مندرجات کا رخ کریں

"سورہ طلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32: سطر 32:
{{Quote box
{{Quote box
|class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin: auto; "
|class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin: auto; "
|title = '''سورہ تغابن مدنیہ ـ نمبر 64 ـ آیات 18 - ترتیب نزول 108'''
|title = '''سورہ طلاق مدنیہ ـ نمبر 65 ـ آیات 12- ترتیب نزول 108'''
|quote = <center>'''بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ'''</center>
|quote = <center>'''بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ'''</center>
'''يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاء فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَأَحْصُوا الْعِدَّةَ وَاتَّقُوا اللَّهَ رَبَّكُمْ لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِن بُيُوتِهِنَّ وَلَا يَخْرُجْنَ إِلَّا أَن يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ وَتِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ وَمَن يَتَعَدَّ حُدُودَ اللَّهِ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهُ لَا تَدْرِي لَعَلَّ اللَّهَ يُحْدِثُ بَعْدَ ذَلِكَ أَمْرًا ﴿1﴾ فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَأَمْسِكُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ أَوْ فَارِقُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ وَأَشْهِدُوا ذَوَيْ عَدْلٍ مِّنكُمْ وَأَقِيمُوا الشَّهَادَةَ لِلَّهِ ذَلِكُمْ يُوعَظُ بِهِ مَن كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا ﴿2﴾ وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا ﴿3﴾ وَاللَّائِي يَئِسْنَ مِنَ الْمَحِيضِ مِن نِّسَائِكُمْ إِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ وَاللَّائِي لَمْ يَحِضْنَ وَأُوْلَاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَن يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مِنْ أَمْرِهِ يُسْرًا ﴿4﴾ ذَلِكَ أَمْرُ اللَّهِ أَنزَلَهُ إِلَيْكُمْ وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيِّئَاتِهِ وَيُعْظِمْ لَهُ أَجْرًا ﴿5﴾ أَسْكِنُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ سَكَنتُم مِّن وُجْدِكُمْ وَلَا تُضَارُّوهُنَّ لِتُضَيِّقُوا عَلَيْهِنَّ وَإِن كُنَّ أُولَاتِ حَمْلٍ فَأَنفِقُوا عَلَيْهِنَّ حَتَّى يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ فَإِنْ أَرْضَعْنَ لَكُمْ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ وَأْتَمِرُوا بَيْنَكُم بِمَعْرُوفٍ وَإِن تَعَاسَرْتُمْ فَسَتُرْضِعُ لَهُ أُخْرَى ﴿6﴾ لِيُنفِقْ ذُو سَعَةٍ مِّن سَعَتِهِ وَمَن قُدِرَ عَلَيْهِ رِزْقُهُ فَلْيُنفِقْ مِمَّا آتَاهُ اللَّهُ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا مَا آتَاهَا سَيَجْعَلُ اللَّهُ بَعْدَ عُسْرٍ يُسْرًا ﴿7﴾ وَكَأَيِّن مِّن قَرْيَةٍ عَتَتْ عَنْ أَمْرِ رَبِّهَا وَرُسُلِهِ فَحَاسَبْنَاهَا حِسَابًا شَدِيدًا وَعَذَّبْنَاهَا عَذَابًا نُّكْرًا ﴿8﴾ فَذَاقَتْ وَبَالَ أَمْرِهَا وَكَانَ عَاقِبَةُ أَمْرِهَا خُسْرًا ﴿9﴾ أَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُوْلِي الْأَلْبَابِ الَّذِينَ آمَنُوا قَدْ أَنزَلَ اللَّهُ إِلَيْكُمْ ذِكْرًا ﴿10﴾ رَّسُولًا يَتْلُو عَلَيْكُمْ آيَاتِ اللَّهِ مُبَيِّنَاتٍ لِّيُخْرِجَ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ وَمَن يُؤْمِن بِاللَّهِ وَيَعْمَلْ صَالِحًا يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا قَدْ أَحْسَنَ اللَّهُ لَهُ رِزْقًا ﴿11﴾ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ وَمِنَ الْأَرْضِ مِثْلَهُنَّ يَتَنَزَّلُ الْأَمْرُ بَيْنَهُنَّ لِتَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَأَنَّ اللَّهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَيْءٍ عِلْمًا ﴿12﴾'''۔

نسخہ بمطابق 15:26، 23 ستمبر 2014ء

سانچہ:سوره

سورہ طلاق [سُورَةُ الطَّلَاقِ] اس مناسبت سے طلاق کہلائی ہے کہ اس کی پہلی آیت سے لے کر سورت کی دو تہائی حصے تک کا تعلق احکام طلاق اور عدت طلاق نیز مطلّقہ عورتوں سے ہے۔ حجم کے لحاظ سے سور مفصلات نیز مخاطبات کے زمرے میں آتی ہے جس کا آغاز يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ ہوتا ہے۔ سورہ طلاق کو سور نساء الصغرٰی (چھوٹی سورہ نساء) بھی کہا جاتا ہے۔

يَاأَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاء فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَأَحْصُوا الْعِدَّةَ وَاتَّقُوا اللَّهَ رَبَّكُمْ لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِن بُيُوتِهِنَّ وَلَا يَخْرُجْنَ إِلَّا أَن يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ وَتِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ وَمَن يَتَعَدَّ حُدُودَ اللَّهِ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهُ...۔
اے پیغمبر! جب تم لوگ عورتوں کو طلاق دو تو طلاق دو زمانہ عدہ کے لحاظ سے اور پورے عدے کے دنوں کا حساب رکھو اور اللہ سے ڈرو جو تمہارا پروردگار ہے، انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ وہ خود نکلیں سوا اس کے کہ کھلے ہوئے شرمناک جرم کا ارتکاب کریں اور یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں اور جس نے اللہ کی مقرر کردہ حدوں سے قدم آگے بڑھایا، اس نے اپنے اوپر ظلم کیا...۔

سورہ طلاق، نام اور کوائف

سورہ طلاق [سُورَةُ الطَّلَاقِ] اس مناسبت سے طلاق کہلائی ہے کہ اس کی پہلی آیت سے لے کر سورت کی دو تہائی حصے تک کا تعلق احکام طلاق اور عدت طلاق نیز مطلّقہ عورتوں سے ہے اسی بنا پر اس کو سور نساء الصغرٰی (چھوٹی سورہ نساء) بھی کہا جاتا ہے۔ (تاکہ اس کو سورہ نساء سے ـ جو کہ قرآن کی چوتھی سورت ہے ـ متمایز کیا ہو)۔

اس سورت کی آیات کی تعداد اکثر قراء کے قول کے مطابق 12 اور قراءِ بصرہ کے نزدیک 11 ہے لیکن اول الذکر عدد مشہور اور معمول ہے۔

اس سورت کے الفاظ کی تعداد 289 اور حروف کی تعداد 1203 ہے۔

سورہ طلاق ترتیب مصحف کے لحاظ سے قرآن کی پینسٹھویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے ننانوےویں سورت ہے اور مدنی سورتوں میں سے ہے۔

حجم و کمیت کے لحاظ سے سورہ طلاق سور مفصلات میں سے ہے اور نسبتا چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے اور اٹھائیسویں پارے کے چوتھے حزب کے آغاز میں مندرج ہے۔

یہ سورت سور مخاطبات میں سے ہے جس کا آغاز يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ سے ہوتا ہے۔

مفاہیم

یہ سورت احکام طلاق نیز عدت طلاق اور مطلّقہ عورتوں، حاملہ اور مطلّقہ عورتوں، دوران انتظار اور مسئلۂ نان و نفقہ، رضاعت اور شیرخوار بچوں کے احکام بیان کرتی ہے۔

اس سورت میں سابقہ اقوام اور امتوں کے انجام اور آنے والوں کے لئے عبرت کی خاطر ان کی داستانوں کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے۔

یہ سورت مسئلۂ توحید و معاد کے بارے میں بحث کرتی ہے اور متقین کی توصیف کرتے ہوئے لوگوں کو تقوی کی تلقین کرتی ہے۔[1]

متن سورہ

سورہ طلاق مدنیہ ـ نمبر 65 ـ آیات 12- ترتیب نزول 108
بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاء فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَأَحْصُوا الْعِدَّةَ وَاتَّقُوا اللَّهَ رَبَّكُمْ لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِن بُيُوتِهِنَّ وَلَا يَخْرُجْنَ إِلَّا أَن يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ وَتِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ وَمَن يَتَعَدَّ حُدُودَ اللَّهِ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهُ لَا تَدْرِي لَعَلَّ اللَّهَ يُحْدِثُ بَعْدَ ذَلِكَ أَمْرًا ﴿1﴾ فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَأَمْسِكُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ أَوْ فَارِقُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ وَأَشْهِدُوا ذَوَيْ عَدْلٍ مِّنكُمْ وَأَقِيمُوا الشَّهَادَةَ لِلَّهِ ذَلِكُمْ يُوعَظُ بِهِ مَن كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا ﴿2﴾ وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا ﴿3﴾ وَاللَّائِي يَئِسْنَ مِنَ الْمَحِيضِ مِن نِّسَائِكُمْ إِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ وَاللَّائِي لَمْ يَحِضْنَ وَأُوْلَاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَن يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مِنْ أَمْرِهِ يُسْرًا ﴿4﴾ ذَلِكَ أَمْرُ اللَّهِ أَنزَلَهُ إِلَيْكُمْ وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيِّئَاتِهِ وَيُعْظِمْ لَهُ أَجْرًا ﴿5﴾ أَسْكِنُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ سَكَنتُم مِّن وُجْدِكُمْ وَلَا تُضَارُّوهُنَّ لِتُضَيِّقُوا عَلَيْهِنَّ وَإِن كُنَّ أُولَاتِ حَمْلٍ فَأَنفِقُوا عَلَيْهِنَّ حَتَّى يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ فَإِنْ أَرْضَعْنَ لَكُمْ فَآتُوهُنَّ أُجُورَهُنَّ وَأْتَمِرُوا بَيْنَكُم بِمَعْرُوفٍ وَإِن تَعَاسَرْتُمْ فَسَتُرْضِعُ لَهُ أُخْرَى ﴿6﴾ لِيُنفِقْ ذُو سَعَةٍ مِّن سَعَتِهِ وَمَن قُدِرَ عَلَيْهِ رِزْقُهُ فَلْيُنفِقْ مِمَّا آتَاهُ اللَّهُ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا مَا آتَاهَا سَيَجْعَلُ اللَّهُ بَعْدَ عُسْرٍ يُسْرًا ﴿7﴾ وَكَأَيِّن مِّن قَرْيَةٍ عَتَتْ عَنْ أَمْرِ رَبِّهَا وَرُسُلِهِ فَحَاسَبْنَاهَا حِسَابًا شَدِيدًا وَعَذَّبْنَاهَا عَذَابًا نُّكْرًا ﴿8﴾ فَذَاقَتْ وَبَالَ أَمْرِهَا وَكَانَ عَاقِبَةُ أَمْرِهَا خُسْرًا ﴿9﴾ أَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُوْلِي الْأَلْبَابِ الَّذِينَ آمَنُوا قَدْ أَنزَلَ اللَّهُ إِلَيْكُمْ ذِكْرًا ﴿10﴾ رَّسُولًا يَتْلُو عَلَيْكُمْ آيَاتِ اللَّهِ مُبَيِّنَاتٍ لِّيُخْرِجَ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ وَمَن يُؤْمِن بِاللَّهِ وَيَعْمَلْ صَالِحًا يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا قَدْ أَحْسَنَ اللَّهُ لَهُ رِزْقًا ﴿11﴾ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ وَمِنَ الْأَرْضِ مِثْلَهُنَّ يَتَنَزَّلُ الْأَمْرُ بَيْنَهُنَّ لِتَعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ وَأَنَّ اللَّهَ قَدْ أَحَاطَ بِكُلِّ شَيْءٍ عِلْمًا ﴿12﴾۔

ترجمہ
اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے

اے پیغمبر! جب تم لوگ عورتوں کو طلاق دو تو طلاق دو زمانہ عدہ کے لحاظ سے اور پورے عدے کے دنوں کا حساب رکھو اور اللہ سے ڈرو جو تمہارا پروردگار ہے، انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ وہ خود نکلیں سوا اس کے کہ کھلے ہوئے شرمناک جرم کا ارتکاب کریں اور یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں اور جس نے اللہ کی مقرر کردہ حدوں سے قدم آگے بڑھایا، اس نے اپنے اوپر ظلم کیا تم نہیں جانتے شاید اللہ اس کے بعد کوئی تازہ بات پیدا کرے (1) تو جب وہ اپنی مقررہ (عدہ والی) مدت تک پہنچ رہی ہوں تو اب یا تو انہیں رکھو اچھے طریقہ پر یا جدا ہی کر دو انہیں اچھے طریقے پر اور گواہ بناؤ دو عادلوں کو اپنے میں سے اور گواہی کو صحیح طریقے پر انجام دو خدا کے لئے اس سے نصیحت حاصل ہوتی ہے اسے جو ایمان رکھتا ہو اللہ اور آخرت کے دن پر اور جو اللہ سے ڈرے تو وہ اس کے لئے نکاسی کاراستا پیدا کرتاہے (2) اور اسے روزی دیتا ہے اس طرح جو اس کے سان گمان میں بھی نہیں ہے اور جو اللہ پر بھروسا کرے تو وہ اس کے لئے کافی ہے یقینا اللہ اپنے کام کا پورا کرنے والا ہے اللہ نے ہر چیز کے لئے ایک تعداد مقرر کی ہے (3) اور جو تمہاری عورتوں میں سے ایسی ہوں کہ ماہواری خون کے آنے سے ناامید ہو گئی ہوں، اگر تمہیں شک ہو تو ان کا عدہ تین مہینے ہے اور ان کا بھی جن کے ماہواری خون نہیں آیا ہے اور حمل والیاں ان کے لئے مدت یہ ہے کہ ان کا وضع حمل ہو جائے اور جو اللہ سے ڈرے، وہ اس کے لئے اس کے معاملے میں آسانی پیدا کر دیتا ہے (4) یہ اللہ کا حکم ہے اس نے تمہاری طرف اپنے علم سے اتارا ہے اور جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کی غلطیوں کی تلافی کرتا ہے اور اس کے اجروثواب کو بڑا کرتا ہے (5) انہیں مکان میں رکھو جیسے تم خود رہتے ہو اپنی مقدرت کے مطابق اور انہیں نقصان نہ پہنچاؤ تاکہ ان پر تنگی کرو اور اگر حاملہ ہوں تو انہیں نان ونفقہ دو جب تک کہ ان کا وضع حمل ہو اور اگر وہ تمہارے بچے کو دودھ پلائیں تو انہیں جو ان کا معاوضہ ہو وہ دو اور بھلائی کے ساتھ آپس میں طے کر لو اور اگر تم نے ایک دوسرے کو مشکل میں ڈالنا چاہا تو کوئی دوسری اسے دودھ پلائے گی (6) اور جو مالدار ہو، وہ اپنی حیثیت کے مطابق خرچ کرے اور جس پرروزی میں تنگی ہو، وہ پھر جتنا اللہ نے اسے دیا ہے اس میں سے خرچ کرے اللہ کسی پر اس کے مقدور سے زیادہ پابندی عائد نہیں کرتا، جلد ہی اللہ دشواری کے بعد آسانی پیدا کرے گا (7) اور کتنی ہی بستیاں ہیں جنہوں نے سرکشی کی اپنے پروردگار کے حکم اور اس کے پیغمبروں سے تو ہم نے ان کا سختی کے ساتھ حساب لیا اور انہیں عجیب غیر معمولی سزا دی (8) تو انہوں نے چکھا اپنے کام کا خمیازہ اور ان کے معاملے کا انجام گھاٹا تھا (9) اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے تو اللہ سے ڈرو اے عقل والو جو ایمان لائے ہو! اللہ نے تمہاری طرف یاددہانی اتاری ہے (10) ایک ایسا پیغمبر جو تمہارے سامنے اللہ کی کھلی ہوئی آیتوں کو پیش کرتا ہے تاکہ انہیں جو ایمان لائیں اللہ پر اور نیک اعمال کریں نکالے تاریکیوں سے روشنی کی طرف اور جو اللہ پر ایمان لائے اور نیک کام کرتا رہے وہ اسے داخل کرے گا ان بہشتوں میں جن کے نیچے سے نہریں جاری ہیں ان میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اللہ نے بہت اچھی رکھی ہے اس کے لئے روزی (11) وہ اللہ جس نے سات آسمان پیدا کئے اور زمین سے بھی انہی کی ایسی کہ ان کے درمیان حکم چلتا ہے تا کہ تمہیں معلوم ہو کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور یہ کہ اللہ علم کے لحاظ سے ہر چیز پر حاوی ہے (12)۔

پچھلی سورت: سورہ تغابن سورہ طلاق اگلی سورت:سورہ تحریم

1.فاتحہ 2.بقرہ 3.آل‌عمران 4.نساء 5.مائدہ 6.انعام 7.اعراف 8.انفال 9.توبہ 10.یونس 11.ہود 12.یوسف 13.رعد 14.ابراہیم 15.حجر 16.نحل 17.اسراء 18.کہف 19.مریم 20.طہ 21.انبیاء 22.حج 23.مؤمنون 24.نور 25.فرقان 26.شعراء 27.نمل 28.قصص 29.عنکبوت 30.روم 31.لقمان 32.سجدہ 33.احزاب 34.سبأ 35.فاطر 36.یس 37.صافات 38.ص 39.زمر 40.غافر 41.فصلت 42.شوری 43.زخرف 44.دخان 45.جاثیہ 46.احقاف 47.محمد 48.فتح 49.حجرات 50.ق 51.ذاریات 52.طور 53.نجم 54.قمر 55.رحمن 56.واقعہ 57.حدید 58.مجادلہ 59.حشر 60.ممتحنہ 61.صف 62.جمعہ 63.منافقون 64.تغابن 65.طلاق 66.تحریم 67.ملک 68.قلم 69.حاقہ 70.معارج 71.نوح 72.جن 73.مزمل 74.مدثر 75.قیامہ 76.انسان 77.مرسلات 78.نبأ 79.نازعات 80.عبس 81.تکویر 82.انفطار 83.مطففین 84.انشقاق 85.بروج 86.طارق 87.اعلی 88.غاشیہ 89.فجر 90.بلد 91.شمس 92.لیل 93.ضحی 94.شرح 95.تین 96.علق 97.قدر 98.بینہ 99.زلزلہ 100.عادیات 101.قارعہ 102.تکاثر 103.عصر 104.ہمزہ 105.فیل 106.قریش 107.ماعون 108.کوثر 109.کافرون 110.نصر 111.مسد 112.اخلاص 113.فلق 114.ناس

متعلقہ مآخذ

پاورقی حاشیے

  1. دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1257۔1256۔

مآخذ