت ہے[3]اور قرآن کے 30ویں پارے میں واقع ہے۔

  • آیات اور کلمات کی تعداد

سورہ زلزال میں 8 آیات، 36 کلمے اور 158 حروف ہیں۔ یہ سورہ مفصلات سورتوں (جن کی آیات چھوٹی ہیں) اور قرآن کی چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔[4]

مضامین

سورہ زلزال تین مضامین پر مشتمل ہے: 1۔ قیامت واقع ہونے کی نشانیاں (اَشراطُ الساعة)؛ 2۔ قیامت کے دن انسانی اعمال پر زمین کی گواہی؛ 3۔ لوگوں کو اچھے اور بروں میں تقسیم کرنا اور ہر کسی کو اس کے اعمال کا جزا ملنا[5]اللہ تعالی اس سورت میں قیامت کے دن محاکمہ سخت اور صحیح ہنے کی تاکید کرتا ہے۔[6]

سورہ زلزال کے مضامین[7]
 
 
آخرت میں انسانی اعمال کے حساب کتاب کے دو طریقے
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
دوسرا طریقہ: آیہ ۶-۸
اعمال کی حقیقت کا مشاہدہ کرنا
 
پہلا طریقہ: آیہ ۱-۵
انسانی اعمال پر زمین کی گواہی
 
 
 
 
 
 
 
 
پہلا نکتہ: آیہ ۶
اعمال دیکھنے کے لیے اہل بہشت اور اہل دوزخ کا الگ ہونا
 
پہلا نکتہ: آیہ ۱
زمین کی عظیم لرزش اور موجودہ نظم کا ختم ہونا
 
 
 
 
 
 
 
 
دوسرا نکتہ: آیہ ۷
بہشت میں نیک اعمال کی حقیقت دیکھنا
 
دوسرا نکتہ: آیہ ۲-۳
دنیا کی زمین کا آخرت کی زمین میں تبدیل ہونا
 
 
 
 
 
 
 
 
تیسرا نکتہ: آیہ ۸
برے اعمال کی حقیقت کو دوزخ میں دیکھنا
 
تیسرا نکتہ: آیہ ۴-۵
قیامت کے دن انسانی اعمال کے بارے میں زمین کی گزارش

دوسری آیت میں کہا گیا ہے کہ قیامت کے دن زمین اپنے بوجہ (اَثقال) کو ظاہر کرے گی۔ علامہ طباطبایی لکھتے ہیں کہ صحیح نظرئے کے مطابق «اثقال» سے مراد مردے ہیں۔[8]کہا گیا ہے کہ آخری تین آیتوں سے قیامت میں اعمال کا مجسم ہونا اخذ کیا گیا ہے۔ یعنی انسان کے اعمال مناسب شکل میں اس کے سامنے ظاہر ہونگے اور ان کی ہمراہی رنجش یا خوشی کا باعث بنے گا۔[9]

مشہور آیات

  • فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ (ترجمہ: تو جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس (کی جزا) دیکھ لے گا۔ اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ بھی اس (کی سزا) کو دیکھ لے گا)[؟–8-7]

ان دو آیتوں میں ارشاد ہوتا ہے کہ کوئی بھی ذرہ برابر اچھائی کرے یا برائی کرے اسے وہ نظر آئے گی۔ تفسیر میں آیا ہے کہ «یَرَہ: یعنی اسے دیکھ لے گا»، سے مراد «عمل کا نتیجہ» یا «نامہ عمل» یا «خود عمل» ہے۔[10]تیسرے نظرئے کے مطابق، یعنی شخص قیامت میں اپنے اعمال دیکھے گا، یہ دو آیتیں تجسم اعمال پر دلالت کرتی ہیں۔[11]

جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس (کی جزا) دیکھ لے گا (آیہ 7)

شأن نزول

مقاتل بن سلیمان سے منقل ہے کہ سورہ زلزال کی 7ویں اور 8ویں آیت (جسمیں کہا گیا ہے کہ جو بھی ذرہ برابر نیکی یا بدی کرے گا اس کا نتیجہ وہ دیکھے گا) دو افراد کے بارے میں نازل ہوئی ہیں۔ ان میں سے ایک شاید وہ شخص ہے جو کہتا تھا آیہ شریفہ «وَ يُطْعِمُونَ الطَّعامَ عَلى‏ حُبِّه (ترجمہ: اور وہ طعام کو اگرچہ خود چاہتے ہیں پھر بھی فقیر،یتیم اور اسیر کو دیتے ہیں)[؟–8] مجھے مال انفاق کرنے سے روکتی ہے؛ کیونکہ میرے پاس جو کچھ ہے بہت کم ہے اور میری پسند کی بھی نہیں۔ اور دوسرا وہ شخص ہے جو کہتا تھا کہ چھوٹے گناہ ہمیں کوئی ضرر نہیں پہنچا سکتے ہیں۔[12]

فضیلت

تفسیر مجمع البیان میں پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے کہ؛ جو بھی اس سورے کی تلاوت کرے گا گویا اس نے سورہ بقرہ کی تلاوت کی اور اسے ایک چوتھائی قرآن کی تلاوت کا ثواب دیا جائے گا۔ اسی طرح ایک اور روایت آپؐ سے منقول ہے کہ سورہ زلزال ایک چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔[13]

امام صادقؑ سے بھی روایت نقل ہوئی ہے کہ «اذا زلزلت» کی تلاوت سے تھکاوٹ اور ملالت کا احساس نہ کرو۔ جو بھی مستحب نمازوں میں اس کی تلاوت کرے تو اللہ اسے زلزلے سے دوچار نہیں کرے گا اور زلزلہ یا آسمانی بجلی، یا دنیوی کسی آفت کے ذریعے اس کی موت نہیں آئے گی، اور اللہ اسے بہشت کا حکم کرے گا۔ پھر اللہ تعالی فرماتا ہے: اے میرے بندے! تم پر میں نے اپنی جنت مباح کردی؛ جہاں چاہو جاکر رہو تمہارے لیے کوئی مانع نہیں اور کوئی تمہیں وہاں سے نہیں نکالے گا۔[14]

نماز جعفر طیار میں بھی پہلی رکعت میں سورہ حمد کے بعد سورہ زلزال پڑھنے کی تاکید ہوئی ہے۔[15]

متن سورہ

سوره زلزال
ترجمہ
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ

إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿1﴾ وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ﴿2﴾ وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا ﴿3﴾ يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ﴿4﴾ بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَى لَهَا ﴿5﴾ يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ ﴿6﴾ فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ ﴿7﴾ وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ ﴿8﴾

اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے

جب زمین پوری شدت سے ہلا ڈالی جائے گی۔ (1) اور زمین اپنے بوجھوں کو باہر نکال دے گی۔ (2) اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہوگیا ہے؟ (3) اس دن وہ اپنی تمام خبریں بیان کرے گی۔ (4) کیونکہ تمہارے پروردگار کا اسے یہی حکم ہوگا۔ (5) اس دن لوگ متفرق طور پر (اپنی قبروں سے) نکلیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال (کے نتائج) دکھائے جائیں۔ (6) تو جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس (کی جزا) دیکھ لے گا۔ (7) اور جس نے ذرہ برابر بدی کی ہوگی وہ بھی اس (کی سزا) کو دیکھ لے گا۔ (8)


پچھلی سورت: سورہ بینہ سورہ زلزال اگلی سورت:سورہ عادیات

1.فاتحہ 2.بقرہ 3.آل‌عمران 4.نساء 5.مائدہ 6.انعام 7.اعراف 8.انفال 9.توبہ 10.یونس 11.ہود 12.یوسف 13.رعد 14.ابراہیم 15.حجر 16.نحل 17.اسراء 18.کہف 19.مریم 20.طہ 21.انبیاء 22.حج 23.مؤمنون 24.نور 25.فرقان 26.شعراء 27.نمل 28.قصص 29.عنکبوت 30.روم 31.لقمان 32.سجدہ 33.احزاب 34.سبأ 35.فاطر 36.یس 37.صافات 38.ص 39.زمر 40.غافر 41.فصلت 42.شوری 43.زخرف 44.دخان 45.جاثیہ 46.احقاف 47.محمد 48.فتح 49.حجرات 50.ق 51.ذاریات 52.طور 53.نجم 54.قمر 55.رحمن 56.واقعہ 57.حدید 58.مجادلہ 59.حشر 60.ممتحنہ 61.صف 62.جمعہ 63.منافقون 64.تغابن 65.طلاق 66.تحریم 67.ملک 68.قلم 69.حاقہ 70.معارج 71.نوح 72.جن 73.مزمل 74.مدثر 75.قیامہ 76.انسان 77.مرسلات 78.نبأ 79.نازعات 80.عبس 81.تکویر 82.انفطار 83.مطففین 84.انشقاق 85.بروج 86.طارق 87.اعلی 88.غاشیہ 89.فجر 90.بلد 91.شمس 92.لیل 93.ضحی 94.شرح 95.تین 96.علق 97.قدر 98.بینہ 99.زلزلہ 100.عادیات 101.قارعہ 102.تکاثر 103.عصر 104.ہمزہ 105.فیل 106.قریش 107.ماعون 108.کوثر 109.کافرون 110.نصر 111.مسد 112.اخلاص 113.فلق 114.ناس


متعلقہ مضامین

حوالہ جات

  1. دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۷.
  2. دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۷؛ نیز مراجعہ کریں: معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۸۹.
  3. معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۶۸.
  4. دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۷.
  5. مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۱۸.
  6. دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۷.
  7. خامہ‌گر، محمد، ساختار سورہ‌ہای قرآن کریم، تہیہ مؤسسہ فرہنگی قرآن و عترت نورالثقلین، قم، نشر نشرا، چ۱، ۱۳۹۲ش.
  8. طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۴۲.
  9. مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۲۷؛ مراجعہ کریں: طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۴۲.
  10. طیب، اطیب البیان، ۱۳۷۸ش، ج۱۴، ص۱۹۹-۲۰۰.
  11. مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۲۷؛ مراجعہ کریں: طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۴۲.
  12. ابوالفتوح رازی، روض الجنان، ۱۳۷۱ش، ج۲۰، ص۳۶۸.
  13. طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۷۹۶.
  14. طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۷۹۶.
  15. قمی، مفاتیح الجنان، ص۶۶، ذیل «نماز جعفر طیار».

مآخذ

  • قرآن کریم، ترجمہ محمد حسین نجفی (سرگودھا)۔
  • ابوالفتوح رازی، حسین بن علی، رَوضُ الجِنان و رَوحُ الجَنان فی تفسیر القرآن، مشہد، انتشارات آستان قدس رضوی، ۱۳۷۱ش.
  • دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج۲، بہ کوشش بہاء الدین خرمشاہی، تہران: دوستان-ناہید، ۱۳۷۷ش.
  • طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، با مقدمہ محمدجواد بلاغی، تہران، انتشارات ناصر خسرو، چاپ سوم، ۱۳۷۲ش.
  • طباطبایی، سید محمدحسین، المیزان فی تفسیر القرآن، بیروت، مؤسسة الأعلمي للمطبوعات، چاپ دوم، ۱۹۷۴م.
  • طیب، سیدعبدالحسین، اطیب البیان فی تفسیر القرآن، تہران، انتشارات اسلام، چاپ دوم، ۱۳۷۸ش.
  • معرفت، محمدہادی، آموزش علوم قرآن، [بی‌جا]، مرکز چاپ و نشر سازمان تبلیغات اسلامی، چاپ اول، ۱۳۷۱ش.
  • مکارم شیرازی، ناصر، تفسیر نمونہ، تہران، دار الکتب الإسلاميۃ، ۱۳۷۴ش.