"سورہ حشر" کے نسخوں کے درمیان فرق
imported>Smnazem کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 22: | سطر 22: | ||
|class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin: auto; " | |class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin: auto; " | ||
|title = '''سورہ حشر مدنیہ ـ نمبر 59 آیات 24- ترتیب نزول 101''' | |title = '''سورہ حشر مدنیہ ـ نمبر 59 آیات 24- ترتیب نزول 101''' | ||
|quote = <center>'''بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ'''</center> | |quote = <center>{{حدیث|'''بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ'''}}</center> | ||
{{حدیث| | {{حدیث|سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿1﴾ هُوَ الَّذِي أَخْرَجَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِن دِيَارِهِمْ لِأَوَّلِ الْحَشْرِ مَا ظَنَنتُمْ أَن يَخْرُجُوا وَظَنُّوا أَنَّهُم مَّانِعَتُهُمْ حُصُونُهُم مِّنَ اللَّهِ فَأَتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ حَيْثُ لَمْ يَحْتَسِبُوا وَقَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُم بِأَيْدِيهِمْ وَأَيْدِي الْمُؤْمِنِينَ فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ ﴿2﴾ وَلَوْلَا أَن كَتَبَ اللَّهُ عَلَيْهِمُ الْجَلَاء لَعَذَّبَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابُ النَّارِ ﴿3﴾ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ شَاقُّوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَمَن يُشَاقِّ اللَّهَ فَإِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ﴿4﴾ مَا قَطَعْتُم مِّن لِّينَةٍ أَوْ تَرَكْتُمُوهَا قَائِمَةً عَلَى أُصُولِهَا فَبِإِذْنِ اللَّهِ وَلِيُخْزِيَ الْفَاسِقِينَ ﴿5﴾ وَمَا أَفَاء اللَّهُ عَلَى رَسُولِهِ مِنْهُمْ فَمَا أَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلٍ وَلَا رِكَابٍ وَلَكِنَّ اللَّهَ يُسَلِّطُ رُسُلَهُ عَلَى مَن يَشَاء وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ﴿6﴾ مَّا أَفَاء اللَّهُ عَلَى رَسُولِهِ مِنْ أَهْلِ الْقُرَى فَلِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ كَيْ لَا يَكُونَ دُولَةً بَيْنَ الْأَغْنِيَاء مِنكُمْ وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ﴿7﴾ لِلْفُقَرَاء الْمُهَاجِرِينَ الَّذِينَ أُخْرِجُوا مِن دِيارِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا وَيَنصُرُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُوْلَئِكَ هُمُ الصَّادِقُونَ ﴿8﴾ وَالَّذِينَ تَبَوَّؤُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِن قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِمْ وَلَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِّمَّا أُوتُوا وَيُؤْثِرُونَ عَلَى أَنفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ﴿9﴾ وَالَّذِينَ جَاؤُوا مِن بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِّلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَؤُوفٌ رَّحِيمٌ ﴿10﴾ أَلَمْ تَر إِلَى الَّذِينَ نَافَقُوا يَقُولُونَ لِإِخْوَانِهِمُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَئِنْ أُخْرِجْتُمْ لَنَخْرُجَنَّ مَعَكُمْ وَلَا نُطِيعُ فِيكُمْ أَحَدًا أَبَدًا وَإِن قُوتِلْتُمْ لَنَنصُرَنَّكُمْ وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ ﴿11﴾ لَئِنْ أُخْرِجُوا لَا يَخْرُجُونَ مَعَهُمْ وَلَئِن قُوتِلُوا لَا يَنصُرُونَهُمْ وَلَئِن نَّصَرُوهُمْ لَيُوَلُّنَّ الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يُنصَرُونَ ﴿12﴾ لَأَنتُمْ أَشَدُّ رَهْبَةً فِي صُدُورِهِم مِّنَ اللَّهِ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَفْقَهُونَ ﴿13﴾ لَا يُقَاتِلُونَكُمْ جَمِيعًا إِلَّا فِي قُرًى مُّحَصَّنَةٍ أَوْ مِن وَرَاء جُدُرٍ بَأْسُهُمْ بَيْنَهُمْ شَدِيدٌ تَحْسَبُهُمْ جَمِيعًا وَقُلُوبُهُمْ شَتَّى ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَعْقِلُونَ ﴿14﴾ كَمَثَلِ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ قَرِيبًا ذَاقُوا وَبَالَ أَمْرِهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴿15﴾ كَمَثَلِ الشَّيْطَانِ إِذْ قَالَ لِلْإِنسَانِ اكْفُرْ فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ إِنِّي بَرِيءٌ مِّنكَ إِنِّي أَخَافُ اللَّهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ ﴿16﴾ فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَا أَنَّهُمَا فِي النَّارِ خَالِدَيْنِ فِيهَا وَذَلِكَ جَزَاء الظَّالِمِينَ ﴿17﴾ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ ﴿18﴾ وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَأَنسَاهُمْ أَنفُسَهُمْ أُوْلَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ ﴿19﴾ لَا يَسْتَوِي أَصْحَابُ النَّارِ وَأَصْحَابُ الْجَنَّةِ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَائِزُونَ ﴿20﴾ لَوْ أَنزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ لَّرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ ﴿21﴾ هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ ﴿22﴾ هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ ﴿23﴾ هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاء الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿24﴾}} | ||
|source = [[قرآن کریم]] | |source = [[قرآن کریم]] | ||
|align = center | |align = center | ||
سطر 45: | سطر 45: | ||
|class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin: auto; " | |class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin: auto; " | ||
|title = '''ترجمہ''' | |title = '''ترجمہ''' | ||
|quote = <center>'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''</center> | |quote = <center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''}}</center> | ||
تسبیح خوان ہے اللہ کے لئے جو چیز بھی ہے آسمان میں اور جو زمین میں ہے اور وہ غالب آنے والا، صحیح کام کرنے والا ہے (1) وہ، وہ ہے جس نے اہل کتاب میں سے ان کو جنہوں نے کفر اختیار کیا نکالا ان کے گھروں سے پہلے حشر میں، تم لوگوں کو تو گمان بھی نہیں تھا کہ وہ نکلیں گے اور ان کا گمان یہ تھا کہ ان کے قلعے انہیں اللہ سے محفوظ رکھیں گے تو اللہ ان کی طرف آیا ایسی راہ سے جہاں کا انہیں خیال نہیں تھا اور ان کے دلوں میں اس نے رعب ڈال دیا کہ وہ اپنے گھروں کو اپنے ہاتھوں سے مسمار کر رہے تھے اور ایمان والوں کے ہاتھوں سے، تو اے نگاہ والو عبرت حاصل کرو (2) اور اگر اللہ یہ جلاوطنی کا فیصلہ ان کے لئے نہ کرتا تو یہیں اس دنیامیں انہیں سزا دیتا اور ان کے لئے آخرت میں تو عذاب ہے ہی (3) یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے پیغمبر کی مخالفت کی اور جو اللہ کی مخالفت کرے گا تو یقینا اللہ سخت سزا دینے والا ہے (4) طرح طرح کے کھجور کے درختوں میں سے جو تم نے قطع کیا یا جنہیں ان کی جڑوں پر چھوڑ دیا وہ اللہ کی اجازت سے ہے اور وہ اس لئے کہ وہ ان بداعمالوں کی رسوائی نمایاں کرے (5) اور جو (مال) اللہ نے اپنے رسول کی طرف ان سے (نکال کر) پہنچایا تو تم لوگوں نے اس پر کوئی اونٹ گھوڑے تو دوڑائے نہیں ہیں مگر اللہ کی قدرت ہے کہ وہ اپنے پیغمبروں کو قابو دیدیتا ہے جس پر چاہتا ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے (6) تو اللہ نے اپنے پیغمبر کو پہنچایا ان بستیوں کے باشندوں سے تو وہ بس اللہ کا ہے اور پیغمبر کا ہے اور صاحبان قرابت اور یتیموں اور مسکینوں اور پردیسی کا ہے تا کہ وہ ایسی دولت نہ ہو جو دست بدست گردش کرتی رہے ان لوگوں میں جو تم میں سے صاحب دولت ہیں اور جو رسول عطا کریں اسے لو اور جس سے منع کریں اس سے باز آؤ اور اللہ سے ڈرو یقینا اللہ سخت سزا والا ہے (7) ان غریبوں کے لئے جو ہجرت کر کے آئے ہیں، جو اپنے گھربار اور مال ودولت سے نکلنے پر مجبور ہوئے طلبگار ہوتے ہوئے اللہ کے فضل وکرم اور خوشنودی کے اور اس کے پیغمبرکی مدد کرتے ہوئے، یہ سچے لوگ ہیں (8) اور وہ جو پہلے سے اس دیار میں قیام کئے ہوئے تھے اور ان کے (آنے سے) پہلے ایمان لائے تھے، وہ محبت رکھتے ہیں ان سے جو ہجرت کر کے ان کی طرف آتے ہیں اور وہ اپنی بستیوں کے اندر رشک وحسد محسوس نہیں کرتے اس سے جو انہیں دیا گیا ہے اور اپنے اوپر دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں چاہے وہ ضرورت مند ہوں اور جو اپنی نفسانی تنگدستی سے بچا رہے تو یہی لوگ دین ودنیا کی بہتری حاصل کرنے والے ہیں (9) اور جو ان کے بعد آئے کہتے ہیں کہ پروردگار! اپنی مغفرت شامل حال فرما، ہمارے لئے اور ہمارے ان بھائیوں کے جنہوں نے ایمان میں ہم پر سبقت کی اور ہمارے دل میں کینہ وعداوت نہ آنے دے ان سے جو ایمان لائے ہیں۔ اے ہمارے مالک! یقینا تو بخشنے والا ہے، بڑا مہربان (10) کیا تم نے نہیں دیکھا ان لوگوں کو جو منافق ہیں کہ وہ اپنے بھائی بندوں سے جو منکر اسلام ہیں اہل کتاب میں سے کہتے ہیں کہ اگر تم جلاوطن کئے گئے تو ہم بھی تمہارے ساتھ شہر سے نکل جائیں گے اور تمہارے بارے میں کبھی کسی دوسرے کا کہنا نہیں مانیں گے اور اگر تم سے جنگ کی گئی تو ہم تمہاری مدد کریں گے اور اللہ گواہ ہے کہ یہ لوگ جھوٹے ہیں (11) اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نکلیں گے نہیں اور اگر ان سے جنگ کی گئی تو یہ ان کی مدد نہیں کریں گے اور اگر مدد کریں بھی تو پیٹھ پھرائیں گے اور پھر ان کی کوئی مدد نہیں ہو گی (12) یقینا تم لوگوں کا خوف ان کے دلوں میں اللہ سے زیادہ ہے۔ یہ اس لئے ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں (13) یہ سب مل کر کبھی تم سے جنگ نہیں کریں گے مگر ایسی بستیوں میں جو قلعہ بند ہوں یا دیواروں کے پیچھے سے، ان کا اختلاف خود آپس میں بہت سخت ہے۔ تم انہیں سب اکٹھا دیکھتے ہو، حالانکہ کہ دل ان کے الگ الگ ہیں۔ یہ اس وجہ سے کہ وہ عقل سے کام نہیں لیتے (14) جیسے وہ جو ان کے پہلے تھے، ابھی ماضی قریب میں انہوں نے اپنے کرتوتوں کا خمیازہ بھگتا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے (15) جیسے شیطان ،اس نے آدمی سے کہا کہ کافر ہو جا اور جب وہ کافر ہو گیا تو کہا میں تجھ سے بے تعلق ہوں۔ میں تو اللہ سے ڈرتا ہوں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے (16) تو ان دونوں کا انجام یہ ہوا کہ وہ آگ میں ہیں، ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے اور یہ سزا ہے ظالم لوگوں کی (17) اے ایمان لانے والو! اللہ سے ڈرو اور کسی بھی متنفس کو دیکھنا چاہئے کہ اس نے کل کے لئے کیا سامان پہلے سے کر لیا ہے اور اللہ سے ڈرو، یقینا اللہ باخبر ہے اس سے جو تم کرتے ہو (18) اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جو اللہ کو بھول گئے تو اس نے انہیں خود ان کو بھلا دیا اور یہ ہیں بداعمال لوگ (19) دوزخ والے اور بہشت والے یکساں نہیں ہیں، بہشت والے ہی نتیجہ میں کامیاب ہیں (20) اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ پر اتارتے تو تم دیکھتے اثر پذیر ٹکڑے ہو جانے والا اللہ کی عظمت کے احساس سے اور یہ مثالیں ہیں جنہیں ہم پیش کرتے ہیں لوگوں کے لئے شاید کہ وہ غوروفکر سے کام لیں (21) وہ، وہ اللہ جس کے سوا کوئی خدا نہیں، وہ ان دیکھی اور دیکھی ہر چیز کا جاننے والا ہے۔ وہ سب کو فیض پہنچانے والا، بڑا مہربان ہے (22) وہ اللہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں، سلطنت کا حقیقی مالک، تمام نقائص سے بری، بے عیب بے ضررذات، امن عطا کرنے والا، محافظ ونگہبان، غالب آنے والا، سرکشوں کو زیر کرنے والا بزرگی کا مرکز ،پاک ہے اللہ کی ذات اس سے جو وہ مشرک کرتے ہیں (23) وہ ہے اللہ، وہ ٹھیک اندازے کے مطابق پیدا کرنے والا، نیستی سے نکال کر ہستی میں لانے والا، صورت گری کرنے والا، اس کے لئے سب اچھے سے اچھے نام ہیں، اس کی تسبیح کرتی ہے ہر چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ غالب آنے والا ہے، صحیح کام کرنے والا (24) | {{حدیث|تسبیح خوان ہے اللہ کے لئے جو چیز بھی ہے آسمان میں اور جو زمین میں ہے اور وہ غالب آنے والا، صحیح کام کرنے والا ہے (1) وہ، وہ ہے جس نے اہل کتاب میں سے ان کو جنہوں نے کفر اختیار کیا نکالا ان کے گھروں سے پہلے حشر میں، تم لوگوں کو تو گمان بھی نہیں تھا کہ وہ نکلیں گے اور ان کا گمان یہ تھا کہ ان کے قلعے انہیں اللہ سے محفوظ رکھیں گے تو اللہ ان کی طرف آیا ایسی راہ سے جہاں کا انہیں خیال نہیں تھا اور ان کے دلوں میں اس نے رعب ڈال دیا کہ وہ اپنے گھروں کو اپنے ہاتھوں سے مسمار کر رہے تھے اور ایمان والوں کے ہاتھوں سے، تو اے نگاہ والو عبرت حاصل کرو (2) اور اگر اللہ یہ جلاوطنی کا فیصلہ ان کے لئے نہ کرتا تو یہیں اس دنیامیں انہیں سزا دیتا اور ان کے لئے آخرت میں تو عذاب ہے ہی (3) یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے پیغمبر کی مخالفت کی اور جو اللہ کی مخالفت کرے گا تو یقینا اللہ سخت سزا دینے والا ہے (4) طرح طرح کے کھجور کے درختوں میں سے جو تم نے قطع کیا یا جنہیں ان کی جڑوں پر چھوڑ دیا وہ اللہ کی اجازت سے ہے اور وہ اس لئے کہ وہ ان بداعمالوں کی رسوائی نمایاں کرے (5) اور جو (مال) اللہ نے اپنے رسول کی طرف ان سے (نکال کر) پہنچایا تو تم لوگوں نے اس پر کوئی اونٹ گھوڑے تو دوڑائے نہیں ہیں مگر اللہ کی قدرت ہے کہ وہ اپنے پیغمبروں کو قابو دیدیتا ہے جس پر چاہتا ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے (6) تو اللہ نے اپنے پیغمبر کو پہنچایا ان بستیوں کے باشندوں سے تو وہ بس اللہ کا ہے اور پیغمبر کا ہے اور صاحبان قرابت اور یتیموں اور مسکینوں اور پردیسی کا ہے تا کہ وہ ایسی دولت نہ ہو جو دست بدست گردش کرتی رہے ان لوگوں میں جو تم میں سے صاحب دولت ہیں اور جو رسول عطا کریں اسے لو اور جس سے منع کریں اس سے باز آؤ اور اللہ سے ڈرو یقینا اللہ سخت سزا والا ہے (7) ان غریبوں کے لئے جو ہجرت کر کے آئے ہیں، جو اپنے گھربار اور مال ودولت سے نکلنے پر مجبور ہوئے طلبگار ہوتے ہوئے اللہ کے فضل وکرم اور خوشنودی کے اور اس کے پیغمبرکی مدد کرتے ہوئے، یہ سچے لوگ ہیں (8) اور وہ جو پہلے سے اس دیار میں قیام کئے ہوئے تھے اور ان کے (آنے سے) پہلے ایمان لائے تھے، وہ محبت رکھتے ہیں ان سے جو ہجرت کر کے ان کی طرف آتے ہیں اور وہ اپنی بستیوں کے اندر رشک وحسد محسوس نہیں کرتے اس سے جو انہیں دیا گیا ہے اور اپنے اوپر دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں چاہے وہ ضرورت مند ہوں اور جو اپنی نفسانی تنگدستی سے بچا رہے تو یہی لوگ دین ودنیا کی بہتری حاصل کرنے والے ہیں (9) اور جو ان کے بعد آئے کہتے ہیں کہ پروردگار! اپنی مغفرت شامل حال فرما، ہمارے لئے اور ہمارے ان بھائیوں کے جنہوں نے ایمان میں ہم پر سبقت کی اور ہمارے دل میں کینہ وعداوت نہ آنے دے ان سے جو ایمان لائے ہیں۔ اے ہمارے مالک! یقینا تو بخشنے والا ہے، بڑا مہربان (10) کیا تم نے نہیں دیکھا ان لوگوں کو جو منافق ہیں کہ وہ اپنے بھائی بندوں سے جو منکر اسلام ہیں اہل کتاب میں سے کہتے ہیں کہ اگر تم جلاوطن کئے گئے تو ہم بھی تمہارے ساتھ شہر سے نکل جائیں گے اور تمہارے بارے میں کبھی کسی دوسرے کا کہنا نہیں مانیں گے اور اگر تم سے جنگ کی گئی تو ہم تمہاری مدد کریں گے اور اللہ گواہ ہے کہ یہ لوگ جھوٹے ہیں (11) اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نکلیں گے نہیں اور اگر ان سے جنگ کی گئی تو یہ ان کی مدد نہیں کریں گے اور اگر مدد کریں بھی تو پیٹھ پھرائیں گے اور پھر ان کی کوئی مدد نہیں ہو گی (12) یقینا تم لوگوں کا خوف ان کے دلوں میں اللہ سے زیادہ ہے۔ یہ اس لئے ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں (13) یہ سب مل کر کبھی تم سے جنگ نہیں کریں گے مگر ایسی بستیوں میں جو قلعہ بند ہوں یا دیواروں کے پیچھے سے، ان کا اختلاف خود آپس میں بہت سخت ہے۔ تم انہیں سب اکٹھا دیکھتے ہو، حالانکہ کہ دل ان کے الگ الگ ہیں۔ یہ اس وجہ سے کہ وہ عقل سے کام نہیں لیتے (14) جیسے وہ جو ان کے پہلے تھے، ابھی ماضی قریب میں انہوں نے اپنے کرتوتوں کا خمیازہ بھگتا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے (15) جیسے شیطان ،اس نے آدمی سے کہا کہ کافر ہو جا اور جب وہ کافر ہو گیا تو کہا میں تجھ سے بے تعلق ہوں۔ میں تو اللہ سے ڈرتا ہوں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے (16) تو ان دونوں کا انجام یہ ہوا کہ وہ آگ میں ہیں، ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے اور یہ سزا ہے ظالم لوگوں کی (17) اے ایمان لانے والو! اللہ سے ڈرو اور کسی بھی متنفس کو دیکھنا چاہئے کہ اس نے کل کے لئے کیا سامان پہلے سے کر لیا ہے اور اللہ سے ڈرو، یقینا اللہ باخبر ہے اس سے جو تم کرتے ہو (18) اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جو اللہ کو بھول گئے تو اس نے انہیں خود ان کو بھلا دیا اور یہ ہیں بداعمال لوگ (19) دوزخ والے اور بہشت والے یکساں نہیں ہیں، بہشت والے ہی نتیجہ میں کامیاب ہیں (20) اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ پر اتارتے تو تم دیکھتے اثر پذیر ٹکڑے ہو جانے والا اللہ کی عظمت کے احساس سے اور یہ مثالیں ہیں جنہیں ہم پیش کرتے ہیں لوگوں کے لئے شاید کہ وہ غوروفکر سے کام لیں (21) وہ، وہ اللہ جس کے سوا کوئی خدا نہیں، وہ ان دیکھی اور دیکھی ہر چیز کا جاننے والا ہے۔ وہ سب کو فیض پہنچانے والا، بڑا مہربان ہے (22) وہ اللہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں، سلطنت کا حقیقی مالک، تمام نقائص سے بری، بے عیب بے ضررذات، امن عطا کرنے والا، محافظ ونگہبان، غالب آنے والا، سرکشوں کو زیر کرنے والا بزرگی کا مرکز ،پاک ہے اللہ کی ذات اس سے جو وہ مشرک کرتے ہیں (23) وہ ہے اللہ، وہ ٹھیک اندازے کے مطابق پیدا کرنے والا، نیستی سے نکال کر ہستی میں لانے والا، صورت گری کرنے والا، اس کے لئے سب اچھے سے اچھے نام ہیں، اس کی تسبیح کرتی ہے ہر چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ غالب آنے والا ہے، صحیح کام کرنے والا (24)}} | ||
|source = | |source = | ||
|align = center | |align = center |
نسخہ بمطابق 16:13، 6 ستمبر 2015ء
مجادلہ | سورۂ حشر | ممتحنہ | |||||||||||||||||||||||
|
نام و کوائف
- سورہ حشر [سُوْرَةُ الْحَشْر] کو حشر کہا گیا کیونکہ اس کی دوسری آیت حشر کا واقعہ بیان کرتی ہے جو بنو نضیر کے عہد شکن اور اسلام دشمن یہودیوں کے بڑے گروہ کی روانگی اور بےخانماں ہونے کی داستان کی طرف اشارہ ہے۔
- بنو نضیر کی داستان پر مشتمل ہونے کی بنا پر اس کا دوسرا نام سورہ بنی نضیر [اور سورہ النضیر] بھی کہا گیا ہے۔
- یہ سورت مسبحات میں سے ہے کیونکہ یہ اللہ کی تسبیح و تحمید سے شروع ہوئی ہے۔
- اس سورت کی آیات 24، الفاظ 448 اور حروف 971 ہیں۔
- ترتیب مصحف کے لحاظ سے انسٹھویں سورت پر ہے جبکہ اس کا نمبر ـ ترتیب کے نزول سے ـ 101 ہے۔
- یہ سورت مدنی ہے۔
- حجم و کمیت کے لحاظ سے سور طوال نیز مفصلات کے زمرے میں آتی ہے۔
مفاہیم
- اس سورت کی خصوصیات اس کے آخر میں مندرجہ تین آیات ہیں؛ یہ تین آیتیں اللہ تعالی کی صفات جلال و جمال اور اسماء حسنی و عظمی پر مشتمل ہیں۔
- یہود بنی نضیر کی داستان اور ان کا شکست کھانا اور مسلمانوں کے ہاتھوں ان کا جلا وطن ہونا، اس سورت کے اہم مندرجات میں سے ہے۔
- بغیر جنگ کے ہاتھ آنے والے اموال و غنائم کی تقسیم کے احکام۔
- منافقین پر ملامت اور ان کے منافقانہ اور خیانت آمیز اعمال کا طشت از بام کیا جانا اور مہاجرین و انصار کی تمجید و تحسین اس سورت کے دیگر مضامین میں سے ہے۔
- سورہ حشر کے آغاز اور انجام کے درمیان خصوصی ربط و پیوند ہے یعنی اس کا آغاز تسبیح و تقدیس الہی سے ہوتا ہے اور اس کا اختتام بھی تسبیح و تقدیس پر ہوتا ہے۔[1]
متن سورہ
سَبَّحَ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿1﴾ هُوَ الَّذِي أَخْرَجَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِن دِيَارِهِمْ لِأَوَّلِ الْحَشْرِ مَا ظَنَنتُمْ أَن يَخْرُجُوا وَظَنُّوا أَنَّهُم مَّانِعَتُهُمْ حُصُونُهُم مِّنَ اللَّهِ فَأَتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ حَيْثُ لَمْ يَحْتَسِبُوا وَقَذَفَ فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُم بِأَيْدِيهِمْ وَأَيْدِي الْمُؤْمِنِينَ فَاعْتَبِرُوا يَا أُولِي الْأَبْصَارِ ﴿2﴾ وَلَوْلَا أَن كَتَبَ اللَّهُ عَلَيْهِمُ الْجَلَاء لَعَذَّبَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابُ النَّارِ ﴿3﴾ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ شَاقُّوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَمَن يُشَاقِّ اللَّهَ فَإِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ﴿4﴾ مَا قَطَعْتُم مِّن لِّينَةٍ أَوْ تَرَكْتُمُوهَا قَائِمَةً عَلَى أُصُولِهَا فَبِإِذْنِ اللَّهِ وَلِيُخْزِيَ الْفَاسِقِينَ ﴿5﴾ وَمَا أَفَاء اللَّهُ عَلَى رَسُولِهِ مِنْهُمْ فَمَا أَوْجَفْتُمْ عَلَيْهِ مِنْ خَيْلٍ وَلَا رِكَابٍ وَلَكِنَّ اللَّهَ يُسَلِّطُ رُسُلَهُ عَلَى مَن يَشَاء وَاللَّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ ﴿6﴾ مَّا أَفَاء اللَّهُ عَلَى رَسُولِهِ مِنْ أَهْلِ الْقُرَى فَلِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ وَلِذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَابْنِ السَّبِيلِ كَيْ لَا يَكُونَ دُولَةً بَيْنَ الْأَغْنِيَاء مِنكُمْ وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ ﴿7﴾ لِلْفُقَرَاء الْمُهَاجِرِينَ الَّذِينَ أُخْرِجُوا مِن دِيارِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا وَيَنصُرُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُوْلَئِكَ هُمُ الصَّادِقُونَ ﴿8﴾ وَالَّذِينَ تَبَوَّؤُوا الدَّارَ وَالْإِيمَانَ مِن قَبْلِهِمْ يُحِبُّونَ مَنْ هَاجَرَ إِلَيْهِمْ وَلَا يَجِدُونَ فِي صُدُورِهِمْ حَاجَةً مِّمَّا أُوتُوا وَيُؤْثِرُونَ عَلَى أَنفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ﴿9﴾ وَالَّذِينَ جَاؤُوا مِن بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِّلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَؤُوفٌ رَّحِيمٌ ﴿10﴾ أَلَمْ تَر إِلَى الَّذِينَ نَافَقُوا يَقُولُونَ لِإِخْوَانِهِمُ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ لَئِنْ أُخْرِجْتُمْ لَنَخْرُجَنَّ مَعَكُمْ وَلَا نُطِيعُ فِيكُمْ أَحَدًا أَبَدًا وَإِن قُوتِلْتُمْ لَنَنصُرَنَّكُمْ وَاللَّهُ يَشْهَدُ إِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ ﴿11﴾ لَئِنْ أُخْرِجُوا لَا يَخْرُجُونَ مَعَهُمْ وَلَئِن قُوتِلُوا لَا يَنصُرُونَهُمْ وَلَئِن نَّصَرُوهُمْ لَيُوَلُّنَّ الْأَدْبَارَ ثُمَّ لَا يُنصَرُونَ ﴿12﴾ لَأَنتُمْ أَشَدُّ رَهْبَةً فِي صُدُورِهِم مِّنَ اللَّهِ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَفْقَهُونَ ﴿13﴾ لَا يُقَاتِلُونَكُمْ جَمِيعًا إِلَّا فِي قُرًى مُّحَصَّنَةٍ أَوْ مِن وَرَاء جُدُرٍ بَأْسُهُمْ بَيْنَهُمْ شَدِيدٌ تَحْسَبُهُمْ جَمِيعًا وَقُلُوبُهُمْ شَتَّى ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَعْقِلُونَ ﴿14﴾ كَمَثَلِ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ قَرِيبًا ذَاقُوا وَبَالَ أَمْرِهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ﴿15﴾ كَمَثَلِ الشَّيْطَانِ إِذْ قَالَ لِلْإِنسَانِ اكْفُرْ فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ إِنِّي بَرِيءٌ مِّنكَ إِنِّي أَخَافُ اللَّهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ ﴿16﴾ فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَا أَنَّهُمَا فِي النَّارِ خَالِدَيْنِ فِيهَا وَذَلِكَ جَزَاء الظَّالِمِينَ ﴿17﴾ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ ﴿18﴾ وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ فَأَنسَاهُمْ أَنفُسَهُمْ أُوْلَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ ﴿19﴾ لَا يَسْتَوِي أَصْحَابُ النَّارِ وَأَصْحَابُ الْجَنَّةِ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَائِزُونَ ﴿20﴾ لَوْ أَنزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ لَّرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ ﴿21﴾ هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ ﴿22﴾ هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ ﴿23﴾ هُوَ اللَّهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْأَسْمَاء الْحُسْنَى يُسَبِّحُ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿24﴾
تسبیح خوان ہے اللہ کے لئے جو چیز بھی ہے آسمان میں اور جو زمین میں ہے اور وہ غالب آنے والا، صحیح کام کرنے والا ہے (1) وہ، وہ ہے جس نے اہل کتاب میں سے ان کو جنہوں نے کفر اختیار کیا نکالا ان کے گھروں سے پہلے حشر میں، تم لوگوں کو تو گمان بھی نہیں تھا کہ وہ نکلیں گے اور ان کا گمان یہ تھا کہ ان کے قلعے انہیں اللہ سے محفوظ رکھیں گے تو اللہ ان کی طرف آیا ایسی راہ سے جہاں کا انہیں خیال نہیں تھا اور ان کے دلوں میں اس نے رعب ڈال دیا کہ وہ اپنے گھروں کو اپنے ہاتھوں سے مسمار کر رہے تھے اور ایمان والوں کے ہاتھوں سے، تو اے نگاہ والو عبرت حاصل کرو (2) اور اگر اللہ یہ جلاوطنی کا فیصلہ ان کے لئے نہ کرتا تو یہیں اس دنیامیں انہیں سزا دیتا اور ان کے لئے آخرت میں تو عذاب ہے ہی (3) یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے پیغمبر کی مخالفت کی اور جو اللہ کی مخالفت کرے گا تو یقینا اللہ سخت سزا دینے والا ہے (4) طرح طرح کے کھجور کے درختوں میں سے جو تم نے قطع کیا یا جنہیں ان کی جڑوں پر چھوڑ دیا وہ اللہ کی اجازت سے ہے اور وہ اس لئے کہ وہ ان بداعمالوں کی رسوائی نمایاں کرے (5) اور جو (مال) اللہ نے اپنے رسول کی طرف ان سے (نکال کر) پہنچایا تو تم لوگوں نے اس پر کوئی اونٹ گھوڑے تو دوڑائے نہیں ہیں مگر اللہ کی قدرت ہے کہ وہ اپنے پیغمبروں کو قابو دیدیتا ہے جس پر چاہتا ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے (6) تو اللہ نے اپنے پیغمبر کو پہنچایا ان بستیوں کے باشندوں سے تو وہ بس اللہ کا ہے اور پیغمبر کا ہے اور صاحبان قرابت اور یتیموں اور مسکینوں اور پردیسی کا ہے تا کہ وہ ایسی دولت نہ ہو جو دست بدست گردش کرتی رہے ان لوگوں میں جو تم میں سے صاحب دولت ہیں اور جو رسول عطا کریں اسے لو اور جس سے منع کریں اس سے باز آؤ اور اللہ سے ڈرو یقینا اللہ سخت سزا والا ہے (7) ان غریبوں کے لئے جو ہجرت کر کے آئے ہیں، جو اپنے گھربار اور مال ودولت سے نکلنے پر مجبور ہوئے طلبگار ہوتے ہوئے اللہ کے فضل وکرم اور خوشنودی کے اور اس کے پیغمبرکی مدد کرتے ہوئے، یہ سچے لوگ ہیں (8) اور وہ جو پہلے سے اس دیار میں قیام کئے ہوئے تھے اور ان کے (آنے سے) پہلے ایمان لائے تھے، وہ محبت رکھتے ہیں ان سے جو ہجرت کر کے ان کی طرف آتے ہیں اور وہ اپنی بستیوں کے اندر رشک وحسد محسوس نہیں کرتے اس سے جو انہیں دیا گیا ہے اور اپنے اوپر دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں چاہے وہ ضرورت مند ہوں اور جو اپنی نفسانی تنگدستی سے بچا رہے تو یہی لوگ دین ودنیا کی بہتری حاصل کرنے والے ہیں (9) اور جو ان کے بعد آئے کہتے ہیں کہ پروردگار! اپنی مغفرت شامل حال فرما، ہمارے لئے اور ہمارے ان بھائیوں کے جنہوں نے ایمان میں ہم پر سبقت کی اور ہمارے دل میں کینہ وعداوت نہ آنے دے ان سے جو ایمان لائے ہیں۔ اے ہمارے مالک! یقینا تو بخشنے والا ہے، بڑا مہربان (10) کیا تم نے نہیں دیکھا ان لوگوں کو جو منافق ہیں کہ وہ اپنے بھائی بندوں سے جو منکر اسلام ہیں اہل کتاب میں سے کہتے ہیں کہ اگر تم جلاوطن کئے گئے تو ہم بھی تمہارے ساتھ شہر سے نکل جائیں گے اور تمہارے بارے میں کبھی کسی دوسرے کا کہنا نہیں مانیں گے اور اگر تم سے جنگ کی گئی تو ہم تمہاری مدد کریں گے اور اللہ گواہ ہے کہ یہ لوگ جھوٹے ہیں (11) اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ نکلیں گے نہیں اور اگر ان سے جنگ کی گئی تو یہ ان کی مدد نہیں کریں گے اور اگر مدد کریں بھی تو پیٹھ پھرائیں گے اور پھر ان کی کوئی مدد نہیں ہو گی (12) یقینا تم لوگوں کا خوف ان کے دلوں میں اللہ سے زیادہ ہے۔ یہ اس لئے ہے کہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھتے نہیں (13) یہ سب مل کر کبھی تم سے جنگ نہیں کریں گے مگر ایسی بستیوں میں جو قلعہ بند ہوں یا دیواروں کے پیچھے سے، ان کا اختلاف خود آپس میں بہت سخت ہے۔ تم انہیں سب اکٹھا دیکھتے ہو، حالانکہ کہ دل ان کے الگ الگ ہیں۔ یہ اس وجہ سے کہ وہ عقل سے کام نہیں لیتے (14) جیسے وہ جو ان کے پہلے تھے، ابھی ماضی قریب میں انہوں نے اپنے کرتوتوں کا خمیازہ بھگتا اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے (15) جیسے شیطان ،اس نے آدمی سے کہا کہ کافر ہو جا اور جب وہ کافر ہو گیا تو کہا میں تجھ سے بے تعلق ہوں۔ میں تو اللہ سے ڈرتا ہوں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے (16) تو ان دونوں کا انجام یہ ہوا کہ وہ آگ میں ہیں، ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے اور یہ سزا ہے ظالم لوگوں کی (17) اے ایمان لانے والو! اللہ سے ڈرو اور کسی بھی متنفس کو دیکھنا چاہئے کہ اس نے کل کے لئے کیا سامان پہلے سے کر لیا ہے اور اللہ سے ڈرو، یقینا اللہ باخبر ہے اس سے جو تم کرتے ہو (18) اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جو اللہ کو بھول گئے تو اس نے انہیں خود ان کو بھلا دیا اور یہ ہیں بداعمال لوگ (19) دوزخ والے اور بہشت والے یکساں نہیں ہیں، بہشت والے ہی نتیجہ میں کامیاب ہیں (20) اگر ہم اس قرآن کو کسی پہاڑ پر اتارتے تو تم دیکھتے اثر پذیر ٹکڑے ہو جانے والا اللہ کی عظمت کے احساس سے اور یہ مثالیں ہیں جنہیں ہم پیش کرتے ہیں لوگوں کے لئے شاید کہ وہ غوروفکر سے کام لیں (21) وہ، وہ اللہ جس کے سوا کوئی خدا نہیں، وہ ان دیکھی اور دیکھی ہر چیز کا جاننے والا ہے۔ وہ سب کو فیض پہنچانے والا، بڑا مہربان ہے (22) وہ اللہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں، سلطنت کا حقیقی مالک، تمام نقائص سے بری، بے عیب بے ضررذات، امن عطا کرنے والا، محافظ ونگہبان، غالب آنے والا، سرکشوں کو زیر کرنے والا بزرگی کا مرکز ،پاک ہے اللہ کی ذات اس سے جو وہ مشرک کرتے ہیں (23) وہ ہے اللہ، وہ ٹھیک اندازے کے مطابق پیدا کرنے والا، نیستی سے نکال کر ہستی میں لانے والا، صورت گری کرنے والا، اس کے لئے سب اچھے سے اچھے نام ہیں، اس کی تسبیح کرتی ہے ہر چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ غالب آنے والا ہے، صحیح کام کرنے والا (24)
پچھلی سورت: سورہ مجادلہ | سورہ حشر | اگلی سورت:سورہ ممتحنہ |
1.فاتحہ 2.بقرہ 3.آلعمران 4.نساء 5.مائدہ 6.انعام 7.اعراف 8.انفال 9.توبہ 10.یونس 11.ہود 12.یوسف 13.رعد 14.ابراہیم 15.حجر 16.نحل 17.اسراء 18.کہف 19.مریم 20.طہ 21.انبیاء 22.حج 23.مؤمنون 24.نور 25.فرقان 26.شعراء 27.نمل 28.قصص 29.عنکبوت 30.روم 31.لقمان 32.سجدہ 33.احزاب 34.سبأ 35.فاطر 36.یس 37.صافات 38.ص 39.زمر 40.غافر 41.فصلت 42.شوری 43.زخرف 44.دخان 45.جاثیہ 46.احقاف 47.محمد 48.فتح 49.حجرات 50.ق 51.ذاریات 52.طور 53.نجم 54.قمر 55.رحمن 56.واقعہ 57.حدید 58.مجادلہ 59.حشر 60.ممتحنہ 61.صف 62.جمعہ 63.منافقون 64.تغابن 65.طلاق 66.تحریم 67.ملک 68.قلم 69.حاقہ 70.معارج 71.نوح 72.جن 73.مزمل 74.مدثر 75.قیامہ 76.انسان 77.مرسلات 78.نبأ 79.نازعات 80.عبس 81.تکویر 82.انفطار 83.مطففین 84.انشقاق 85.بروج 86.طارق 87.اعلی 88.غاشیہ 89.فجر 90.بلد 91.شمس 92.لیل 93.ضحی 94.شرح 95.تین 96.علق 97.قدر 98.بینہ 99.زلزلہ 100.عادیات 101.قارعہ 102.تکاثر 103.عصر 104.ہمزہ 105.فیل 106.قریش 107.ماعون 108.کوثر 109.کافرون 110.نصر 111.مسد 112.اخلاص 113.فلق 114.ناس |
متعلقہ مآخذ
پاورقی حاشیے
- ↑ دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1254۔1255۔
مآخذ
- قرآن کریم، ترجمہ سید علی نقی نقوی (لکھنوی)۔
- دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔