قاسم بن حضرت محمدؐ
Appearance
(قاسم بن محمد(ص) سے رجوع مکرر)
نام | قاسم بن محمدؐ بن عبدالله |
---|---|
وجہ شہرت | فرزند پیغمبر اسلام |
مدفن | مکہ |
سکونت | مکہ |
والد | حضرت محمدؐ |
والدہ | خدیجہ بنت خویلد |
مشہور اقارب | حضرت فاطمہؑ |
مشہور امام زادے | |
حضرت عباس، حضرت زینب، حضرت معصومہ، علی اکبر، علی اصغر، عبد العظیم حسنی، احمد بن موسی، سید محمد، سیدہ نفیسہ |
قاسم بن محمد، حضرت خدیجہ کے بطن سے پیغمبر اکرمؐ کے پہلے فرزند ہیں۔ مکہ میں بعثت سے پہلے پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی فوت ہو گئے۔[1] بعض گزارشات میں وفات کے وقت ان کی عمر دو سال نقل ہوئی ہے۔[2] پیغمبر اکرم (ص) کی کنیت اسی مناسبت سے ابو القاسم ہے۔[3]
بعض تاریخی روایات کے مطابق قاسم کی وفات کے بعد عاص بن وائل نے آپ کو ابتر (جس کی نسل منقطع ہو) کا طعنہ دیا تو اسی کے بعد سورہ کوثر نازل ہوا۔[4] یہ واقعہ عبد اللہ بن رسول خدا کی وفات کے موقع پر بھی نقل ہوا ہے۔[5]
متعلقہ مضامین
حوالہ جات
مآخذ
- ابن كثير، البداية و النهاية، بيروت، دار الفكر، بىتا.
- ابن هشام حميرى، عبد المالک،السيرة النبوية، بیروت، دار المعرفة، بیتا.
- بلاذری، احمد بن یحیی، أنساب الأشراف، بیروت، دار الفکر، ۱۴۱۷ق.
- ديار بكرى، حسین بن محمد، تاريخ الخميس في أحوال أنفس النفيس، بیروت، دار الصادر، بی تا.
- محمد بن اسحاق بن يسار، سيرة ابن إسحاق (كتاب السير و المغازي)، قم، دفتر مطالعات تاريخ و معارف اسلامى، ۱۴۱۰ق.