"سورہ ضحی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
==شأن نزول== | ==شأن نزول== | ||
سورہ ضحی کی [[اسباب نزول|شأن نزول]] کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سورت [[پیغمبر اکرمؐ]] پر کچھ مدت [[وحی]] کا سلسلہ رکنے کے بعد نازل ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے بعض دشمن آپ کو طعنہ دے رہے تھے کہ محمدؐ کو اس کے خدا نے تنہا چھوڑ دیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد سورہ ضحی [[نزول قرآن|نازل]] ہوئی جس سے آپؐ کا دل خوش ہوئے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۳ق، ج۲۰، ص۳۱۰۔ </ref> اسی طرح بعض [[شیعہ مفسرین]]<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۳ق، ج۲۰، ص۳۱۲۔ مکارم شیرازی،برگزیدہ تفسیر نمونہ، ۱۳۸ش۲، ج۵، ص۵۲۴۔</ref> اور اہلسنت<ref>ثعلبی، الکشف و البیان، ۱۴۲۲ق، ج۱۰، ص۲۲۵۔ سیوطی، الدر المنثور، ۱۴۰۴ق، ج۶، ص۳۶۱۔</ref> مفسرین اس سورت کی آیت نمبر 5 کی شأن نزول کے بارے میں کہتے ہیں: ایک دقعہ پیغمبر اکرمؐ نے اپنی اکلوتی بیٹی [[فاطمہ(س)]] کو دیکھا جو اونٹ کی کھال سے بنی ہوئی عبا پہنے ایک طرف بچوں کو دودھ دے رہی ہیں تو دوسرے ہاتھ سے چکی چلا رہی ہیں، اس حالت کو دیکھ کر آپؐ نے گریہ کرتے ہوئے فرمایا: بیٹی دنیا کی سختیوں کو [[آخرت]] کی راحتی کے لئے تحمل کرو۔ اس کے بعد سورہ والضحی کی آیت نمبر 5 نازل ہوئی: "<font color=green>{{حدیث|وَلَسَوْفَ یعْطِیكَ رَبُّكَ فَتَرْضَی|ترجمہ=}}</font>"<ref>ترجمہ آیت محمد حسین نجفی۔</ref> | سورہ ضحی کی [[اسباب نزول|شأن نزول]] کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سورت [[پیغمبر اکرمؐ]] پر کچھ مدت [[وحی]] کا سلسلہ رکنے کے بعد نازل ہوئی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے بعض دشمن آپ کو طعنہ دے رہے تھے کہ محمدؐ کو اس کے خدا نے تنہا چھوڑ دیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد سورہ ضحی [[نزول قرآن|نازل]] ہوئی جس سے آپؐ کا دل خوش ہوئے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۳ق، ج۲۰، ص۳۱۰۔ </ref> اسی طرح بعض [[شیعہ مفسرین]]<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۳ق، ج۲۰، ص۳۱۲۔ مکارم شیرازی،برگزیدہ تفسیر نمونہ، ۱۳۸ش۲، ج۵، ص۵۲۴۔</ref> اور اہلسنت<ref>ثعلبی، الکشف و البیان، ۱۴۲۲ق، ج۱۰، ص۲۲۵۔ سیوطی، الدر المنثور، ۱۴۰۴ق، ج۶، ص۳۶۱۔</ref> مفسرین اس سورت کی آیت نمبر 5 کی شأن نزول کے بارے میں کہتے ہیں: ایک دقعہ پیغمبر اکرمؐ نے اپنی اکلوتی بیٹی [[فاطمہ(س)]] کو دیکھا جو اونٹ کی کھال سے بنی ہوئی عبا پہنے ایک طرف بچوں کو دودھ دے رہی ہیں تو دوسرے ہاتھ سے چکی چلا رہی ہیں، اس حالت کو دیکھ کر آپؐ نے گریہ کرتے ہوئے فرمایا: بیٹی دنیا کی سختیوں کو [[آخرت]] کی راحتی کے لئے تحمل کرو۔ اس کے بعد سورہ والضحی کی آیت نمبر 5 نازل ہوئی: "<font color=green>{{حدیث|وَلَسَوْفَ یعْطِیكَ رَبُّكَ فَتَرْضَی|ترجمہ=اورعنقریب آپ(ص) کا پروردگار آپ(ص) کو اتنا عطا کرے گا کہ آپ(ص) خوش ہو جائینگے۔}}</font>"<ref>ترجمہ آیت محمد حسین نجفی۔</ref> | ||
==فضیلت اور خواص== | ==فضیلت اور خواص== | ||
پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے کہ جو شخص سورہ والضحی کی تلاوت کرے [[روز قیامت]] اس کی [[شفاعت]] کرنا مجھ پیغمبر پر فرض ہے اور خدا اسے اس دنیا میں موجود یتیموں اور بینواؤوں کے دس گنا ثواب عطا کرے گا۔ ایک اور [[حدیث]] میں [[امام صادقؑ]] سے یوں منقول ہے کہ جو شخص سورہہای والضحی، [[سورہ لیل]]، [[سورہ انشراح]] اور [[سورہ شمس]] کو دن یا رات میں تلاوت کرے تو [[قیامت]] کے دن اس کے آس پاس موجود تمام چیزیں اس کے حق میں گواہی دیں گے یہاں تک کہ اس کے اپنے بال، جلد، گوشت، ہڈیاں، خون، رگیں اور عصب وغیرہ بھی۔<ref>بحرانی، البرہان، ۱۳۸۹ش، ج۵، ص۶۸۱۔</ref> | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== | ||
سطر 99: | سطر 73: | ||
{{قرآن کی سورتیں|93|[[سورہ لیل]]|[[سورہ شرح]]}} | {{قرآن کی سورتیں|93|[[سورہ لیل]]|[[سورہ شرح]]}} | ||
== | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات|2}} | |||
== | == مآخذ == | ||
*قرآن کریم، ترجمہ محمد حسین نجفی (سرگودھا)۔==منابع== | |||
* بحرانی، ہاشم بن سلیمان، البرہان فی تفسیر القرآن، مؤسسہ البعثہ، قسم الدراسات الاسلامیہ، قم، ۱۳۸۹ش۔ | |||
* ثعلبی، احمد بن محمد، الکشف و البیان عن تفسیر القرآن، داراحیاء التراث العربی، بیروت، ۱۴۲۲ق۔ | |||
* دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، بہ کوشش بہاءالدین خرمشاہی، انتشارات دوستان، تہران،۱۳۷۷ش۔ | |||
* سیوطی، عبدالرحمن بن ابیبکر، الدر المنثور فی التفسیر بالماثور، کتابخانہ آیتاللہ مرعشی نجفی(رہ)، قم ۱۴۰۴ق۔ | |||
* طباطبایی، محمدحسین، المیزان فی تفسیر القرآن، مؤسسہ الاعلمی للمطبوعات، بیروت ۱۳۹۳ق۔ | |||
* مکارم شیرازی، ناصر، برگزیدہ تفسیر نمونہ، تہران،دار الکتب الاسلامیہ، ۱۳۸۲ش۔ | |||
== | ==بیرونی روابط== | ||
*[ | * [http://tanzil۔net/?locale=fa_IR#93:1 سورہ والضحی کی تلاوت] | ||
*[ | * [http://www۔quranmp3۔ir/%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%88%D8%AA/762/%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%A7%D8%B3%D8%B7 عبدالباسط کی مشہور تلاوت] | ||
{{قرآن}} | {{قرآن}} |