گمنام صارف
"سورہ انبیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←سورہ انبیاء
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi م (←سورہ انبیاء) |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
'''سورہ انبیاء''' [سُوْرَةُ الأَنْبِيَاءِ] موجودہ ترتیب کے مطابق اکیسواں سورہ ہے ۔اس سورہ میں سولہ(16) انبیاء کے نام ذکر ہونے کی وجہ سے انبیاء کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ۔ یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورت اور [[سور مئین|مئون]] کے زمرے میں آتی، ہے اور ٹھیک نصف جزو پر مشتمل ہے۔ اسلام کے بنیادی عقائد [[توحید]]، [[نبوت]] اور احوال [[معاد|قیامت]] اس سورت کے موضوعات ہیں۔ | '''سورہ انبیاء''' [سُوْرَةُ الأَنْبِيَاءِ] موجودہ ترتیب کے مطابق اکیسواں سورہ ہے ۔اس سورہ میں سولہ(16) انبیاء کے نام ذکر ہونے کی وجہ سے انبیاء کے نام سے موسوم کیا گیا ہے ۔ یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورت اور [[سور مئین|مئون]] کے زمرے میں آتی، ہے اور ٹھیک نصف جزو پر مشتمل ہے۔ اسلام کے بنیادی عقائد [[توحید]]، [[نبوت]] اور احوال [[معاد|قیامت]] اس سورت کے موضوعات ہیں۔ | ||
== | ==اجمالی تعارف== | ||
یہ سورت '''سورہ انبیاء''' کہلائی ہے کیونکہ اس سورت میں ہر دوسری سورت سے زيادہ [[انبیاء علیہم السلام|انبیاء]] کے نام مندرج ہیں یعنی [[قرآن]] میں متذکرہ [[انبیاء]] کے 25 اسماء میں سے اکثر (یعنی 16 [[انبیاء]]) کے نام اور ان کے حالات اس سورت میں بیان ہوئے ہیں۔ یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے؛ ترتیب کتابتِ مصحف کے لحاظ سے اکیسویں اور ترتیب نزول کے اعتبار سے تہترویں سورت ہے۔ اس سورت کی آیات کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] کے قول کے مطابق 112، اور قراءِ [[بصرہ]] کے قول کے مطابق 111 ہے اور اول الذکر قول صحیح اور مشہور ہے۔ سورہ انبیاء کے الفاظ 1177 اور حروف 5093 ہیں۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورتوں میں سے ایک ہے اور ٹھیک نصف پارے پر مشتمل ہے۔ | یہ سورت '''سورہ انبیاء''' کہلائی ہے کیونکہ اس سورت میں ہر دوسری سورت سے زيادہ [[انبیاء علیہم السلام|انبیاء]] کے نام مندرج ہیں یعنی [[قرآن]] میں متذکرہ [[انبیاء]] کے 25 اسماء میں سے اکثر (یعنی 16 [[انبیاء]]) کے نام اور ان کے حالات اس سورت میں بیان ہوئے ہیں۔ یہ سورت [[مکی و مدنی|مکی]] ہے؛ ترتیب کتابتِ مصحف کے لحاظ سے اکیسویں اور ترتیب نزول کے اعتبار سے تہترویں سورت ہے۔ اس سورت کی آیات کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] کے قول کے مطابق 112، اور قراءِ [[بصرہ]] کے قول کے مطابق 111 ہے اور اول الذکر قول صحیح اور مشہور ہے۔ سورہ انبیاء کے الفاظ 1177 اور حروف 5093 ہیں۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورتوں میں سے ایک ہے اور ٹھیک نصف پارے پر مشتمل ہے۔ | ||